Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے سینئررکن محمدانورکی پریس کانفرنس کے اہم نکات
سب سے پہلے تومیں اس پریس کانفرنس میں تشریف لانے پر آپ سب کاتہہ دل سے شکریہ اداکرتاہوں۔آج میں آپ اورآپ کے توسط سے تمام پاکستانیوں کے سامنے اپنی ذات کے حوالے سے بہت اہم حقائق رکھنا چاہتا ہوں ۔میں امیدکرتاہوں کہ میرے بیان کردہ حقائق کوبھی میڈیامیں اسی طرح نمایاں جگہ دی جائے گی جس طرح میرے بارے میں اکثرسراسرجھوٹی،بے بنیاد اورمن گھڑت باتوں کونمایاں طورپرپیش کیاجاتاہے۔
وڈیو
Read More
Posted on:
05 Aug 2015
مظلوموں کو مطلوبہ بنیادی سہولیات فراہم کرنا ایم کیو ایم کی اولین ترجیحی ہے، حق پرست رکن سندھ اسمبلی ہیر سوہو
متحدہ قومی مومنٹ کی سندھ تنظیمی کمیٹی کی رکن و حق پرست رکن سندھ اسمبلی ہیر سو ہو نے کہاہے کہ عوام کو مطلوبہ بنیادی سہولیات فراہم کرنا ایم کیو ایم کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم نے ہمیشہ غریب اور متوسط طبقے کے حقوق کیلئے آواز بلند کی ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے متوسط طبقے کے لوگوں کو ہی منتخب کرواکے ملک کے اعلیٰ ایوان میں بھیجا ۔
Read More
Posted on:
05 Aug 2015
عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت غداری کامقدمہ قائم کیا جائے، حق پرست ارکان قومی اسمبلی
حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے مطالبہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت غداری کامقدمہ قائم کیا جائے ۔
Read More
Posted on:
05 Aug 2015
الطاف حسین پر جھوٹے الزامات لگانے والے جاوید ہاشمی خود سب سے بڑے ملک دشمن ہیں، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے سینئر سیاستی رہنما جاوید ہاشمی کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ جناب الطاف حسین پر جھوٹے الزامات لگانے والے خود سب سے بڑے ملک دشمن ہیں۔
Read More
Posted on:
05 Aug 2015
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء ،لاپتہ ، زخمی ، معذوراوراسیر کارکنان وہمدردوں کے اہل خانہ کے ہنگامی اجلاس 6اگست جمعرات کو شام 5بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین 6، اگست 2015ء بروز جمعرات شام 5بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے تمام شہداء ، گرفتاریوں کے بعد سے لاپتہ کئے گئے ، حراست کے دوران بہیمانہ تشدد سے زخمی ، معذو ر اور اسیر کارکنان و ہمدردوں کے والدین اور دیگر اہل خانہ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کریں گے ۔
Read More
Posted on:
05 Aug 2015
رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر قائم خا نی کے بہنوئی شفیق احمد خان کے انتقال پرالطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خا نی کے بہنوئی شفیق احمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
05 Aug 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء، لاپتہ، زخمی، معذور اور اسیر کارکنان و ہمدردوں کے اہل خانہ کا ایک ہنگامی اجلاس ہوگا
1992ء سے آج 2015ء تک متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء ،گرفتاریوں کے بعدلاپتہ کیے گئے ،حراست کے دوران بہیمانہ تشدد سے زخمی ، معذوراوراسیر کارکنان وہمدردوں کے والدین اوردیگر اہل خانہ کا ایک ہنگامی اجلاس مورخہ6، اگست2015ء بروزجمعرات شام 5 بجے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآباد کراچی میں منعقد کیاجائے گا۔اجلاس سے
Read More
Posted on:
04 Aug 2015
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے 5 اگست کو سندھ تاجر اتحاد اور دیگر تاجر تنظیموں کی "0.3 %ود ہولڈنگ ٹیکس"کے خلاف ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ تاجر اتحاد اور دیگر تاجر تنظیموں کی جانب سے حکومت کی طرف سے جبری طور پر مسلط کئے جانے والے "0.3 %ود ہولڈنگ ٹیکس"کے خلاف 5، اگست2015ء کو کی جانے والی ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ حکومت کی جانب سے 0.3فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجر تنظیموں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا جارہا ہے
Read More
Posted on:
04 Aug 2015
ایم کیوایم کینیڈا کی امریکہ میں 19سالانہ کنونشن سے جناب الطاف حسین کے خطاب کی تائید کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا کا ایک ہنگامی اجلاس سینٹر ل آرگنائزر آصف قاضی کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں سینٹرل کمیٹی کے اراکین کے علاوہ کینیڈا کے ذمہ داران و کارکنان نے بھر پور تعداد میں شرکت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین پر اپنے مکمل اعتماد کااظہار کرتے ہوئے امریکہ میں ہونے والے ایم کیوایم کے 19ویں کنونشن سے جناب الطاف حسین کے خطاب کی تائید کی ۔
Read More
Posted on:
04 Aug 2015
محترمہ زرین مجید، اقبال مقدم اور مطیع الرحمان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
ایم کیوایم کی مرکزی کمیٹی کی سابق وائس چیئرمین محترمہ زرین مجید،ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اراکین اقبال مقدم اور مطیع الرحمان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا ہے ۔ یہ فیصلہ منگل کے روز رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے ارکان کے مشترکہ اجلاس میں ہوا ۔محترمہ زریں مجید، اقبال مقدم اور مطیع الرحمان رابطہ کمیٹی کے اراکین کی حیثیت سے تنظیمی فرائض انجام دیں گے ۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
Read More
Posted on:
04 Aug 2015
...
571
572
573
574
575
576
577
578
579
580
581
582
583
584
585
...
News
5841
to
5850
of
13670
Urdu News Archive
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us