Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم سانگھڑزون، شہدادپورسیکٹرکے سابق یونٹ کمیٹی ممبر افتخاربیگ کے والد عبدالغفاربیگ کے انتقال پر قائدتحریک جناب الطاف حسین کااظہارتعزیت


ایم کیوایم سانگھڑزون، شہدادپورسیکٹرکے سابق یونٹ کمیٹی ممبر افتخاربیگ کے والد عبدالغفاربیگ کے انتقال پر قائدتحریک جناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 12/14/2017
ایم کیوایم سانگھڑزون، شہدادپورسیکٹرکے سابق یونٹ کمیٹی ممبر افتخاربیگ کے والد عبدالغفاربیگ کے
انتقال پر قائدتحریک جناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
کارکنان سابق حق پرست کونسلر محترمہ شمیم کے شوہر نظام الدین کی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سانگھڑزون، شہدادپورسیکٹرکے سابق یونٹ کمیٹی ممبر افتخاربیگ کے والد عبدالغفاربیگ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ جناب الطاف حسین نے افتخاربیگ اوران کے تمام اہل خانہ سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ عبدالغفاربیگ مرحوم کی مغفرت فرمائے، مرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے ۔
دریں اثناء قائدتحریک جناب الطاف حسین نے سابق حق پرست کونسلر محترمہ شمیم کے شوہر نظام الدین کی علالت پر تشویش کااظہارکرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کی دعاکی ہے ۔ انہوں نے کارکنوں سے بھی اپیل کی کہ وہ نظام الدین کی صحتیابی کے لئے دعاکریں۔ 

*****

9/16/2024 6:41:57 AM