Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم ایلڈرز ونگ کے کارکن کے گھر پر رینجرز کی جانب سے چھاپے اور گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہیں، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز اور سادہ لباس میں ملبوث قانون نافذ کرنیوالے اہلکاروں کی جانب سے ایم کیو ایم ایلڈز ونگ کے کارکن اعجاز احسن خان کے صاحبزادے محمد علی خان ،داماد محمد جاوید اور اورنگی ٹاؤن کے کارکن انیس ولد حنیف کو گزشتہ رات انکے گھر سے حراست میں لینے کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
29 Jul 2015
کراچی سے حیدر آباد جانے والے12 لاپتہ کارکنان وہمدردوں کو فی الفور بازیاب کرایا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے منگل کی شب شادی میں شرکت کیلئے کراچی سے حیدر آباد جانے والے ایم کیو ایم گلستان جوہر سیکٹرکے چار کارکنان اور آٹھ ہمدردوں کی گمشدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
29 Jul 2015
عدالتی حکم کے باوجود قمرمنصور کو طبی معائنہ کیلئے اسپتال میں نہ لانا سراسر توہین عدالت ہے ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عدالتی حکم کے باوجود رابطہ کمیٹی کے اسیر رکن قمرمنصور کو طبی معائنہ کیلئے اسپتال نہ لانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کوسراسر توہین عدالت قراردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
29 Jul 2015
BBC Urdu: کراچی آپریشن کو شفاف اور قانون کے دائرے میں رکھنے کا مطالبہ
پاکستان میں حقوقِ انسانی کے کمیشن نے کراچی میں جاری رینجرز آپریشن کو زیادہ شفاف اور قانون کے دائرہ میں ر رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین پر رینجرز مخالف تقاریر پر مقدمات درج کرنے پر تشویش کا اظہار بھی کیا ہے۔
مکمل پڑھیے
Read More
Posted on:
28 Jul 2015
وزیراعظم میاں محمد نوازشریف تحریک انصاف کے تمام مستعفی اراکین کو پارلیمنٹ سے نکال باہر کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے باوجود تحریک انصاف کے رہنماؤں کے بیانات پر شدیدردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کو بھی چوہے بلی کا کھیل بنارکھا ہے ۔
English
Read More
Posted on:
28 Jul 2015
کراچی میں جار ی ریاستی دہشت گردی‘بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ایم کیوایم کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہروں ایڈمنٹن اور مونٹریال میں مظاہروں کا انعقاد
کراچی میں جاری ریاستی دہشت گردی ‘بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ‘ لاقانونیت‘ماورائے عدالت‘و آئین کی خلاف ورزیوں کے خلاف ایم کیو ایم کینیڈا کی جانب سے مونٹریال اور ایڈمنٹن شہروں میں بھر پور مظاہروں کا اہتمام کیا گیا جسمیں ایم کیو ایم کینیڈا کے ذمہ داران ‘ کارکنان ‘ وعوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
28 Jul 2015
ایم کیو ایم نیویارک کے زیر اہتمام کراچی میں ایم کیو ایم پرریاستی آپریشن کے خلاف اقوام متحدہ کے سامنے بھوک ہڑتال و مظاہرہ
کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف غیر اعلانیہ آپریشن، کارکنوں کے اغوا اور ان کے بہیمانہ قتل کے خلاف ایم کیو ایم نیویارک کے زیر اہتمام اقوام متحدہ کے سامنے بھوک ہڑتاک و مظاہرے کا اہتمام کیا گیا
Read More
Posted on:
28 Jul 2015
سینئر مہاجرورلڈ کانگریس کی تشکیل کے سلسلے میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے کئی مہاجردانشوروں، پروفیسروں، وکلاء اورٹیکنوکریٹس سے رابطے ۔۔۔مہاجرورلڈ کانگریس کے پلیٹ فارم کے اغراض ومقاصدسے آگاہ کیا
سینئر مہاجرورلڈ کانگریس کی تشکیل کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے مزیدکئی مہاجردانشوروں، پروفیسروں، وکلاء اورٹیکنوکریٹس سے رابطے کئے ہیں اورانہیں سینئر مہاجرورلڈ کانگریس کے پلیٹ فارم کے اغراض ومقاصد کے حوالے سے آگاہ کیا۔
Read More
Posted on:
28 Jul 2015
عظیم سائنسداں ڈاکٹر عبدالکلام کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بھارت کے سابق صدر اور عظیم سائنسداں ڈاکٹر عبدالکلام کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے
Read More
Posted on:
27 Jul 2015
بھارت کے سابق صدر اور عظیم سائنسداں ڈاکٹر اے پی جےعبدالکلام کے انتقال پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے بھارت کے سابق صدر اوردنیا کے عظیم سائنسداں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اوردلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
27 Jul 2015
...
571
572
573
574
575
576
577
578
579
580
581
582
583
584
585
...
News
5761
to
5770
of
13531
Urdu News Archive
ABOUT ALTAF HUSSAIN- MQM CRACKDOWN - SPLINTER GROUPS
...
31 Mar 2026
42nd Foundation Day celebration live from London
...
28 Mar 2026
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Study Circle 388--14th March 2026
...
16 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us