Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
گلگت میں ہیلی کاپٹرکے حادثے میں شہیدہونیوالے غیرملکی سفیروں،ان کے ممالک وعوام اورپاک فوج کے افسران واہلکاروں سےاظہاریکجہتی کے لئے نائن زیروپرہونے والااجتماع اورمیوزیکل پروگرام ملتوی کردیاگیاہے
گزشتہ روزگلگت میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹرکے حادثے میں غیرملکی سفیروں اورپاک فوج کے افسران واہلکاروں کے شہیدہونے سے اظہاریکجہتی کے لئے آج 9؍مئی بروز ہفتہ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپرہونے والااجتماع اورمیوزیکل پروگرام ملتوی کردیاگیا ہے۔
English
Read More
Posted on:
09 May 2015
ناظم آبادمیں مسلح دہشت گردوں کی جانب سے کلینک میں فائرنگ کرکے ڈاکٹر سمیت دوافراد کوشہیدکرنے پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ناظم آبادکے علاقے پاپوشنگرمیں نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی جانب سے کلینک میں فائرنگ کرکے ڈاکٹرانور علی عابدی سمیت دوافراد کوشہیدکرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے بدترین دہشت گردی قراردیاہے۔ا
English
Read More
Posted on:
09 May 2015
ایم کیوایم کے کارکنان اور عوام زہریلے پروپیگنڈوں، الزام تراشیوں اورمیڈیاٹرائل سے ہرگزمایوس نہ ہوں۔الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں سے کہاہے کہ وہ تحریک کے خلاف کئے جانے والے زہریلے پروپیگنڈوں، الزام تراشیوں اورمیڈیاٹرائل سے ہرگزمایوس نہ ہوں اوراللہ کے انصاف پر یقین رکھیں،انشاء اللہ تمام ترسازشوں اورزہریلے پروپیگنڈوں کے باوجودفتح ایم کیوایم کامقدرہوگی اورشکست ایم کیوایم دشمن عناصرکی ہوگی۔ایم کیوایم کے ذمہ داران تنظیم نوکے عمل کوجلدسے مکمل کریں تاکہ تنظیم کوجدید خطوط پراستوارکیاجاسکے
Read More
Posted on:
08 May 2015
کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی مستقل بندش اور مصنوعی بحران پر ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کااظہار تشویش
ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے انچارج کاظم رضا و اراکین نے کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی مستقل بندش اور مصنوعی بحران پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔ایک بیان میں لیبر ڈویژن کے انچارج و ارکان نے کہا کہ کراچی کے عوام ملک کو ریونیو کی مد میں 75فیصد جبکہ صوبہ سندھ کو 95فیصد سے زائد ٹیکس ادا کرتے ہیں لیکن حکمرانوں کی جانب سے کراچی کے عوام کے ساتھ وسائل کی تقسیم میں سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔
Read More
Posted on:
08 May 2015
ایم کیوایم کے زیر اہتمام کراچی میں بارش کیلئے نیو کراچی کی بغدادی مسجد گراؤنڈ میں نماز استسقاء ادا کی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام کراچی بھر میں جلد بارش کے لئے آج سہ پہر 03بجے نماز استسقاء ادا کی گئی ۔نما ز استسقاء کا اہتمام نیو کراچی میں واقع بغدادی مسجد گراؤنڈ 11-D میں کیا گیا جس میں حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنان ، عمائدین علاقہ اور حق پرست عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
08 May 2015
ہری پورمیں تحریک انصاف کے ضلع کونسل کے امیدوار جاویدخان جدون پر حملہ اور 6 محافظوں کے جاں بحقہونے کا واقعہ کھلی دہشت گردی ہے ۔سینیٹربیرسٹرمحمدعلی سیف ،صدر ایم کیوایم خیبرپختونخوا
متحدہ قومی موومنٹ خیبرپختونخوا کے صدرسینیٹربیرسٹرمحمدعلی سیف نے خیبرپختونخوا کے شہرہری پورمیں تحریک انصاف کے ضلع کونسل کے امیدوار جاویدخان جدون پر دہشت گردحملے اوراس حملے میں 6 محافظوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے اوراس واقعہ کوکھلی دہشت گردی قراردیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں سینیٹربیرسٹرمحمدعلی سیف نے کہاکہ خیبرپختونخوا دہشت گردی کاسب سے بڑاگڑھ بناہواہے
Read More
Posted on:
08 May 2015
گلگت میں ہیلی کاپٹرکے حادثے میں غیرملکی سفیروں اورپاک فوج کے افسران واہلکاروں کے شہیدہونےکے سوگ میں نائن زیروپرہونے والااجتماع اورمیوزیکل پروگرام ملتوی کردیاگیا
گلگت میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹرکے حادثے میں غیرملکی سفیروں اورپاک فوج کے افسران واہلکاروں کے شہیدہونے کے سوگ میں آج ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپرہونے والااجتماع اورمیوزیکل پروگرام ملتوی کردیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ اس اجتماع سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کوخطاب کرناتھاجس کے بعد میوزیکل پروگرام رکھاگیاتھاتاہم مذکورہ اندوہناک سانحہ کے باعث یہ پروگرام ملتوی کردیاگیاہے
Read More
Posted on:
08 May 2015
اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’آف دی ریکارڈ ‘‘ کے پروڈیوسر عامر ملک کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ڈیرہ اسماعیل خان میں اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’آف دی ریکارڈ ‘‘ کے پروڈیوسر عامر ملک کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
08 May 2015
ملائیشیا ، ناروے اور انڈونیشیا کی حکومتوں ، عوام اور جاں بحق افراد کے سوگوار لواحقین سے الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گلگت کی وادی نلتر میں ہیلی کاپٹرکی کریش لینڈنگ میں ناروے ، فلپائن کے سفیروں اور ملائیشیا اور انڈونیشیا کے سفیروں کی بیگمات کے جاں بحق اور دیگر کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گلگت میں نلتر کے مقام پر آرمی ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ کے حادثہ میں دو پائلٹ کی شہادت اور3غیر ملکیوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
08 May 2015
جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین آج کسی بھی وقت اہم اور فکر انگیز ٹیلی فونک خطاب کریں گے ، ترجمان رابطہ کمیٹی قمرمنصور
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ترجمان قمر منصور نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین آج بروز جمعہ کسی بھی وقت جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں کارکنان سے اہم اور فکر انگیز ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔
Read More
Posted on:
08 May 2015
...
631
632
633
634
635
636
637
638
639
640
641
642
643
644
645
...
News
6441
to
6450
of
13670
Urdu News Archive
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us