Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم برنس فورم کے رکن سیدآفتاب احمدکے قتل پرایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کااظہارافسوس
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں ایم کیوایم بزنس فورم کے رکن وممتازبزنس مین سیدآفتاب احمدکے قتل پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے
Read More
Posted on:
29 Aug 2015
ہندو ں کے مذہبی تہوار رکشا بندھن پر جناب الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دلی مبارک باد
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی ہندوں کو ہندوبرادری کے مذہبی تہوار ’’رکشابندھن ‘‘ کی دلی مبارک باد دی ہے اورکہاہے کہ رکشابندھن بھی محبت اورامن کی تعلیمات کاتہوارہے ۔
Read More
Posted on:
29 Aug 2015
آج پی پی پی کے رہنماؤں کو رینجرز کے اقدامات سندھ پر حملہ کیوں نظر آرہے ہیں ؟ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ آج پی پی پی کے رہنماؤں کو رینجرز کے اقدامات ، سندھ پر حملہ نظر آرہے ہیں لیکن کل یہی پیپلزپارٹی تھی جس نے جولائی میں رینجرز کے سندھ میں قیام میں توسیع کی تھی اور اسے پولیس کے اختیارات دینے کے فیصلہ میں توسیع کی تھی ۔میں نے اپنی کسی تقریر میں نہیں کہا کہ فوج سے جنگ ہوگی۔
وڈیو
Read More
Posted on:
28 Aug 2015
ایم کیوایم کے سینئر رکن عامر خان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے
ایم کیوایم کے سینئر رکن عامر خان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کر لیا گیا ہے ، اس بات کا اعلان ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے جمعہ کی سہ پہر نائن زیرو پر ایم کیوایم کے خورشید بیگم سیکر یٹریٹ میں رابطہ کمیٹی اور ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے اراکین کے مشترکہ اجلاس سے اپنے خطاب میں کیاَ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں رابطہ کمیٹی کو تحلیل کیا گیا تھا جس میں عامر خان بھی شامل تھے لیکن نئی رابطہ کمیٹی کے اراکین سے صلاح ومشورے سے عامر خان کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور میں اس فیصلے کی توثیق کر تا ہوں ۔
English
Read More
Posted on:
28 Aug 2015
قائم علی شاہ کی جانب سے ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری کو سندھ پر حملہ قراردینا ناقابل فہم ہے ،ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے کراچی میں انڈر پاس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی گفتگو کے بعض حصوں پر شدید اعتراض کرتے ہوئے انہیں حقائق کے سراسر منافی قرار دیا ہے ۔
English
Read More
Posted on:
28 Aug 2015
رینجرز نے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریاسیکٹرکے انچارج فرحان ہاشمی کو بلاجوازگرفتارکرلیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز اورپولیس کی جانب سے ایم کیوایم کے بے گناہ ذمہ داروں اور کارکنوں کی مسلسل غیرقانونی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کو ایم کیوایم کی سیاسی وفلاحی سرگرمیوں پر پابندی کا تسلسل قراردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
28 Aug 2015
سیالکوٹ کے سرحدی علاقوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سیالکوٹ کے سرحدی علاقوں میں بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدیدمذمت کی ہے اوربھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں کئی بے گناہ پاکستانی شہریوں کے شہیداورزخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے۔وہ آج نائن زیروپر رابطہ کمیٹی اورتنظیمی شعبہ جات کے ارکان سے خطاب کررہے تھے۔
Read More
Posted on:
28 Aug 2015
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نعیم آرائیں کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نعیم آرائیں ولد عبدالحمید آرائیں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
28 Aug 2015
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نعیم آرائیں لندن میں حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نعیم آرائیں ولد عبدالحمید آرائیں جمع کی صبح حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کرگئے مرحوم کی عمر 47برس کی تھی اور شادی شدہ تھے جبکہ مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ، دو صاحبزادیاں اور دو صاحبزادے شامل ہیں۔ مرحوم کی دل کے عارضے میں مبتلا تھے
Read More
Posted on:
28 Aug 2015
نثار کھوڑو براہ کرم قوم کو ان قوتوں کا نام بھی بتادیں جو سندھ میں پیپلز پارٹی کو حکومت کرنے دینا نہیں چاہتیں؟
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ارکان محمد اشفاق ،ڈاکٹر سلیم دانش اور سید مصطفی عزیز آبادی نے سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو کے اس بیان پرکہ ’’کچھ قوتیں پیپلز پارٹی کو سندھ میں حکومت کرنے دینا نہیں چاہتیں ‘‘ تبصرہ کرتے ہوئے جناب نثار کھوڑو سے سوال کیا ہے کہ براہ کرم وہ قوم کو ان قوتوں کا نام بھی بتادیں جو سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو حکومت کرنے دینا نہیں چاہتیں؟
Read More
Posted on:
28 Aug 2015
...
556
557
558
559
560
561
562
563
564
565
566
567
568
569
570
...
News
5631
to
5640
of
13621
Urdu News Archive
فرسودہ جاگیردارانہ نظام اورموروثی سیاست کے خاتمے کیلئےغریبوں کی حکمرا
...
15 Jun 2026
کشمیریوں کوحق دینے کے بجائے گولیاں اورلاشیں دی جا رہی ہیں، یہ ظلم دی
...
15 Jun 2026
حق مانگنے پر کشمیریوں کوغدار،ملک دشمن اورانڈین ایجنٹ قراردیناشرمناک ہے
...
14 Jun 2026
بلوچوں، پشتونوں اور کشمیریوں پر جوظلم وستم ڈھایاجارہا ہے کیا اس سے پا
...
14 Jun 2026
اے پی ایم ایس اونے پاکستان کے فرسودہ نظام کوللکارا اور اسٹیٹس کوتوڑا۔
...
14 Jun 2026
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us