Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے سابق آفس سیکریٹری سید کلیم اللہ مرحوم کی بیوہ، بیٹیوں، صاحبزادے، پوتے اورداماد سے فون پر تعزیت

 ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے سابق آفس سیکریٹری سید کلیم اللہ مرحوم کی بیوہ، بیٹیوں، صاحبزادے، پوتے اورداماد سے فون پر تعزیت
 Posted on: 5/11/2025

ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے سابق آفس سیکریٹری سید کلیم اللہ مرحوم کی بیوہ، بیٹیوں، صاحبزادے، پوتے اورداماد سے فون پر تعزیت 

لندن  …11 مئی 2025ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے سابق آفس سیکریٹری اورتحریک کے بزرگ رکن سید کلیم اللہ صاحب کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی ان کی بیوہ، بڑی صاحبزادی رخشندہ صدیقی، چھوٹی صاحبزادی فوزیہ صدیقی ،صاحبزادے سید محمد جاوید، مرحوم کے پوتے اورداماد خلیل صدیقی کو فون کرکے تعزیت کی ۔ جناب الطاف حسین نے تمام اہل خانہ سے فرداً فرداً گفتگو کی ۔ کلیم اللہ صاحب کے اہل خانہ جواس وقت غم سے نڈھال تھے ، جناب الطاف حسین نے انہیں دلادسہ دیا اور ان سے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ کلیم اللہ صاحب کا انتقال صرف آپ کے لئے نہیں بلکہ میرے لئے بھی بڑے دکھ اور دمے کی بات ہے۔ کلیم اللہ صاحب کی وفات سے مجھے خود بھی ذاتی طورپرصدمہ پہنچا ہے۔ وہ میرے لئے تحریکی ساتھی ہی نہیں بلکہ میرے بزرگ کی حیثیت رکھتے تھے۔ انہوں نے سوگواراہل خانہ سے کہاکہ میں اور تمام تحریکی ساتھی بھی آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ 

5/17/2025 4:13:36 PM