Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم آسٹریلیا کے زیراہتمام کراچی میں جاری بیگناہ مہاجروں کی نسل کشی، ایم کیوایم کے کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں پر یونائیٹڈ نیشن کے دفتر اور آسٹریلوی پارلیمنٹ کے باہراحتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم آسٹریلیاکے زیراہتمام کراچی میں جاری ٹارگٹ آپریشن کے دوران سرکاری اہلکاروں کی بیگناہ مہاجروں کی نسل کشی ،ایم کیوایم کے کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں اور گرفتارکارکنان پرانسانیت سوزتشدداورسرکاری سرپرستی میں کراچی کے علاقوں لانڈھی،ملیر،شاہ فیصل کالونی میں حقیقی دہشت گردوں کے قبضے کے خلاف دارالخلافہ کینبرا میں یونائیٹڈنیشن کے مرکزی دفتراوروفاقی آسٹریلوی پارلیمنٹ کے باہراحتجاجی مظاہرہ اوردھرنادیاگیا۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2015
سربراہ جے یو آئی مولانافضل الرحمن ، سینٹر تاج حیدر ، سینٹرحاجی عدیل ، غوث علی شاہ اور خرم نواز گنڈاپور، بشارت مرزا اور اقبال یوسف ڈاکٹر عارف علوی کا رکن رابطہ کمیٹی امین الحق ،ڈاکٹر فاروق ستاراور کنور نوید سے ٹیلی فون پر رابطہ
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن ، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹر تاج حیدر ، عوامی نیشنل پارٹی کے سینٹرحاجی عدیل ، پاکستان مسلم لیگ کے بزرگ سیاستدان غوث علی شاہ اور پاکستان عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈاپورنے قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار سے گذشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی اور سابق پارلیمانی لیڈر عبدالرشید گوڈیل کی خیریت دریافت کی
Read More
Posted on:
19 Aug 2015
اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن عبد الرحیم اور کارکن اکرام خان شہید کے بھائی نعمان خان کے بہیمانہ قتل میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کیاجائے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے جن وجوہات کی بناء پر ملک کے تین منتخب ایوانوں سے استعفے دیئے وہ اب بھی بدستور موجود ہیں جن میں حق پرست منتخب عوامی نمائندوں کو فائرنگ کرکے نشانہ بنانا ، کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ ، ماورائے عدالت قتل ، گرفتاریوں کے بعد انہیں لاپتا کردینا اور گرفتار شدگان کو تشدد کا نشانہ بنانا شامل ہے ۔
وڈیو
Read More
Posted on:
19 Aug 2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام کل ملک بھرمیں حق پرست رکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل کی صحت یابی کیلئے دعائیہ اجتماعات منعقدکئے جائیں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کل ملک بھرمیں حق پرست رکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل کی صحت یابی کے لئے دعائیہ اجتماعات منعقدکئے جائیں گے۔ اس سلسلہ کامرکزی اجتماع نائن زیروعزیزآبادپر منعقدکیاجائے گا جبکہ اندرون سندھ میں یہ اجتماعات زونل آفسز پر منعقدکئے جائیں گے ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2015
کہف الوریٰ اور محمد شاہد پاشا کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا ڈپٹی کنوینر مقرر کردیا گیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج کہف الوریٰ اور رابطہ کمیٹی کے رکن محمدشاہدپاشاکو رابطہ کمیٹی کاڈپٹی کنوینر مقررکردیاگیاہے۔ اس بات کافیصلہ آج رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے مشترکہ اجلاس میں کیاگیا۔ ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2015
جمعیت علمائے اسلام مولانا سمیع الحق گروپ کے جنرل سیکریٹری مولانا احمد علی اورجعفریہ الائنس پاکستان کےعلامہ عباس کمیلی کی رشیدگوڈیل پرقاتلانہ حملے کی مذمت
جمعیت علمائے اسلام مولانا سمیع الحق گروپ کے جنرل سیکریٹری مولانا احمد علی سلسلہ چشتیہ کے روحانی پیشوا عظیم چشتی وحدت المسلمین پاکستان کے پولیٹکل سیکریٹری علی وحدت اورجعفریہ الائنس پاکستان کے علامہ عباس کمیلی نے حق پرست رکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل پرقاتلانہ حملے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے بزدلانہ کارروائی قراردیتے ہوئے اپنے وفد کے ہمراہ لیاقت نیشنل ہسپتال میں رشید گوڈیل عیادت کی اورموقع پرموجودایم کیوایم ذمہ داران سے رشیدگوڈیل کی خیریت دریافت کی ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2015
پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک کے مختلف طبقہ ہائے فکر کی حق پرست رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کی مذمت اوران کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعائیں
پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک سے تعلق رکھنے والے مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد نے حق پرست رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کیں ۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2015
ایم کیوایم کے رہنما ء رشید گوڈیل کی صحتیابی کیلئے مکہ مکرمہ میں خصوصی دعائیں کی گئیں ،ایم کیوایم شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے رہنما ء رشید گوڈیل کی صحتیابی کیلئے نہ صرف ملک بھر میں بلکہ پوری دینا بالخصوص مکہ مکرمہ میں دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے ۔ مکہ مکرمہ میں آج رشید گوڈیل کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں اور صدقہ بھی کیا گیا۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2015
ایم کیوایم کے رہنما ء رشید گوڈیل کی صحتیابی کیلئے مکہ مکرمہ میں خصوصی دعائیں کی گئیں ،ایم کیوایم شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے رہنما ء رشید گوڈیل کی صحتیابی کیلئے نہ صرف ملک بھر میں بلکہ پوری دینا بالخصوص مکہ مکرمہ میں دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے ۔ مکہ مکرمہ میں آج رشید گوڈیل کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں اور صدقہ بھی کیا گیا۔
Read More
Posted on:
19 Aug 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا نائن زیرو اور لیاقت نیشنل اسپتال میں رابطہ کمیٹی کے ارکان اور دیگر ذمہ داران سے مسلسل فون پر رابطہ، رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی خیریت دریافت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرواورلیاقت نیشنل اسپتال میں موجود رابطہ کمیٹی کے ارکان اور دیگر ذمہ داران سے مسلسل فون پر رابطے میں ہیں۔ انہوں نے رابطہ کمیٹی کے ارکان اورذمہ داران سے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی خیریت دریافت کی اورانہیں سختی سے تاکید کی کہ رشید گوڈیل کے علاج معالجہ اورہرقسم کی سہولت فراہم کی جائے ۔ جناب الطاف حسین نے رشید گوڈیل کے ڈرائیور متین کی شہادت پر
Read More
Posted on:
18 Aug 2015
...
556
557
558
559
560
561
562
563
564
565
566
567
568
569
570
...
News
5591
to
5600
of
13531
Urdu News Archive
ABOUT ALTAF HUSSAIN- MQM CRACKDOWN - SPLINTER GROUPS
...
31 Mar 2026
It has been eleven years since the enforced ban on the leader of the m
...
28 Mar 2026
42nd Foundation Day celebration live from London
...
28 Mar 2026
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us