Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم امریکہ اور ایم کیو ایم آسٹریلیا کے زیر اہتمام سانحہ صفورہ گوٹھ کے شہداء کی یاد میں علیحدہ علیحدہ تعزیتی اجلاسز کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ اور آسٹریلیا کے زیراہتمام سانحہ صفورا گوٹھ میں بے گناہوں کو انتہائی سفاکی اور بیدردی سے شہید کئے جانے کے خلاف علیحدہ علیحدہ تعزیتی اجلاسزکا انعقاد کیا گیا جس میں سانحہ صفورا کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی جبکہ اجلاسزکے شرکاء نے شہداء کی یاد میں شمعیں بھی روشن کیں ۔
Read More
Posted on:
17 May 2015
لاہور کے علاقے کوٹ خواجہ سعید میں عمارت میں آگ لگنے سے 6بچوں کے جھلس کر جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاہور کے علاقے کوٹ خواجہ سعید میں تین منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 6بچوں کے جھلس کر جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
17 May 2015
پاکستان کے کونے کونے کے عوام بنیادی سہولیات کیلئے ترس رہے ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کے عوام بنیادی سہولیات کیلئے ترس رہے ہیں اور عوام کو زندہ رہنے اور زندگی گزارنے کیلئے بنیادی سہولیات کی فراہمی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ارکان اور نائن زیرو پر تنظیمی خدمات انجام دینے والے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران اور کارکنان سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
English Readers
وڈیو
Read More
Posted on:
16 May 2015
حق پرست اراکین اسمبلی کا واٹر بور ڈ کے چیف انجینئر اور دیگر حکام سے ملاقات
حق پرست ایم این اے و رکن رابطہ کمیٹی کنور جمیل نے دیگر اراکین اسمبلی کے ہمراہ شہر میں بڑھتی ہوئی پانی کی شدید قلت اور اس سلسلے میں عوام کو حائل مشکلات سے آگاہ کیا اور اس کے حل کیلئے واٹر بورڈ حکام کی ہنگامی میٹنگ گلبرگ ٹاؤن آفس میں منعقد کی گئی ۔
Read More
Posted on:
16 May 2015
ایم کیوایم پی ڈبلیو ڈی ونگ اورایم کیوایم کے ہر دل عزیز کارکن نورالدین بھمانی عرف( منا بھائی)کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پی ڈبلیو پر سن وتھ ڈس ایبلیٹی ڈی ونگ اورایم کیوایم کے ہر دل عزیز کارکن نورالدین بھمانی عرف( منا بھائی)کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ نور الدین بھمانی عرف( منا بھائی)کی پی ڈبلیو ڈی ونگ اور ملک بھر کے معذورر افراد کیلئے خدمات پر شاندار خراج تحسین پیش کر تے ہیں۔
Read More
Posted on:
16 May 2015
ایم کیو ایم بیلجیم یونٹ کے وفد کی بیلجیم میں مقیم اسماعیلی کمیونٹی کے رہنماء جناب سلیم تابانی سے ملاقات ،
متحدہ قومی موومنٹ بیلجئم یونٹ کے ایک وفد نے بیلجئم میں مقیم اسماعیلی کمیونٹی کے رہنماء جناب سلیم تابانی سے ملاقات کی اور کراچی میں بے گناہ اسماعیلی کمیونٹی کے افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا
Read More
Posted on:
15 May 2015
گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سابق ایس ایس پی حیدرآباد اعجاز حیدر کے بہیمانہ قتل اور اہلیہ کے زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے سابق ایس ایس پی حیدرآباد اعجاز حیدر کے بہیمانہ قتل اور ان کی اہلیہ کو زخمی کئے جانے کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
15 May 2015
ملتان میں تحریک انصاف کے جلسہ میں میڈیا کے نمائندگان کو پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملتان میں تحریک انصاف کے جلسہ میں میڈیا کے نمائندگان کو تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ تحریک انصاف ملک میں تبدیلی کے نعرے بلند کررہی ہے جبکہ اس کے جلسوں میں بدنظمی، بد تہذیبی اور صحافیوں پر تشدد کے ایک سے زائد واقعات اس بات کا ثبوت ہیں کہ تحریک انصاف میں نظم و ضبط کا فقدان ہے۔
Read More
Posted on:
15 May 2015
آج بروزجمعرات لیاقت آبادسے ایم کیوایم کے کسی یونٹ انچارج یا کارکن کو گرفتارنہیں کیاگیا۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ چندروزکے دوران ایم کیوایم کے کئی کارکنوں کی گرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ رینجرزکے اہلکاروں نے بدھ 13مئی کوعلی الصبح پونے پانچ بجے لیاقت آباد سے یونٹ 161کے دوکارکنوں سیدمقبول علی اورمسرورکوان کے گھروں سے گرفتارکیا
Read More
Posted on:
14 May 2015
سانحہ صفورا گوٹھ میں شہید ہونے والے اسماعیلی برادری کے افراد کی تدفین کے موقع پر سخی حسن قبرستان کے باہر خدمت خلق فاؤنڈیشن نے کیمپ لگایا
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سانحہ صفورا گوٹھ میں شہید ہونے والے اسماعیلی برادری کے افراد کی تدفین کے موقع پر سخی حسن قبرستان کے باہر کیمپ لگایا گیا جہاں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، عبد الحسیب ، عظیم احمد فاروقی ،حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی موجود تھے ۔
Read More
Posted on:
14 May 2015
...
631
632
633
634
635
636
637
638
639
640
641
642
643
644
645
...
News
6391
to
6400
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us