Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین کی 62 ویں سالگرہ کے سلسلے میں 16 اور 17 ستمبر کی درمیانی شب بڑی تعداد میں عوام کی نائن زیرو آمد
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین کی 62ویں سالگرہ کے سلسلے میں 16اور17ستمبر کی درمیانی شب ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز کہف الوریٰ، اراکین رابطہ کمیٹی ، سابق ارکان سینیٹ ، قومی وصوبائی ، تنظیمی شعبہ جات کے ارکان ، سیکٹرز و یونٹس کے کارکنان اور عوام،بچوں اور بچیوں نے بڑی تعدادنے جمع ہوکر جناب الطاف حسین کو سالگرہ کی دلی مبارک باد پیش کی ۔اس موقع پر اے پی ایم ایس او ، لیبر ڈویژن ، شعبہ خواتین،
Preparations
Birthday Celebrations at Ninezero
Read More
Posted on:
17 Sep 2015
پرائیوٹ اسکول مالکان کی جانب سے فیسوں میں بیش بہا اضافے پر ایم کیو ایم کے مستعفی اراکین اسمبلی کی پرزور مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست مستعفی اراکین اسمبلی نے پرائیوٹ اسکول مالکان کی جانب سے اسکول فیسوں میں بیش بہا اضافے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسے ملک میں جہاں شرح تعلیم انتہائی نچلی سطح پر ہو وہاں تعلیمی فیسوں میں ہوشربا اضافہ کسی طور بھی ملکی مفاد میں نہیں ہوسکتا۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ڈاکٹرعمران فاروق شہیدکی پانچویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم کے سابق کنوینرشہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق شہیدکی پانچویں برسی انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی ۔اس سلسلے میں گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر سمیت ملک بھرمیں قائم ایم کیوایم کے صوبائی،ضلعی اورزونل دفاترمیں برسی کے اجتماعات منعقدکیے گئے جس میں مقامی ذمہ داران وکارکنان نے بڑی تعدادمیں شرکت کی اور شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی اور شہیدکوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا ۔
تصاویر
Read More
Posted on:
16 Sep 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 17ستمبرکوجناب الطاف حسین کی62ویں سالگرہ پاکستان سمیت دنیابھرمیں پر منائی جائیگی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی62ویں سالگرہ پورے جوش وجذبے کے ساتھ پاکستان سمیت دنیابھرمیں منائی جائیگی۔جناب الطاف حسین کی62ویں سالگرہ کے سلسلے میں 17؍ستمبر2015ء بروز جمعرات شام5بجے پاکستان کے38سے زائدشہروں میں سالگرہ کے اجتماعات منعقدکیے جائیں گے جن سے قائدتحریک جناب الطا ف حسین انتہائی اہم خطاب کریں گے جبکہ اس سلسلے کامرکزی اجتماع عزیزآبادکراچی کے تاریخی جناح گراؤنڈمیں منعقدکیاجائیگا۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2015
ڈاکٹرعمران فاروق کی شہادت کاواقعہ ایم کیوایم کے خلاف جاری انہی سازشوں کاحصہ ہے جس کامقصدایم کیوایم کوختم کرناہے،شاہدپاشا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرسیدشاہدپاشانے کہاہے کہ ڈاکٹرعمران فاروق شہیدآج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں،شہیدوں کے لہوسے انقلابی تحریکیں جلاپاتی ہیں۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2015
ایم کیوایم ایک تھی ، ایک ہے اور ایک ہی رہے گی اور ہم اسی ایم کیوایم کے کارکنان ہیں جس کے قائد محترم جناب الطا ف حسین ہیں، مستعفی حق پرست رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری
متحدہ قومی موومنٹ کے مستعفی رکن سندھ اسمبلی فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ایم کیوایم ایک تھی ، ایک ہے اور ایک ہی رہے گی اور ہم اسی ایم کیوایم کے کارکنان ہیں جس کے قائد محترم جناب الطا ف حسین ہیں، پچھلے چند ہفتوں میں پاکستانی میڈیا نے ایم کیوایم کے حوالے سے افواہیں پھیلائیں اور آج ایم کیوایم کے ان کارکنان کی یہاں موجودگی جھوٹی افواہوں پھیلانے والوں کی باتوں کا جواب ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2015
پی آئی بی کالونی ، ملیر اور قصبہ علی گڑھ میں رینجرز اور سادہ لباس اہلکاروں کے ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر غیر قانونی چھاپے اور ایم کیو ایم کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز اور سادہ لباس اہلکاروں کی پی آئی بی ، ملیر اور قصبہ علی گڑھ کالونی میں ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پرغیرقانونی چھاپہ مار کاررائیوں اور کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
16 Sep 2015
’ شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق شہید کانام ایم کیوایم کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا,الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ’’ شہیدانقلاب ‘‘ ڈاکٹرعمران فاروق کی پانچویں برسی پراپنے ایک بیان میں انہیں زبردست خراج عقید ت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹرعمران فاروق شہید کانام ایم کیوایم کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔ جناب الطا ف حسین نے کہاکہ ڈاکٹرعمران فاروق شہید تحریک کے ابتدائی ایام کے ساتھیوں میں سے ایک تھے
Read More
Posted on:
15 Sep 2015
زیر حراست ، جبری لاپتہ مہاجر کارکنان کے ماورائے عدالت قتال نے اصل دہشت گردوں کے چہرے آشکار کردئے ہیں۔ جنید فہمی
کراچی میں حقیقی دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیو ایم کورنگی یونٹ ۷۵ سے فعال رکن آفتاب حسین اور کئی ماہ سے زیر حراست اور جبری طور لاپتہ کئے گئے کارکنان زوہیب اللہ، محمد عدیل، شاہد اور کاشف خلیل اور سلطان احمد کی رینجرز کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل پر متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے زیر اہتمام شکاگو، نیویارک، ہیوسٹن، ڈیٹرائٹ، اٹلانٹا اور لاس اینجلز سمیت امریکہ کے ۱۶ سے زائد شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
Read More
Posted on:
15 Sep 2015
ایم کیوایم ، فاٹا صوبہ کے قیام کے مطالبے کی حمایت کرتی ہے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے فاٹا گرینڈ الائنس کی جانب سے علیحدہ صوبہ کے قیام کے مطالبہ کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام کی خواہشات ، گڈگورنس اور عوام کی فلاح وبہبود کیلئے ملک بھر میں نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے
Read More
Posted on:
15 Sep 2015
...
556
557
558
559
560
561
562
563
564
565
566
567
568
569
570
...
News
5561
to
5570
of
13670
Urdu News Archive
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us