Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ریحان ظفر کے بہنوئی منصورالاسلام مرحوم کو سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ریحان ظفر کے بہنوئی منصور السلام مرحوم کو نارتھ نا ظم آبادکے سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
پاکستان سے سعودی عرب جانے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عمر ے کی ادائیگی کے لئے پاکستان سے سعودی عرب جانے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی محمد کامران پر دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی محمد کامران کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور قاتلانہ حملے کو بزدلانہ کارروائی قرار دیاہے ۔
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
جناب الطاف حسین نے اپنی جدوجہد کے ایام سے ہی غریب و متوسط طبقے کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف آواز حق بلند کی ہے،ارکان رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اقلیتی امور کے زیر اہتمام خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے کارکنان کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں کراچی کے مختلف علاقوں کے ذمہ داران وکارکنان نے شرکت کی۔اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان سیف یار خان،احمد سلیم صدیقی ،عبد الحسیب سمیت شعبہ اقلیتی امور کے ذمہ داران بھی موجود تھے
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
شوگرام سے چترال آتے ہوئے مسافر جیپ کے کھائی میں گرنے کے المناک حادثہ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شوگرام سے چترال آتے ہوئے مروی کے مقام پر مسافر جیپ کے کھائی میں گرنے کے المناک حادثہ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
سکھر میں طلبہ و طالبات کی ڈگریاں تسلیم نہ کئے جانے پر حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی نے سکھر میں غلام محمد میڈیکل کالج اور پاکستان میڈکل اینڈ ڈینٹل کالج کے درمیان الحاق نہ ہونے کے باعث سینکڑوں طلبہ و طالبات کی ڈگریاں تسلیم نہ کئے جانے پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور طلبہ و طالبات کے ساتھ ہونے والے اس ظلم کو صوبائی حکومت کی نااہلی قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
جناب الطاف حسین کی ولولہ انگیز قیادت میں بہت جلد ملک میں مظلوموں کا انقلاب برپاہوگا ۔ گلفراز خان خٹک،اسلم آفریدی
متحدقومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اسلم آفریدی اورگل فرازخان خٹک نے کہا ہے کہ جناب الطاف حسین کا فکروفلسفہ پاکستان کی بقاء وسلامتی کی ضمانت ہے جوتیزی کے ساتھ عوام میں پھیل رہا ہے۔ ایم کیو ایم کا نظریہ سندھ سے نکل کر خیبرپختونخوا کی سنگلاخ چٹانوں اور گلگت بلتستان کے برفیلے پہاڑوں تک پھیل چکاہے اب وہ دن دور نہیں جب جناب الطاف حسین کی ولوالہ انگیز قیادت میں ملک میں ایک انقلاب برپاہوگا اگر ملک کے تمام مظلوم عوام ظالم جابر جاگیر داروں ، خوانین ، سرداروں اور وڈیروں کے خلاف الطاف حسین کی قیادت میں متحد ہوکرجدوجہدکریں تو بہت جلد ملک میں مظلوموں کا بول بالاہوگا۔
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
ملک میں کوئی رہنما ئے انقلاب ہے تو وہ صرف اور صرف الطا ف حسین ہیں،سفیان یوسف
متحدہ قومی موومنٹ کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیر اہتمام علی اکبر شاہ گوٹھ ابراہیم حیدری سیکٹر ،گل محمد ولیج گولیمار سیکٹر میں خواتین کی جبکہ پانجری پاڑہ یوسی1کیماڑی سیکٹراور پیر پخش گوٹھ لانڈھی میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں حق پرست رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف ،اراکین سندھ اسمبلی ہیر سو ہو ، بلقیس مختار ، وقار شاہ سابقہ رکن سندھ اسمبلی ورکن تنظیمی کمیٹی بلوچستان فریدہ بلوچ ،انچارج KMOCفرخ اعظم ، جوائنٹ انچارجز اسلم بلوچ ، سلیم جوکھیو اراکین سید معین الدین ، شاہد علی ،محمد علی کلمتی ، سید احمد رضا زیدی نے شرکت کی اس موقع پر ذمہ داران ،کارکنان ،ہمدرد وں اورعلاقہ معززین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
آل پاکستان مسلم لیگ کے نائب صدر احمد رضا قصوری کی سربراہی میں ایک نمائندہ وفد کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور اراکین رابطہ کمیٹی سے ملاقات
آل پاکستان مسلم لیگ کے نائب صدر احمد رضا قصوری کی سربراہی میں ایک نمائندہ وفد نے ہفتہ کے روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور اراکین رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی ۔ اس سے قبل اے پی ایم ایل کا وفد جب خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد پہنچا تو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کنور نوید جمیل ، واسع جلیل ، نسرین جلیل ، سیف یار خان، وسیم اختر ، کنور خالد یونس اور میاں عتیق نے ان کا استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا ۔ملاقات میں اے پی ایم ایل کے رہنما صدیق مرزا ، الحاج شمیم،عمران غوری ، محترمہ آسیہ اسحاق ، وسیم احمد اور سید افتخار شاہ کے علاوہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی ، سیاسی ، سماجی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ملک میں دہشت گردی کے خاتمہ اور قیام امن کے امور زیر بحث لائے گئے ۔ ملاقات میں احمد رضا قصوری نے ایم کیوایم اور اے پی ایم ایل کے درمیان رابطے کیلئے ’’مانیٹرنگ کمیٹی ‘‘کے قیام کی تجویز پیش کی جسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا ۔ ملاقات تقریباً 1گھنٹے جاری رہی ۔
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
پاکستان کی نازک داخلی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت اور فوج کے فیصلے کاقوم بہادری سے ساتھ دے گی ، الطاف حسین
بحث ومباحثے میں وقت ضائع کرنے سے قیمتی جان ومال کے نقصان میں ہرروز اضافہ ہورہا ہے
حکومت اور مسلح افواج جتنی جلدی حتمی فیصلہ کرکے اس پر عملدرآمد کریں گی وہ ملک وقوم کیلئے فائدہ مند ثابت ہوگا
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
...
1036
1037
1038
1039
1040
1041
1042
1043
1044
1045
1046
1047
1048
1049
1050
...
News
10451
to
10460
of
13672
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us