Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پنجاب ہاؤس لاہور میں کارکنان اور صحافی حضرات کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم پنجاب ہاؤس واقع نیومسلم ٹاؤن لاہور میں کارکنان اور صحافی حضرات کیلئے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔ افطار ڈنر میں رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی ، سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کی رکن بسمہ آصف سکھیرا، صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے انچارج ارشاد احمد ظفیر ، صدر پنجاب و حق پرست سینیٹر میاں عتیق ، اراکین ایڈہاک کمیٹی ، متحدہ سوشل فورم ، شعبہ خواتین ، ضلعی صدور و اراکین کمیٹی سمیت مختلف ٹی وی چینلز و اخبارات کے صحافی حضرات و مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی
تصاویر
Read More
Posted on:
30 Jun 2015
میٹروپولیٹن پولیس کی وضاحت کے بعد ایم کیوایم کامیڈیاٹرائل بندہوجاناچاہیے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے طارق میرکے حوالے سے میٹروپولیٹن پولیس کی وضاحت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پولیس کی اس وضاحت کے بعداصولی طورپراس حوالے سے ایم کیوایم کامیڈیاٹرائل بندہوجاناچاہیے۔
English
Read More
Posted on:
30 Jun 2015
بی بی سی:’طارق میر کا مبینہ بیان پولیس کی دستاویز نہیں
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما طارق میر کے چند دن قبل سوشل میڈیا پر نمودار ہونے والا مبینہ اعترافی بیان لندن میٹروپولیٹن پولیس کی دستاویز نہیں ہے۔ لندن میٹروپولٹن پولیس کے ترجمان ایلن کروکرفورڈ نے بی بی سی کو بتایا کہ طارق میر سے منسوب مبینہ اعترافی بیان لندن پولیس کے ریکارڈ کی دستاویز نہیں ہیں۔ طارق میر سے منسوب یہ بیان سوشل میڈیا پر نامعلوم ذرائع سے جاری کیا گیا تھا اور اس کے بعد یہ بیان پاکستان کے ہر اخبار میں شائع ہوا اور ہر ٹی وی چینل پر بار بار نشر کیا گیا۔
بی بی سی
Read More
Posted on:
30 Jun 2015
ہم کل بھی الطاف حسین کے وفاداراوران کے چاہنے والے تھے اورآئندہ بھی رہیں گے،عامرخان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عامر خان نے کہا ہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین اورایم کیوایم ملک کی بقاء وسلامتی اوراستحکام کے لئے کام کررہے ہیں،نہ پہلے ایم کیوایم کوریاستی آپریشن کے ذریعے ختم کیاجاسکااورنہ ہی عوام کے دلوں سے الطاف حسین کی محبت کوکم کیاجاسکااورنہ ہی اب ایسا کیاجاسکتاہے ہم کل بھی الطاف حسین کے وفاداراوران کے چاہنے والے تھے اورآئندہ بھی رہیں گے۔انہوں نے کہاکہ 11مارچ کو نائن زیرو پر چھاپے کے دوران مجھے گرفتار کیا تھا
Read More
Posted on:
30 Jun 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈ میں تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران کے اہم اجلاس کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام پیر کی شام تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد کیا گیا ۔اجلاس سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کراچی سمیت سندھ میں حیدر آباد ، میر پور خاص، سکھر ، نوابشاہ ،سانگھڑ، ٹنڈوالیہ یار، جام شورو،عمر کوٹ،ٹھٹھہ،بدین ، گھوٹکی،خیر پور، نوشہروفیروز،دادو،لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ ،شکار پور،کشمور،جیکب آباد، پنجاب میں ایم کیوا یم کے اپر ، سینٹرل ، جنوبی ڈویژن ،بلوچستان میں کوئٹہ ، نصیر آباد ،خیبر پختونخوا میں پشاور، ایبٹ آباد، مانسہرہ،ڈی آئی خان اور آزاد کشمیر میں مظفرآباد،باغ، میرپور،راولاکوٹ سمیت 34مقامات پربیک وقت اہم و تاریخی خطاب کیا۔
تصاویر
Read More
Posted on:
29 Jun 2015
بانیان پاکستان کی اولادوں کو غداری کے تمغوں سے نوازا جار ہا ہے ، سازشی عناصر مُنہ کی کھائیں گے ، شبیر احمد قائم خانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی کی زیر صدارت پنجاب ہاؤس لاہورمیں ضلع سیالکوٹ ، گوجرانوالہ اور قصور کے ضلعی عہدیداران کا اجلاس منعقد ہوا۔
Read More
Posted on:
29 Jun 2015
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد محترمہ رحیمہ عبداللہ کو میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ،
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن سندھ اسمبلی ڈاکٹرارشدوہرہ کی والد ہ محترمہ رحیمہ عبداللہ کو پیر کے روز بعد نماز عصر میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
Read More
Posted on:
29 Jun 2015
حلفیہ بیان دیتاہوں کہ ایم کیوایم کا بھارتی ایجنسی را سے کوئی تعلق نہیں ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے واضح اوردوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ میں اللہ کی قسم کھاکر حلفیہ بیان دیتاہوں کہ ایم کیوایم کا بھارتی ایجنسی را سے کوئی تعلق نہیں ہے، را پاکستان کی دشمن ہے اورجوپاکستان کادشمن ہے ایم کیوایم اس کی دشمن ہے ۔
وڈیو
تصاویر
Read More
Posted on:
28 Jun 2015
سراج الحق کراچی کے غم میں دبلے نہ ہوں۔ وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم اخترنے جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی کے غم میں دبلے ہونے اورمگرمچھ کے آنسوبہانے کے بجائے سراج الحق قوم کواس بات کاجواب دیں کہ پانچ سال تک ایم ایم اے کی شکل میں اوردوسال سے تحریک انصاف کے ساتھ ملکر خیبرپختونخوا پر حکومت کرنے کے باوجودجماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا کے عوام کوکیادیاہے؟
Read More
Posted on:
28 Jun 2015
’’شہید بیداری پنجاب‘‘ بیگم طاہرہ آصف شہید کی پہلی برسی کے موقع پر انکی رہائشگاہ پر قران خوانی،فاتحہ خوانی و افطار ڈنر کا اہتمام
متحدہ قومی موومنٹ کی شہید خاتون رکن قومی اسمبلی و’’شہید بیداری پنجاب ‘‘ بیگم طاہرہ آصف کی پہلی برسی کے موقع پر لاہور میں واقع ان کی رہائشگاہ میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع منعقد کیا گیا
Read More
Posted on:
28 Jun 2015
...
571
572
573
574
575
576
577
578
579
580
581
582
583
584
585
...
News
5751
to
5760
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us