Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
بھیم پورہ میں معصوم بچی آفرین کوزیادتی کے بعدبہیمانہ تشددکرکے قتل کرنے کانوٹس لیاجائے ،شعبہ خواتین
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج ومرکزی اراکین نے کراچی کے علاقے بھیم پورہ میں سرجانی ٹاؤن کی رہائشی پانچ سالہ معصوم بچی آفرین کوزیادتی کے بعدبہیمانہ تشددکا نشانہ بناکرقتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ معصوم بچی سے زیادتی اورقتل میں ملوث میں درندہ صفت ملزمان کوگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے۔
Read More
Posted on:
31 Mar 2014
پرویزمشرف کیس کے عدالتی فیصلہ پر تبصرہ کرنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ پہلے عدالتی فیصلہ کاتفصیلی مطالعہ کریں پھر تبصرہ کریں۔ندیم نصر ت ڈپٹی کنوینررابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے سابق صدرجنرل پرویزمشرف کیس کے عدالتی فیصلہ پر تبصرہ کرنے والوں سے درخواست کی ہے کہ براہ کرم وہ تبصرہ کرنے سے پہلے عدالتی فیصلہ کاتفصیلی مطالعہ کریں اور پھر اس پر تبصرہ کریں
Read More
Posted on:
31 Mar 2014
سابق حق پرست کونسلر شیر افگن عیسیٰ نگری اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن تراوش جعفری کی والدہ کنیزززہراکو وادی حسین میں سپرخاک کردیا گیا
ایم کیوایم عوامی مسائل کمیٹی کے رکن اور سابق حق پرست کونسلر شیر افگن مرحوم کوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان عیسیٰ نگری قبرستان میں سپردخاک کر دیاگیاہے۔
Read More
Posted on:
31 Mar 2014
ایم کیوایم عوامی مسائل کمیٹی کے رکن ، سابق حق پرست کونسلر اور سینئر کارکن شیر افگن کے انتقال پر الطاف حسین کاظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم عوامی مسائل کمیٹی کے رکن اور سابق حق پرست کونسلر شیر افگن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔صبرجمیل عطاکرے ۔
Read More
Posted on:
31 Mar 2014
حق پرست عوام ،رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کی ہمشیرہ محترمہ رابعہ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم آفریدی کی ہمشیرہ محترمہ رابعہ کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد وصحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ۔
Read More
Posted on:
31 Mar 2014
غیرمسلم پاکستانیوں اور ان کی عبادت گاہوں کو تحفظ فراہم کیا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شرپسند عناصر کی جانب سے حیدرآباد کے علاقے ٹنڈومحمد خان روڈ پر ہندوؤں کے مندرکو نقصان پہنچانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیا ہے کہ غیرمسلم پاکستانیوں اور ان کی عبادت گاہوں کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2014
ایم کیوایم کے شعبہ خصوصی افراد کے لیگل ایڈوائزرنو ر الدین بھاوانی (منہ بھائی )کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے شعبہ برائے خصوصی افراد PWDs Wingکے لیگل ایڈوئزر نور الدین بھاوانی (منہ بھائی) کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کر تے ہوئے انکی جلد و مکمل صحت کے لئے دعا کی ہے
Read More
Posted on:
30 Mar 2014
لاہور کے مختلف کالجز سے تعلق رکھنے والے متعدد طلباء کا قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اے پی ایم ایس او میں شمولیت کا اعلان
لاہور کے مختلف کالجز سے تعلق رکھنے والے طلباء کی بڑی تعداد نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2014
مولانا سراج الحق کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پرالطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مولانا سراج الحق کو جماعت اسلامی کا نیا امیر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیاہے ۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2014
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر قومی ٹیم اورقوم کوالطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیشی ٹیم کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم اورقوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More
Posted on:
30 Mar 2014
...
976
977
978
979
980
981
982
983
984
985
986
987
988
989
990
...
News
9801
to
9810
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us