Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے تحت برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلووے کے بیان کیخلاف کراچی پریس کلب کے باہربڑااحتجاجی مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلووے کے بیان کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہربڑااحتجاجی مظاہرہ کیاگیاجس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ،ونگزاورشعبہ جات کے کارکنان سمیت ہزاروں افرادنے شرکت کی،اس موقع پرحق پرست اراکین ،سینیٹ ،قومی و صوبائی اسمبلی بڑی تعدا د موجود تھے۔مظاہرے میں شریک افرادنے ہاتھوں میں پلے کارڈزاٹھارکھے تھے جن پرجارج گیلووے کی بیان کی شدیدالفاظ میں مذمت کی گئی اورقائدتحریک الطاف حسین سے مکمل اظہاریکجہتی کیاگیا۔
Read More
Posted on:
07 May 2015
ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصورنے کرپشن اوربھتہ کاالزام عائدکرنے پر نجی ٹی وی کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس جاری کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصورنے ان پر کرپشن اوربھتہ کاالزام عائدکرنے پر نجی ٹی وی کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس جاری کردیا۔
Read More
Posted on:
07 May 2015
ایم کیوا یم کے اراکین سندھ اسمبلی کاکراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ اور کے الیکٹرک کے تنازعہ کے سبب کراچی کو فراہمی آب میں تعطل پر اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے درمیان بقایاجات کی ادائیگی کے تنازعہ کے سبب کراچی کے عوام کو فراہمی آب میں تعطل پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے ۔
Read More
Posted on:
06 May 2015
ایم کیوایم گلشن معماریونٹ احسن آباد کے کارکن آغا محمود احمد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم گلشن معمار یونٹ احسن آباد کے کارکن آغامحمود احمدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
06 May 2015
رکن رابطہ کمیٹی و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد فاروق ستارکی ناکافی اور غیرتسلی بخش سیکورٹی کے حوالے سے رابطہ کمیٹی کا شدید تشویش کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکی سیکورٹی اورحفاظت کے حوالے سے ملنے والی تازہ اطلاعات پراپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انتہائی باوثوق ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کراچی میں موجودکالعدم تنظیموں اوردیگرجرائم پیشہ عناصرجن میں خصوصاًلیاری گینگ وارکے
English Viewers
Read More
Posted on:
06 May 2015
خواجہ آصف مسلح افواج کے خلاف پہلے اپنی شرانگیزتقاریرپر قوم سے معافی مانگیں۔ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کے بارے میں وفاقی وزیرخواجہ آصف کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ خواجہ آصف مسلح افواج کے خلاف پہلے اپنی شرانگیزتقاریرپر قوم سے معافی مانگیں اورخودکوکارروائی کے لئے پیش کریں پھروہ دوسروں کے بارے میں کچھ کہنے کے حقدار ہوں گے۔
Read More
Posted on:
06 May 2015
ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکی سربراہی میں ایم کیوایم کے اعلیٰ سطحی وفدکی ایم ڈی کے الیکٹرک اورانتظامیہ سے کراچی بجلی کے حوالے سے مختلف مسائل پرملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے اعلیٰ سطحی وفدنے ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکے سربراہی میں کے الیکٹرک کے ایم ڈی سے ملاقات کی ۔وفدمیں رابطہ کمیٹی کے قمرمنصور، سندھ اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خواجہ اظہارالحسن اورڈاکٹرصغیرشامل تھے جبکہ K-Electکی جانب سے ایم ڈی سمیت مختلف شعبوں کے افسران شامل تھے
Read More
Posted on:
06 May 2015
بلوچستان اسمبلی میں قائد تحریک الطا ف حسین کے خلاف قرار داد پیش کرنے پر مذمت کرتے ہیں ، ایم کیوایم کوئٹہ زون
متحدہ قومی موومنٹ کوئٹہ زون کے جاری کردہ پریس ریلیز میں بلوچستان اسمبلی میں قائد تحریک الطاف حسین اور ایم کیوایم کے خلاف قرار داد پیش کرنے پر شدید رد عمل کا اظہار اور پر زور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی وزیرداخلہ کے ہاتھ بلوچوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اور موصوف آج تک اپنے آقاؤں کے پے رول پر ہیں انکا ماضی دنیا کے سامنے ہے کل تک یہ کیا کرتے تھے ،یہ بلوچستان کے حقوق کا سودا کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں ۔
Read More
Posted on:
06 May 2015
بورے والا میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیلئے منعقدہ تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی جانب سے اے آر وائی نیوز چینل کے کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنانے پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بورے والا میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیلئے منعقدہ تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کی جانب سے اے آر وائی کے کیمرہ مین کو تشدد کا نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورکہا ہے کہ صحافت کے معزز شعبے سے وابستہ فرد تشدد کا نشانہ بناکر زخمی کرنا کھلی غنڈہ گردی اور بد معاشی ہے ۔
Read More
Posted on:
06 May 2015
ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم گلشن معمار سیکٹر یونٹ احسن آباد کے کارکن آغا محمود احمد ، ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 165کے کارکن محمد ندیم شاہ کی بیٹی محترمہ سیدہ فاطمہ ، ایم کیوایم سانگھڑ زون کے کارکن اشتیاق احمد کے والد نثار احمد شیخ ، سانگھڑ زون کے کارکن محمد حسین کے چچا زہر دین ، نوابشاہ زون سیکٹر Dکے کارکن عظمت عمران کی والدہ محترمہ حمیدہ ، ٹھٹھہ زون کے کارکن ریاض احمد کی والدہ محترمہ صابرہ خاتون کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
06 May 2015
...
646
647
648
649
650
651
652
653
654
655
656
657
658
659
660
...
News
6451
to
6460
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us