Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کےسابق آفس سیکریٹری اوربزرگ رکن سید کلیم اللہ کی فون پر عیادت کی کارکنان اورہمدردسید کلیم اللہ صاحب کی صحتیابی کے لئے خصوصی دعاکریں۔ الطاف حسین کی اپیل


 ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کےسابق آفس سیکریٹری اوربزرگ رکن سید کلیم اللہ کی فون پر عیادت کی کارکنان اورہمدردسید کلیم اللہ صاحب کی صحتیابی کے لئے خصوصی دعاکریں۔ الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 5/6/2025 1

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کےسابق آفس سیکریٹری اوربزرگ رکن سید کلیم اللہ کی فون پر عیادت کی
کارکنان اورہمدردسید کلیم اللہ صاحب کی صحتیابی کے لئے خصوصی دعاکریں۔ الطاف حسین کی اپیل

لندن …6 مئی 2025ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے آج ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے سابق آفس سیکریٹری اوربزرگ رکن سید کلیم اللہ صاحب کی فون پر عیادت کی۔ جناب الطاف حسین نے سید کلیم اللہ صاحب کی خیریت دریافت کی اوران کی جلد صحتیابی کی دعا کی ۔ جناب الطاف حسین نے تمام کارکنوں اور ہمدردوں سے بھی اپیل کی کہ وہ سید کلیم اللہ صاحب کی صحتیابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعاکریں۔ دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر مصطفےٰ عزیزآبادی اورسیکریٹریٹ کے ارکان نے بھی سید کلیم اللہ صاحب کی خیریت دریافت کی۔ واضح رہے کہ سید کلیم اللہ صاحب گزشتہ چند روز سے علیل ہیں اور لندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
٭٭٭٭٭









5/9/2025 5:45:46 AM