Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
عزیزآبادکے مکان سے ملنے والے اسلحہ کے ذخیرہ سے ایم کیوایم اور مہاجروں کا کوئی تعلق نہیں ہے ، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے عزیزآباد سے اسلحہ کی برآمدگی کے ڈرامہ کے نام پر محب وطن مہاجر عوام کے میڈیا ٹرائل اور انہیں مزید بھیانک آپریشن کی دھمکیاں دئیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہا کہ اسلحہ کے جس ذخیرہ کو ایم کیو ایم اور مہاجروں سے منسوب کیا جارہا ہے اس اسلحہ کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Read More
Posted on:
06 Oct 2016
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے بدھ کی شام ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کادورہ کیا
Founder & Leader MQM Altaf Hussain visits...
by
MQMOfficial
Read More
Posted on:
06 Oct 2016
پولیس کی جانب سے عزیزآبادمیں مکان سے بھاری تعدادمیں اسلحہ کی کھیپ برآمدکرنے کا دعویٰ سراسرڈرامہ اورایک بھونڈامذاق ہے۔ایم کیوایم کے سینئر ارکان کابیان
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئرارکان محمداشفاق، واسع جلیل، قاسم علی رضااورمصطفےٰ عزیزآبادی نے پولیس کی جانب سے عزیزآبادمیں ایک مکان سے بھاری تعدادمیں اسلحہ کی کھیپ برآمدکرنے کے دعوے کوسراسرڈرامہ اورایک بھونڈامذاق قرار دیاہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کراچی بالخصوص عزیزآباد کے تمام مکین اچھی طرح جانتے ہیں22 اگست اوراس کے بعد بھی رینجرزنے نائن زیرواوراس کے اطراف کے ایک ایک گھرپرچھاپہ مارکرتلاشی لی اور 22 اگست سے نائن زیرو اورعزیزآبادکاپورا علاقہ رینجرز کی کڑی نگرانی میں ہے،
Read More
Posted on:
05 Oct 2016
کوئٹہ میں زائرین کی بس پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کاواقعہ بربریت ہے ۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے کوئٹہ میں زائرین کی بس پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ اورچارخواتین کی شہادت اوردیگر افرادکے زخمی ہونے کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
04 Oct 2016
کوئٹہ میں زائرین کی بس پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ بربریت کی بدترین مثال ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں زائرین کی بس پر سفاک دہشت گردوں کی جانب سے حملے اورمعصوم وبے گناہ خواتین کو شہید کرنے کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
04 Oct 2016
ایم کیوایم ویمبلے یونٹ کے انچارج ساجد علی کے بڑے بھائی زاہد علی کے انتقال پر ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزرہاشم اعظم اورآرگنائزنگ کمیٹی کے تمام ارکان کااظہارتعزیت
ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزرہاشم اعظم اورآرگنائزنگ کمیٹی کے تمام ارکان نے ایم کیوایم یوکے ویمبلے یونٹ کے انچارج ساجد علی کے بڑے بھائی زاہد علی کے انتقال پر دلی کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
02 Oct 2016
ایم کیوایم یوکے ویمبلے یونٹ کے انچارج ساجد علی کے بڑے بھائی زاہد علی کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یوکے ویمبلے یونٹ کے انچارج ساجد علی کے بڑے بھائی زاہد علی کے انتقال پر دلی افسوس اورگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
02 Oct 2016
ایم کیوایم کاکنوینرکون ہے کون نہیں اس کافیصلہ کرنے کاحق اوراختیاراسپیکرقومی اسمبلی یاالیکشن کمیشن کونہیں بلکہ صرف اور صرف ایم کیوایم کے قائد کوہے
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ارکان محمداشفاق، واسع جلیل، مصطفےٰ عزیزآبادی اورقاسم علی رضانے اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق اورالیکشن کمیشن کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کاکنوینرکون ہے کون نہیں اس کافیصلہ کرنے کاحق اوراختیاراسپیکرقومی اسمبلی یاالیکشن کمیشن کونہیں بلکہ صرف اور صرف ایم کیوایم کے قائد کوہے ۔
Read More
Posted on:
02 Oct 2016
فاروق ستارکو باربار غداری کا اعادہ کرنے کے جرم میں پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کرنے کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کے انتہائی سینئراراکین مصطفی عزیزآبادی ، قاسم علی رضا، واسع جلیل اور محمد اشفاق نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے منتخب کنوینر ندیم نصرت کے سوا کوئی اورنہیں ہے اور فاروق ستارکو ایم کیوایم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا گیا ہے ۔
اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کے منتخب کردہ کنوینر ندیم نصرت ہیں کوئی اور نہیں ہے ،ایم کیوایم کے دستور کے مطابق بانی تحریک جناب الطاف حسین کی زندگی میں اس قسم کے حساس نوعیت کے فیصلوں کا استحقاق اور اختیار پوری رابطہ کمیٹی اور کارکنان وعوام ، بانی تحریک جناب الطاف حسین کو باربار دے چکے ہیں
Read More
Posted on:
02 Oct 2016
قائد تحریک الطاف حسین سے لاتعلقی کا اظہار کرنے والے اپنے معافی نامے جمع کراکربانی تحریک سے آ ملیں، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین سے لاتعلقی کا اظہار کرنے والے اپنے معافی نامے جمع کراکر بانی تحریک جناب الطاف حسین سے آملیں ۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ میں، ایم کیوایم کے کارکنوں کے منتخب کردہ اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے توثیق یافتہ کنوینر کی حیثیت سے تمام رہنماؤں ، منتخب ارکان سینیٹ ، قومی وصوبائی اسمبلی ، ذمہ داران اورکارکنان سے آخری مرتبہ یہ اپیل کررہا ہوں کہ وہ اپنی غلطیوں کی اصلاح کرلیں
Read More
Posted on:
01 Oct 2016
...
286
287
288
289
290
291
292
293
294
295
296
297
298
299
300
...
News
2971
to
2980
of
13748
Urdu News Archive
Mohajirs faced discrimination and animosity, which did not start rece
...
28 Oct 2026
Name any other person in Pakistan, besides Altaf Hussain who came from
...
27 Sep 2026
The Pakistan Tehreek-e-Insaf’s decision to postpone its September 27 l
...
26 Sep 2026
Altaf Hussain states, "I aimed to improve Pakistan's dishonest politic
...
21 Sep 2026
MQM Founding Leader Altaf Hussain welcomes former rival Tariq Chaudhry
...
20 Sep 2026
“ I wanted to change Pakistan’s corrupt political system, and today I
...
20 Sep 2026
Forty Years Later, Meeting a Voice Again
...
20 Sep 2026
I do not oppose the military; I oppose a system that is unfair and ha
...
20 Sep 2026
Release of a special song on the occasion of the 73rd birthday of F &
...
19 Sep 2026
Founder Leader of MQM Altaf Hussain's 73rd Birthday Celebrate in USA A
...
19 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us