Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی سیفما کے چیئرمین اور ممتاز صحافی امتیاز عالم سے فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ساؤتھ ایشیا فری میڈیاایسوسی ایشن(سیفما) کے چیئرمین اورممتازصحافی امتیاز عالم کوبعض انتہا پسند دہشت عناصرکی جانب سے دی جانیوالی قتل کی دھمکیوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے امتیازعالم کو فون کرکے ان سے دلی ہمدردی اور تشویش کا اظہار کیا۔ امتیازعالم سے گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہا کہ تمام صحافتی تنظیموں، صحافیوں، قلمکاروں خصوصاً پروگریسو اور روشن خیال لکھاریوں کو ان دھمکیوں کا نوٹس لینا چاہیے اور اس دہشت گردی کے خلاف میدان عمل میں آنا چاہیے۔ انہوں نے حکومت سے بھی مطالبہ کیاکہ
Read More
Posted on:
05 Apr 2014
حیدر آباد میں پی آئی اے سیلز آفس کی بندش عوامی مشکلات میں اضافہ کا باعث ہوگی۔ حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی
حیدرآباد میں پی آئی اے سیلز آفس کی بندش عوامی مشکلات میں اضافہ کا باعث ہوگی ۔ان خیالات کا اظہا ر متحدہ قو می موومنٹ حیدرآباد کے حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے اپنے بیان میں حیدرآباد میں پی آئی اے سیلز آفس بند کرنے کے احکامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ
Read More
Posted on:
04 Apr 2014
مہاجر رابطہ کونسل کے جنرل سیکریٹری ارشد صدیقی کی ہمشیرہ شمیم کوثر کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مہاجر رابطہ کونسل کے جنرل سیکریٹری ارشد صدیقی کی ہمشیرہ محترمہ شمیم کوثر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
04 Apr 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کی کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے مرکزی رکن محمد علی کلمتی بلوچ کے بھائی محمد اسلم ، قصبہ علیگڑھ یونٹ 132کے کارکن علی نوا ز خان کے والد عبد القدوس ،قصبہ علیگڑھ کے کارکن قاضی اعجا ز الحسن کے بھائی قاضی شہزاد الحسن، پاک کالونی سیکٹر کے ذمہ دار شبیر انصاری کے تایا ذکریا انصاری ، لانڈھی یونٹ 87کے کارکن سیدرا شد علی کی والدہ محترمہ آمنہ خاتون ، لانڈھی یونٹ 87کے کارکن فرید حسین کے والد جلال الدین، فیڈرل بی ایریایونٹ 153-Aکے کارکن عبد السعید کے بھائی عبد العزیز ، نیو کراچی یونٹ 140-Aکے کارکن جاوید سلمان کے والد محمد سلمان اور لائنز ایریا یونٹ 54 کے کارکن ساجد احمد خان کی والدہ محترمہ احمد جہاں بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
04 Apr 2014
تحریک صوبہ ہزارہ (سندھ ) کے وفد کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں رابطہ کمیٹی کے رکن افتخا ر رندھاوا سے ملاقات
تحریک صوبہ ہزارہ (سندھ) کے وفد نے سردار محمداقبال کی صدارت میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن افتخا ر رندھاواسے گزشتہ روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
04 Apr 2014
ایم کیوایم کے ماورائے عدالت قتل ہونیوالے ہمدرد منصور احمد قریشی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
متحدہ قومی موومنٹ گلستان جوہرسیکٹرکے ہمدرد منصور احمد قریشی شہیدکوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسیکوں کے درمیان جمعرات کے روز سوسائٹی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیااس سے قبل شہیدکی نماز جنازہ بعدنمازعصرانکی رہاشگاہ سے متصل مسجد میں ادا کی گئی ۔
Read More
Posted on:
03 Apr 2014
کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کے نرخوں میں50سے 170فیصدتک اضافے کافوری نوٹس لیاجائے،حق پرست اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی پرسبسڈی میں بڑی حدتک کمی کے بعدنپیراکی جانب سے کراچی کے شہریوں پربجلی کے نرخوں میں170تک اضافے کوغیرمنطقی اورکراچی دشمن اقدام قراردیتے ہوئے اس کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
03 Apr 2014
12، اکتوبر 1999ء کو برطرف کی جانے والی حکومت کے اراکین نے آئین شکنی کرنے والے ملٹری ڈکٹیٹر (پرویز مشرف) سے حلف کیوں لیا؟ رؤف صدیقی
متحدہ (پرویزمشرف) نے 3، نومبر2007ء کو ایک مرتبہ پھر آئین شکنی کی ۔بقول کچھ کے بغاوت اورکچھ کے بقول آئین سے غداری کا عمل کیا ہے ، یہ جانتے بوجھتے 12، اکتوبر99ء کو برطرف کی جانے والی حکومت کے اراکین نے آئین شکنی کرنے والے اسی ملٹری ڈکٹیٹر (پرویزمشرف )سے حلف کیوں لیا تھا؟ انہوں نے کہاکہ کیا حلف لینے والوں نے اسی ملٹری ڈکٹیٹر(پرویزمشرف) کی حکومت کو جائز سمجھ کرحلف نہیں اٹھایاتھا؟ رؤف صدیقی نے کہاکہ اگر اس کے جواب میں کوئی یہ کہتا ہے کہ ہم نے سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاجاً حلف لیاتھا تو اگرکوئی زانی یاد یگرمجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث فرد یا کوئی ملٹری ڈکٹیٹرہی کیوں نہ ہو،
Read More
Posted on:
03 Apr 2014
وزارت داخلہ کی جانب سے جنرل پرویز مشرف کی والدہ کی عیادت کیلئے ملک سے باہر جانے کی درخواست کا مسترد کیا جانا افسوسناک ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے سابق صدرمملکت جنرل پرویزمشرف کی اپنی والدہ کی عیادت اور تیمارداری کیلئے ملک سے باہر جانے کی درخواست مستردکئے جانے پر شدیدافسوس کااظہارکیاہے۔ اپنے ایک بیان میں انہو ں نے کہاکہ پرویزمشرف کے وکلاء حضرات نے ان کی جانب سے وزارت داخلہ کو جودرخواست جمع کرائی تھی اس میں یہی اپیل کی گئی تھی پرویزمشرف کوملک سے باہر جانے کی اجازت دیدی جائے تاکہ
Read More
Posted on:
02 Apr 2014
بین الاقوامی فلاحی تنظیم انٹرنیشنل کمیٹی ریڈکریسنٹ پاکستان کے سربراہ Reto Stocker کے ہمراہ وفد کی رابطہ کمیٹی سے ملاقات
بین الاقوامی فلاحی تنظیم انٹرنیشنل کمیٹی ریڈ کریسنٹ پاکستان کے سربراہ Reto Stocker نے نائب سربراہ Martin Deboer کے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سینیٹر نسرین جلیل، سید امین الحق اوراحمد سلیم صدیقی سے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ملاقات کی ۔ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں پاکستان میں فلاحی سرگرمیوں سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پررابطہ کمیٹی کے ارکان نے
Read More
Posted on:
02 Apr 2014
...
976
977
978
979
980
981
982
983
984
985
986
987
988
989
990
...
News
9781
to
9790
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us