Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
الطاف حسین پر جھوٹے مقدمات کے جال اور سازشوں کے آگے مظلوم قومیتوں کے عوام ڈھال ثابت ہوں گے،سلمان مجاہدبلوچ
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم مخالف دستاویزی فلم اور ایم کیوایم کے شہید کنوینر ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کیس میں جھوٹے مقدمات کے جال میں الجھانے کی سازش بری طرح سے ناکام ہوچکی ہے
Read More
Posted on:
03 Feb 2014
الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکہ کے کئی بڑے شہروں میں مظاہرے
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکہ کے کئی بڑے شہروں میں مظاہروں کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم کیو ایم نارتھ امریکہ کے نگران عبادالرحمان، سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ آرگنائزرز محمد ارشد حسین اور ندیم صدیقی سمیت سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین ، چیپٹر انچارجز، مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران، کارکنان اور ہمدردوں کے ساتھ پاکستانی کمیونیٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Read More
Posted on:
03 Feb 2014
قمبرشہدادکوٹ،نوشہروفیروز ، کشمور ، میرپور خاص ،نواب شاہ،ٹنڈوالہیار،جامشورواورگوٹکی کے عوام کاالطاف حسین سے اظہاریکجہتی
ایم کیو ایم کے زیراہتمام قائد جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے سندھ بھرمیں مظاہروں اورریلیوں کا انعقاد کیا گیاجس میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی ،سینٹرل ایگزیکٹو کونسل،اندورن سندھ تنظیمی کمیٹی اورزونل انجارجروارکین،سیکٹرزاوریونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران وکارکنان اورشعبہ جات کے ارکان کے ہمراہ قائدتحریک الطاف حسین کے چاہنے والے حق پرست عوام نے ہزاروں کی تعدادمیں شرکت کی
Read More
Posted on:
03 Feb 2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کے والدسید کاظم حسین کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کے والدسید کاظم حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
03 Feb 2014
ابراہیم حیدری میں مسلح دہشت گردوں کی پولیس موبائل پرفائرنگ پرالطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ابراہیم حیدری میں مسلح دہشت گردوں کی جانب سے پولیس موبائل پرفائرنگ کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں چارپولیس اہلکاروں کی شہادت پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
03 Feb 2014
کارکنان سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 120کے جوائنٹ انچارج اظفر حسین کے والد احمد حسین ،ایم کیوایم محمود آباد سیکٹر UC-4Aکارکن شبیر احمد کے والد واحد احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور فسوس کااظہا رکیا ہے
Read More
Posted on:
03 Feb 2014
متنازعہ اورمنفی رپورٹ نشرکرنے کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام لندن میں بی بی سی کے دفترکے سامنے ایم کیوایم کا پرامن احتجاجی مظاہرہ
بی بی سی کے پروگرام نیوزنائٹ میں ایم کیوایم کے بارے میں متنازعہ اورمنفی رپورٹ نشرکرنے کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام اتوارکی دوپہر سینٹرل لندن کے علاقے میں واقع بی بی سی براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے دفترکے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔احتجاجی مظاہرے میں لندن، برمنگھم ، مانچسٹر، بریڈفورڈ، شیفیلڈاوردیگرشہروں سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم یوکے کارکنوں،شعبہ خواتین کی ارکان اور ہمدردپاکستانیوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
02 Feb 2014
قائدتحریک جناب الطا ف حسین سے یکجہتی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ’’اظہاریکجہتی ‘‘مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین سے ’’اظہاریکجہتی ‘‘کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام اتوارکی سہ پہرمزارقائدسے متصل نیوایم اے جناح روڈپربڑامظاہرہ منعقدکیا گیاجس میں مختلف مذاہب وقومیتوں کے حق پرست عوام،کارکنان اورتمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادنے لاکھوں کی تعدادمیں شرکت کی اورایم کیوایم کاپرچم بلندکرکے جناب الطاف حسین سے اپنی والہانہ عقیدت ومحبت کابرملا اظہار کیا۔مظاہرے میں جناب الطاف حسین اورایم کیوایم کے خلاف بین الاقوامی سازشوں خصوصاًبی بی سی کی جانب سے کردارکشی پرمبنی دستاویزی فلم کی شدید مذمت کی گئی۔ایم کیوایم کے ’’اظہارِ یکجہتی‘‘ مظاہرے کے سلسلے میں مزارقائدسے متصل ہزاروں فٹ لمبی نیوایم اے جناح روڈکوپنڈال کادرجہ دیکراس میں شرکاء کیلئے فرشی نشستوں کا اہتمام کیا گیا جبکہ پیپلز چورنگی کی جانب زمین سے 10 فٹ بلند اسٹیج بنایاگیاتھا اسٹیج کے عقب میں بڑی اسکرین لگائی گئی تھی
Read More
Posted on:
02 Feb 2014
پرعزم اورمخلص کارکنان وعوام کی محبت ہی میرا سب سے قیمتی سرمایہ ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایم کیوایم کے کارکنان وعوام کی جانب سے پرامن طریقے سے اظہاریکجہتی کے اجتماعات کے انعقاد پر ایم کیوایم کے رہنماؤں ، ذمہ داروں ، کارکنوں اور ہمدرد عوام سے دلی تشکرکااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
02 Feb 2014
اظہاریکجہتی شرکاء کی جانب سے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کرقائدتحریک الطا ف حسین سے اظہاریکجہتی کامظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین سے ’’اظہاریکجہتی ‘‘کیلئے بہت بڑااجتماع منعقدکیاگیا۔اجتماع میں خواتین،بزرگوں،بچوں اورایم کیوایم کے کارکنان سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی
Read More
Posted on:
02 Feb 2014
...
1036
1037
1038
1039
1040
1041
1042
1043
1044
1045
1046
1047
1048
1049
1050
...
News
10361
to
10370
of
13672
Urdu News Archive
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us