Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قطعی امید نہیں کہ ریاست پاکستان، مہاجروں کو انصاف دے گی،کنوینرایم کیوایم ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ ہمیں اب قطعی امید نہیں ہے کہ ریاست پاکستان، مہاجروں کو انصاف دے گی،مہاجروں پر ظلم وستم کا سلسلہ اب مجھ سے برداشت نہیں ہوتا، کیاارباب اختیارچاہتے ہیں کہ مہاجربھی پہاڑوں پرچلے جائیں ۔ انہوں نے ارباب اختیار واقتدار کو متنبہ کیا کہ ارباب اختیار واقتدار کیلئے یہ آخری موقع ہے کہ وہ مہاجروں کے خلاف ریاستی سطح پرڈھائے جانے والے مظالم کا سلسلہ بند کرائیں
Read More
Posted on:
04 Mar 2017
نوجوانوں اورطلباء وطالبات کے نام قائد تحریک جناب الطاف حسین کا تاریخی ، فلسفیانہ اورحقائق پر مبنی آڈیو لیکچر نمبر6...
السلام علیکم
نوجوانوں کیلئے تاریخی، فلسفیانہ اورحقائق پر مبنی آڈیولیکچر زکا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے اوراب یوتھ کیلئے پارٹ 6 پیش کر رہا ہوں۔۔۔ پارٹ 6میں جو باتیں اہم ہو ں۔۔۔ اسے آپ ٹیپ کر لیں یا نوٹ کرلیں۔۔۔ جیسا آپ چاہے ویسا کر لیں ۔۔۔بہرحال میں نے پانچویں لیکچر میں بتا یا تھا کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی جدوجہد کی وجہ سے
Read More
Posted on:
03 Mar 2017
ایم کیوایم کے کارکن ندیم خان شہید کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام اتوارکولندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
ایم کیوایم کے کارکن ندیم خان شہید کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام اتوارکولندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ احتجاجی مظاہرہ لندن کے مقامی وقت کے مطابق شام چاربجے کیاجائے گا
Read More
Posted on:
03 Mar 2017
ایم کیوایم کے تحت سندھ بھرمیں ندیم خان شہید کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں
متحد ہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے زیراہتمام کراچی اورحیدرآباد سمیت سندھ بھرمیں ایم کیوایم کے سینئر کارکن ندیم خان شہیدکو خراج عقیدت پیش کیاگیا ، ان کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی
Read More
Posted on:
03 Mar 2017
ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت کل بروزہفتہ دوپہردوبجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت کل بروزہفتہ انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر دوبجے ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
Read More
Posted on:
03 Mar 2017
ایم کیوایم کے سینئرکارکن ندیم خان شہیدکوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کل بروزجمعہ اپنے گھروں میں ایک ایک دیا شمع روشن کریں۔ندیم نصرت ،کنوینرایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے تمام پاکستانیوں بالخصوص ایم کیوایم کے تمام ثابت قدم،وفاداراورنہ جھکنے والے اورنہ بکنے والے کارکنوں، ماؤں، بہنوں اوربزرگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ رینجرزکے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کئے گئے ایم کیوایم کے سینئرکارکن ندیم خان شہیدکوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کل بروزجمعہ کواپنے اپنے گھروں میں ایک ایک دیا شمع روشن کریں اورندیم خان شہید کے لئے دعاکریں
Read More
Posted on:
02 Mar 2017
رینجرز کی جانب سے عزیزآبادمیں خورشیدبیگم میموریل ہال کے قریب مکان سے اسلحہ برامد کرنے کادعویٰ کراچی میں جاری ڈرامہ سیریز’’اسلحہ بولتا ہے ‘‘کی نئی قسط ہے، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز کی جانب سے عزیزآبادمیں خورشیدبیگم میموریل ہال کے قریب ایک مکان سے اسلحہ برامد کرنے اوراسے ایم کیو ایم سے منسوب کرنے کوکراچی میں ایم کیوایم کے خلاف جاری ڈرامہ سیریز’’ اسلحہ بولتا ہے ‘‘ کی نئی قسط ہے
Read More
Posted on:
02 Mar 2017
حق پرست عوام ، محترمہ شاہدہ نثارکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعاکریں، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان)کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ خواتین کی سینئر رکن محترمہ شاہدہ نثار کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیاہے اوران کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے
Read More
Posted on:
02 Mar 2017
لیبرڈویژن کے 30 ویں سالانہ کنونشن کے موقع پرقائد تحریک الطاف حسین کے نام لیبر ڈویژن کے کارکنان کے پیغامات
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) لیبرڈویژن کے 30 ویں سالانہ کنونشن کے موقع پرسرکاری ، نیم سرکاری اورنجی اداروں سے تعلق رکھنے والے مزدوررہنماؤں ، محنت کشوں اورلیبرڈویژن کے ذمہ داران وکارکنان نے فیکس ، ای میل اورٹیلی فون کے ذریعہ قائد جناب الطاف حسین کو لیبر ڈویژن کے سالانہ کنونشن کی مبارکباداوردعائیہ کلمات پرمبنی پیغامات ارسال کئے ہیں
Read More
Posted on:
02 Mar 2017
ندیم انصاری کا ماورائے عدالت قتل مہاجروں کی نسل کشی اوران کے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کاتسلسل ہے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے حراست کے دوران ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کے سینئرکارکن ندیم انصاری کے ماورائے عدالت قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراس عمل کو مہاجروں کی نسل کشی اورمہاجروں کے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کاتسلسل قراردیا ہے
Read More
Posted on:
01 Mar 2017
...
211
212
213
214
215
216
217
218
219
220
221
222
223
224
225
...
News
2181
to
2190
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us