Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے کارکن محمدجاوید کا ماورائے عدالت قتل مہاجروں کی نسل کشی کاحصہ ہے ۔ ندیم نصرت،کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے ایم کیوایم کے کارکن محمدجاوید کے ماورائے عدالت قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس ماورائے عدالت قتل کو مہاجروں کی نسل کشی کاحصہ قراردیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ محمدجاویدکو2 اگست کورینجرزاورسی ٹی ڈی نے گرفتار کیااورکئی روزتک سرکاری حراست میں انسانیت سوز تشددکانشانہ بنانے کے بعد 11 اگست کورنگی میں جعلی پولیس مقابلے میں شہید کردیا۔ ندیم نصرت نے محمد جاوید کے ماورائے عدالت قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ 27جولائی کوایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے کارکن محمدیوسف کو ماورائے عدالت قتل کرکے ان کی مسخ شدہ لاش حواگوٹھ کے علاقے میں پھینکی گئی تھی
Read More
Posted on:
14 Aug 2017
کراچی کے مختلف علاقوں سے رینجرزاورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے مزیدبے گناہ کارکنوں کی گرفتاریاں
تحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں سے رینجرزاوردیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی میں آپریشن کے نام پر ایم کیوایم کے کارکنوں کوچن چن کر مسلسل گرفتار کیاجارہاہے۔
Read More
Posted on:
12 Aug 2017
سعیدآبادمیں نوجوان عمران کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کی تحقیقات کرائی جائے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے مطالبہ کیاہے کہ وہ کراچی میں پولیس، رینجرزاوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کافوری نوٹس لیں
Read More
Posted on:
08 Aug 2017
کراچی میں ڈکیتی کی متعددوارداتوں، بھتہ خوری ،قتل ، لوٹ ماراو رپرتشددواقعات تشویشناک ہیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شاہراہ قائدین کراچی میں ڈکیتی کی متعددوارداتوں، بھتہ خوری ،قتل ، لوٹ ماراو رپرتشددواقعات پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
08 Aug 2017
ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے ایک اورکارکن محمدیوسف کوماورائے عدالت قتل کردیاگیا
Read More
Posted on:
07 Aug 2017
ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے کارکن محمدیوسف کاماورائے عدالت قتل مہاجروں کی نسل کشی کاتسلسل ہے۔ ندیم نصرت
Read More
Posted on:
07 Aug 2017
انٹرنیشنل کمیونٹی پاکستان میں مہاجروں کی نسل کشی اور ریاستی مظالم بند کرانے کیلئے اپناکرداراداکرے۔ندیم نصرت
ایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ انٹرنیشنل کمیونٹی پاکستان میں مہاجروں کی نسل کشی اوران پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم بند کرانے کیلئے اپناکرداراداکرے۔ انہوں نے یہ بات ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل، بانی و قائد جناب الطاف حسین اوردیگر جلاوطن رہنماؤں کے رشتہ داروں ، کارکنوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں ،جبری گمشدگیوں اورمظالم کے خلاف لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے ایم کیوایم یوکے کی جانب سے کئے جانے والے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
07 Aug 2017
ایم کیو ایم کے جلاوطن رہنماؤں کے رشتہ داروں ، کارکنوں کی گرفتاریوں ، جبری گمشدگیوں اورمظالم کے خلاف لندن میں 10ڈاؤننگ کے سامنے ایم کیوایم یوکے کا احتجاجی مظاہرہ
ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل، بانی و قائد جناب الطاف حسین اوردیگر جلاوطن رہنماؤں کے رشتہ داروں ، کارکنوں اورذمہ داروں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں ،جبری گمشدگیوں اورمظالم کے خلاف ایم کیوایم یوکے کی جانب سے آج بروزاتوار لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
Read More
Posted on:
07 Aug 2017
قائدتحریک الطاف حسین کے کزن خالد حسین، بھانجے عبدالعزیزانصاری ، مصطفےٰ عزیزآبادی کے بڑے بھائی منیرعلی اوردیگرلاپتہ کارکنوں کی بازیابی کیلئے سوموٹو لیاجائے
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار سے اپیل کی ہے کہ ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے کزن خالد حسین، بھانجے عبدالعزیزانصاری عرف چاند ،رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی کے بڑے بھائی منیرعلی اوردیگرلاپتہ کارکنوں کی بازیابی کے لئے سوموٹو لیاجائے اوران لاپتہ افراد کوبازیاب کرایا جائے ۔
Read More
Posted on:
05 Aug 2017
ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، خواتین کی گرفتاریوں، رہنماؤں وکارکنوں کے رشتہ داروں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف کل بروزاتوار لندن میں 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
Read More
Posted on:
05 Aug 2017
...
211
212
213
214
215
216
217
218
219
220
221
222
223
224
225
...
News
2211
to
2220
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us