Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Posted on: 5/6/2025 1
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین نےلندن کے سینٹ جارج اسپتال میں ایم کیوایم کے بزرگ رکن اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے سابق سیکریٹری سید کلیم اللہ کی عیادت کی رابطہ کمیٹی کےارکان اور برطانیہ کے عہدیداران بھی ان کے ہمراہ تھے سید کلیم اللہ گزشتہ کئی روز سے اسپتال میں زیرعلاج ہیں.
لندن۔۔۔8، مئی 2025ئ ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے لندن میں واقع سینٹ جارج اسپتال جاکر وہاں زیرعلاج ایم کیوایم کےسینئر بزرگ رکن اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے سابق آفس سیکریٹری سید کلیم اللہ کی عیادت کی اوران کی خیریت دریافت کی۔
جناب الطاف حسین نے سید کلیم اللہ صاحب کو گلدستہ اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے نیک خواہشات پرمبنی کارڈ پیش کیا اورانہیں بتایاکہ تحریک کے تمام ساتھی آپ کی صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں۔اس موقع پر سید کلیم اللہ صاحب کی اہلیہ، صاحبزادے، صاحبزادی اور داماد بھی موجود تھے۔
٭٭٭٭٭
5/17/2025 4:50:42 PM
وزیرخارجہ، بڑے بڑے اینکرز نے برطانیہ کے اخبارڈیلی ٹیلی گراف کی ایک جعل
...
16 May 2025
پاکستان اوربھار ت کے درمیان عارضی جنگ بندی ہوئی ہے۔ الطاف حسین
...
15 May 2025
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے آفس سیکریٹری اور بزرگ رکن محمد کلی
...
13 May 2025
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے سابق آفس سیکریٹری اورتحریک کے بزرگ
...
11 May 2025
میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے سابق آفس سیکریٹری اورتحریک
...
11 May 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکری
...
11 May 2025
پاکستان ،انڈیا جنگ اورسیزفائر
...
11 May 2025
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us