Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم سانگھڑ زون کی سابق یونٹ کمیٹی کے رکن لالہ محمد اصغر کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سانگھڑ زون یونٹ 1-Aکی سابق یونٹ کمیٹی کے رکن لالہ محمد اصغر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
05 Feb 2014
ایم کیوایم لیاری سیکٹر کمیٹی کے رکن کے بھائی کی تدفین
متحدہ قومی موومنٹ لیاری سیکٹر کمیٹی کے رکن عبد الصبور کے بھائی عبد الکبیر مرحوم کو آج یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ عثمان آباد میں واقع توحید مسجد میں ادا کی گئی
Read More
Posted on:
05 Feb 2014
ایم کیوایم مظفر آباد زون کے زیراہتمام ’’یوم کشمیر ‘‘ کے موقع پر دربار سہیلی سرکار سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی
متحدہ قومی موومنٹ مظفر آباد زون کے زیر اہتمام ’’یوم کشمیر ‘‘ کے موقع پر دربار سہیلی سرکار سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی اور پریس کلب کے باہر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر کشمیری عوام سے بھر پور یکجہتی کااظہار کیا گیا ۔ ریلی کی سربراہی آزاد کشمیر اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر محمد طاہر کھوکھر نے کی اس موقع پر آزاد کشمیر اسمبلی میں حق پرست وزیر کھیل سلیم بٹ ، ایم کیوایم صوبائی تنظیمی کمیٹی کے رکن ملک تنویر ، زونل انچارج مظفر آباد عزت علی ، اراکین زونل کمیٹی بھی موجود تھے ۔یوم یکجہتی کشمیر ریلی میں ایم کیوایم کے کارکنان ، عوام اور ہمدردوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More
Posted on:
05 Feb 2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی وسیم حسین کے والد کی نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن شاکر علی وارکان اسمبلی کی شرکت
حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین کے والد سید کاظم حسین مرحوم کو ٹنڈو یوسف قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا، مرحوم کی نماز جنازہ فقیر کاپڑ چوک پر ادا کی گئی
Read More
Posted on:
04 Feb 2014
حکومت پاکستان اوروزارت داخلہ طالبان کے دھمکی آمیز رویے اورڈنڈابردار اور کلاشنکوف بردارشریعت کے نفاذ کی دھمکیوں کا سختی سے نوٹس لے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ میں گزشتہ دس سالوں سے طالبان کی ڈنڈابردار شریعت کے بارے میں پوری قوم کوآگاہ کرتارہاہوں لیکن مجھے واقعتا افسوس ہے کہ میری باتوں پر ایک مخصوص طبقہ جسے عرف عام میں ایلیٹ اوراہل ثروت طبقہ سے مخاطب کیاجاتاہے
Read More
Posted on:
04 Feb 2014
پشاورکے قصہ خوانی بازاراورکراچی میں ریلوے ٹریک پربم دھماکے پرالطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے پشاورکے قصہ خوانی بازاراورکراچی میں ریلوے ٹریک پربم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اورانہیں بدترین دہشت گردی قراردیتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں معصوم بچوں اورخواتین سمیت متعددافرادکے جاں بحق وزخمی ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
04 Feb 2014
فاروق ستار اور بابر غوری کا رکن قو می اسمبلی سید وسیم حسین سے اظہار تعزیت
قو می اسمبلی اور سینٹ میں متحدہ قو می موو منٹ کے پا رلمیا نی لیڈران ڈا کٹر فا رو ق ستا ر اور با بر غو ری نے حق پر ست رکن قو می اسمبلی سید وسیم حسین کے والد سید کا ظم حسین کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
04 Feb 2014
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کشمیری عوام کی شرکت کے ساتھ کشمیریوں کی خواہشات اور امنگوں کا احترام یقینی بنایاجائے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مظلوم کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی سطح کے مذاکرات میں کشمیری عوام اوررہنماؤں کو شامل کیے بغیر مسئلہ کشمیرکاحل تلاش نہیں کیا جاسکتا ، ایم کیوایم مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ ہے اوران کے حقوق کی آواز اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر میں ہر فورم پر اٹھاتی رہے گی۔
Read More
Posted on:
04 Feb 2014
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ملک کی نازک صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے اپنا قومی فرض سمجھتے ہوئے نتائج کی پرواہ کئے بغیر مذکرات میں شرکت کریں ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے اراکین نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے ان سے دردمندانہ اور پرزور اپیل کی ہے کہ وہ ملک کی نازک صورتحال کو سامنے رکھتے ہوئے اپنا قومی فرض سمجھتے ہوئے نتائج کی پرواہ کئے بغیرمذاکرات میں بھر پورشرکت کریں۔
Read More
Posted on:
04 Feb 2014
ٹریفک حادثے میں ایم کیوایم اولڈ ملیر سیکٹر کے کارکن شبیر احمدجوکھیو کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی اولڈ ملیر سیکٹر یونٹ مارو گوٹھ کے کارکن شبیر احمد جوکھیوکے ٹریفک حادثے میں انتقال کرجانے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے
Read More
Posted on:
03 Feb 2014
...
1036
1037
1038
1039
1040
1041
1042
1043
1044
1045
1046
1047
1048
1049
1050
...
News
10351
to
10360
of
13672
Urdu News Archive
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us