Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ماورائے عدالت قتل ہونیوالے متحد ہ قومی موومنٹ سوسائٹی سیکٹریونٹ64کے یونٹ انچارج سہیل احمد شہید کی فاتحہ سوئم
گزشتہ روزکراچی میں ماورائے عدالت قتل ہونیوالے متحد ہ قومی موومنٹ سوسائٹی سیکٹریونٹ64کے یونٹ انچارج سہیل احمد شہید کی فاتحہ سوئم بعدنمازجمعہ شہیدکی رہائشگا ہ واقع پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی میں منعقدہوئی جس میں شہیدکی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اورشہیدکوزبردست خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کیاگیا
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
حق پرست ارکان اسمبلی اورحیدر آباد زونل کمیٹی کے ارکان حیدر آباد اور لطیف آباد میں ایسی جگہیں تلاش کریں جہاں بحریہ ٹاؤن کے سربراہ غریب و مفلوک الحال عوام کیلئے ملک ریاض مفت دسترخوان کا انتظام کر سکیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گلستان سرمست میں الطاف حسین یونیورسٹی حیدر آباد کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے حق پرست ارکان اسمبلی اور زونل کمیٹی کے ارکان کو ہدایت کی کہ وہ فوراً ایک کمیٹی تشکیل دیں جو پور ے حیدر آباد اور لطیف آباد میں ایسی جگہیں تلاش کریں جہاں بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض اپنی خواہش کے مطابق غریب و مفلوک الحال عوام کیلئے مفت دسترخوان کا انتظام کر سکیں
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
حیدرآباد گلستان سرمست میں جناب الطاف حسین کے نام سے منسوب یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی جھلکیاں
* الطاف حسین یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب میں مہمان خصوصی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کا ہیلی کاپٹر 4بجکر 20منٹ پر گلستان سرمست میں بنائے گئے ہیلی پیڈ پر اترا ۔ * گورنر سندھ 4:26پر الطاف حسین یونیورسٹی کی سنگ بنیاد کی تقریب کے پنڈال میں پہنچے ۔ * اس کے بعد رابطہ کمیٹی انچارج قمر منصور اور رابطہ کمیٹی سے اسٹیج پر آنے کی گزارش کی گئی ۔ * الطاف حسین یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔ تلاوت کی سعادت حافظ قاری سید اسامہ نے حاصل کی۔
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ’’الطاف حسین یونیورسٹی حیدر آبا د‘‘ کا سنگ بنیادرکھ دیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے نام سے منسوب یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کی پر وقار تقریب حیدر آباد میں منعقد کی گئی جس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
شکاپور میں ہونے والا بم دھماکہ درندگی کی بدترین مثال ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شکارپور میں امام بارگارہ میں ہونے والے دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوردھماکے کے نتیجے میں متعددافرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ اللہ کی عبادت کرنے والے معصوم شہریوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے عناصرکسی بھی فقہ یامذہب کے نہیں بلکہ انسانیت کے دشمن ہیں۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ صوبہ میں دھماکے اور
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کاسنگِ بنیاد رکھنے کی خوشی میں جشنِ صبح نو کی بھر پور تیاریاں جاری ہیں
حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگِ بنیاد رکھنے کی خوشی میں جشنِ صبح نو کی بھر پور تیاریاں جاری ہیں اس سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے تمام سیکٹر و یونٹس آفسز اوردیگر تنظیمی دفاتر پر چراغاں کے علاوہ شہر بھر کی مختلف گلیوں، شاہراہوں اور اہم چوراہوں پر ایم کیو ایم کے پرچم اور بینرز لگائے گئے ہیں
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین کے نام سے منسوب یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کے سلسلے میں آج مورخہ30جنوری2015ء بروز جمعہ دو پہر1 بجے ،گلستان سرمست ہاؤسنگ اسکیم HDAدیہہ گنجوٹکرسیکٹر 2 عقب حیدرآباد ائیر پورٹ ،لطیف آباد حیدر آباد ’’میں تقریب منعقد کی جائے گی
بروز جمعہ دو پہر1 بجے ،گلستان سرمست ہاؤسنگ اسکیم HDAدیہہ گنجوٹکرسیکٹر 2 عقب حیدرآباد ائیر پورٹ ،لطیف آباد حیدر آباد ’’میں تقریب منعقد کی جائے گی تقریب سے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین ٹیلیفونک خطاب کریں گے ۔
Read More
Posted on:
30 Jan 2015
خدا کیلئے ایم کیوایم اور الطاف حسین کو پاکستان کاخیرخواہ سمجھواور ملک دشمن نہ سمجھو،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح افواج عسکری اداروں کے حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ خدا کیلئے ایم کیوایم اور الطاف حسین کو پاکستان کاخیرخواہ سمجھواور ملک دشمن نہ سمجھو،خدا کیلئے ملک کی سلامتی وبقاء کی خاطر عسکری اداروں کو متعصب عناصر سے پاک کیاجائے ۔ انہوں نے کہاکہ میں امن پسنداور ہرقسم کے تشددکے خلاف ہوں، میں اجتماعیت اور احترام انسانیت پر یقین رکھتاہوں اور چاہتا ہوں کہ پاکستان میں بسنے والے غیرمسلموں، خواتین اورتمام زبانیں بولنے والے غریبوں کو مساوی حقوق میسرہوں۔یہ بات انہوں نے کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں کے اجتماعات سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
Read More
Posted on:
29 Jan 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنوں کے بے حد اصراراورپرذوردرخواست پر تحریک کی قیادت سے دستبرداری کافیصلہ واپس لے لیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے جمعرات کی شب نائن زیرواورحیدرآبادمیں جمع ہونے والے کارکنوں کے بے حد اصراراورپرذوردرخواست پر تحریک کی قیادت سے دستبرداری کافیصلہ واپس لے لیا۔
Read More
Posted on:
29 Jan 2015
ایم کیوایم کی جانب سے تاجروں یاصنعتکاروں کی کوئی فہرست مرتب نہیں کی جارہی۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہاہے کہ ایم کیوایم ملک کی معاشی ترقی میں بنیادی کرداراداکرنے والے
تاجروں اور صنعتکاروں کادل سے احترام کرتی ہے
English Viewers
Read More
Posted on:
29 Jan 2015
...
691
692
693
694
695
696
697
698
699
700
701
702
703
704
705
...
News
7011
to
7020
of
13531
Urdu News Archive
ABOUT ALTAF HUSSAIN- MQM CRACKDOWN - SPLINTER GROUPS
...
31 Mar 2026
It has been eleven years since the enforced ban on the leader of the m
...
28 Mar 2026
42nd Foundation Day celebration live from London
...
28 Mar 2026
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us