Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر ، سابق صوبائی وزیر اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید شعیب احمد بخاری ایڈووکیٹ کو سینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں میں یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر ، سابق صوبائی وزیر اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید شعیب احمد بخاری ایڈووکیٹ کو سینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں میں یاسین آباد کے شہداء قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
تصاویر
Read More
Posted on:
20 Jul 2016
تبلیغی جماعت کراچی کے امیر و ممتازعالم دین عبد الرشید سواتی کے انتقال پرقائد ایم کیو ایم الطاف حسین کا اظہارِ افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تبلیغی جماعت کراچی کے امیرو ممتازعالم دین عبد الرشید سواتی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
20 Jul 2016
سی پی ایل سی کی جانب سے ممتاز مذہبی اسکالر اور سینئر اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی بلٹ پروف گاڑی تحویل میں لینا قابل مذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سی پی ایل سی کی جانب سے ممتاز مذہبی اسکالر اورسینئراینکرڈاکٹرعامرلیاقت حسین کی بلٹ پروف گاڑی اپنی تحویل میں لینے کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ چارماہ قبل خودوفاقی وزارت داخلہ نے سرکلر نکالا تھا کہ ڈاکٹرعامرلیاقت حسین کی جان کو طالبان اورداعش سے خطرہ ہے ۔ اس کے بعد ڈاکٹرعامرلیاقت حسین نے حکومت اور پولیس و انتظامیہ حکام کوسیکوریٹی دینے کی تحریری درخواست دی لیکن انہیں سیکوریٹی فراہم نہیں کی گئی۔ ڈاکٹرعامرلیاقت نے مجبورہوکر بیرون ملک سے بلٹ پروف گاڑی منگوائی جس کی این او سی وفاقی وزارت داخلہ نے فراہم کی۔
Read More
Posted on:
19 Jul 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کا سید شعیب احمد بخاری ایڈوکیٹ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر ، سابق صوبائی وزیر اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید شعیب احمد بخاری ایڈوکیٹ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
19 Jul 2016
وسیم اختراورعبدالرؤف صدیقی کی گرفتاری ایم کیو ایم کے خلاف جاری ریاستی ظلم وستم کاتسلسل ہے،کنورنویدجمیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرکنورنویدجمیل نے ایم کیوایم کے نامزدمئیرکراچی وسیم اختراوررکن صوبائی اسمبلی عبدالرؤف صدیقی کی گرفتاری کی شدیدمذمت کی اوران کی گرفتاریوں کوایم کیو ایم کے خلاف جاری ریاستی ظلم وستم کاتسلسل قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ستمبر2013ء سے ایم کیو ایم کے خلاف جاری ریاستی آپریشن کے دوران 130کارکنان لاپتہ جبکہ 61 کارکنان کوماورائے عدالت قتل کردیاگیا
Read More
Posted on:
19 Jul 2016
ا ویس شاہ کی بازیابی پر خوشی میں بغلیں بجانے کے بجائے پوری فوج کو اپنی اجتماعی نا اہلی پر ماتم کرنا چاہیے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جنرل راحیل شریف، تمام مسلح افواج کے سربراہان سمیت تمام کورکمانڈر سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اگر فوج میں ذرہ برابر بھی دیانتداری باقی ہے تو فرائض سے غفلت برتنے والے فوجی افسران و اہلکاروں کو قانون و آئین کے مطابق سزا دی جائے
Read More
Posted on:
19 Jul 2016
پاک سرزمین ٹولے کاسرغنہ مہاجروں کا کھلا دشمن ہے۔ ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے کہاہے کہ پاک سرزمین ٹولے کاسرغنہ مہاجروں کا کھلادشمن ہے جو اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں اپنا سودا کرکے ایم کیوایم کوختم کرنے اورمہاجروں کے حقوق کی جدوجہد کوکچلنے کے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے پاکستان آیاہے۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ ایم کیوایم کے کارکنان اورمہاجرعوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ پاک سرزمین پارٹی نامی ٹولے کاسرغنہ ایک طرف توایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کیلئے مگرمچھ کے آنسوبہارہاہے اوردوسری جانب رینجرز کو ایم کیوایم کے کارکنوں کی فہرستیں اورنام پتے دے کرانہیں گرفتارکروارہاہے اورسرکاری ٹارچرسیلوں میں انہیں تشدد کا نشانہ بنوارہا ہے
Read More
Posted on:
19 Jul 2016
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی شعیب بخاری مرحوم کے چھوٹے بھائی فضیل بخاری سے فون پرتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے ممتازرہنماشعیب بخاری ایڈوکیٹ کے انتقال پر مرحوم کے چھوٹے بھائی فضیل بخاری سے فون پرتعزیت کی ۔
Read More
Posted on:
19 Jul 2016
سندھ بھرکے کارکنان وعوام شعیب بخاری مرحوم کی نمازہ جنازہ میں بھرپورشرکت کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ بھر کے کارکنان وہمدرد عوام سے پرزوراپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کے سینئر رہنما شعیب احمد بخاری مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین میں بھرپورشرکت کریں ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شعیب احمد بخاری ایڈوکیٹ نے تحریک کیلئے ناقابل فراموش خدمات انجام دیں اور وہ آخری سانس تک حق پرستی کی جدوجہد سے جڑے رہے
Read More
Posted on:
19 Jul 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر وسابق صوبائی وزیر سید شعیب احمدبخاری ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر بروز بدھ مورخہ 20؍ جولائی 2016ء جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ادا کی جائے گی ۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر و سابق صوبائی وزیر اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید شعیب احمد بخاری ایڈوکیٹ ، طویل علالت کے باعث منگل کے روز اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
Read More
Posted on:
19 Jul 2016
...
286
287
288
289
290
291
292
293
294
295
296
297
298
299
300
...
News
2961
to
2970
of
13452
Urdu News Archive
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us