Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے تھر میں قحط سالی سے متاثرہ افرادکیلئے امداد اور طبی سہولتوں کی فراہمی کاسلسلہ جاری
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت تھر کے قحط سالی سے متاثرہ عوام کی امداد اور طبی سہولتوں کی فراہمی کاسلسلہ جاری ہے اس سلسلے میں تھر پارکر کے تعلقہ اسلام کوٹ یوسی سانگارو کے گاؤں بانبھیرو اور مٹھی سول اسپتال کے قریب متاثرین کے لئے لگائے گئے طبی کیمپس قائم کر دئیے گئے ہیں ۔ایم کیوایم کی ر ابطہ کمیٹی کی رکن اور سینیٹر محترمہ نسرین جلیل اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری نے تھر پارکے مختلف علاقوں میں قائم طبی کیمپوں کا دورہ کیا اور کیمپوں میں ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے مختلف امراض کے ماہرمعالجین اورپیرامیڈیکل کے عملے نے تھرکے قحط سالی سے متاثرہ عوام کا تفصیلی طبی معائنہ کیا
Read More
Posted on:
16 Mar 2014
دبئی میں ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی سابق صدرآصف علی زرداری سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت اور گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے آج دبئی میں سابق صدرپاکستان اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرپرسن جناب آصف علی زرداری سے تفصیلی ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2014
وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب نرسوں کے مطالبات تسلیم کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ نرسوں کے مطالبات تسلیم کیے جائیں ۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2014
اسپورٹس فوٹو گرافرمحمد ناصر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
تحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اسپورٹس فوٹو گرافرمحمد ناصر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ممتازعالم دین مولانااسددیوبندی سے فون پر گفتگو، گھرپر ہونے والی ڈکیتی کے واقعہ پر ہمدردی کااظہارکیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ممتازعالم دین مولانااسددیوبندی سے فون پر گفتگوکی اوران سے گزشتہ روزان کے گھرپر ہونے والی ڈکیتی کے واقعہ پر ہمدردی کااظہارکیا۔ جناب الطاف حسین نے مولانااسددیوبندی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اس واقعہ پر ایم کیوایم کی پوری قیادت آپ سے ہمدردی اوریکجہتی کااظہارکرتی ہے ۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مولانا اسد دیوبندی کی رہائش گاہ پر ڈکیتی کی واردات کی فوری تحقیقات کرائی جائے اوراس میں ملوث جرائم پیشہ عناصرکوفی الفور گرفتار کیا جائے ۔ مولانااسددیوبندی نے انکے گھرپر ہونے والی ڈکیتی کے واقعہ پر ہمدردی کااظہارکرنے اورایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، علماء کمیٹی اوردیگر ذمہ داران کے گھرپر اظہاریکجہتی کے لئے آنے پر دلی تشکرکااظہارکیااورجناب الطاف حسین کی صحت کیلئے دعاکی۔
Read More
Posted on:
16 Mar 2014
سانحہ ایف ایٹ کچہری قابل مذمت ہے، حملہ آزاد عدلیہ کے خلاف ہے حکومت ٹھوس اقدامات کرے، حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیلی ادارے متحدہ لائرز فورم (پاکستان) کے زیر اہتمام سانحہ ایف ایٹ کچہری اسلام آباد کے شہدا ء کی یاد میں تعزیتی اجلاس فرئر ہال کراچی میں منعقد کیا گیا ۔ تعزیتی اجلاس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے سانحہ ایف ایٹ کچہری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔تعزیتی اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی نے کہا ہے
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بیحرمتی اوراس کےبعدپیش آنےوالےتشددکےواقعات پرایم کیوایم کےقائدالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بیحرمتی اوراس کے بعد پیش آنے والے تشددکے واقعات پرشدیدافسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
مولانا اسد دیوبندی کے گھرڈکیتی کی واردات کافوری نوٹس لیاجائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اتحاد بین المسلمین فورم کے نائب صدر اور معروف عالم دین مولانا اسددیوبندی کے گھرپر ڈکیتی کی واردات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورپولیس وانتظامیہ کے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ مولانا اسد دیوبندی کی رہائش گاہ پر ڈکیتی کی واردات کافوری نوٹس لیاجائے
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
قائدایم کیوایم الطاف حسین کا معروف عالم دین مولانا اسددیوبندی سے ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اتحاد بین المسلمین فورم کے نائب صدر اور معروف عالم دین مولانا اسددیوبندی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان کے گھرڈکیتی کی واردات پر دلی افسوس اورہمدردی کااظہارکیا ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت تھر کے قحط سالی سے متاثرہ عوام کو علاج و معالجہ کی سہولیات اور غذائی اجناس کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خد مت خلق فاؤنڈیشن کے تحت تھر کے قحط سالی سے متاثرہ عوام کو علاج و معالجہ کی سہولیات اور غذائی اجناس کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Mar 2014
...
961
962
963
964
965
966
967
968
969
970
971
972
973
974
975
...
News
9711
to
9720
of
13458
Urdu News Archive
MQM founder leader Altaf Hussain calls on PEMRA to take immediate acti
...
30 Dec 2025
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us