Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
عوام خصوصاً مخیر حضرات تھر کے متاثرین کیلئے زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرائیں ، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے 30ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہ بہت بڑے اجتماع کے شرکاء سے خطاب کے دوران عوام بالخصوص مخیر حضرات سے پر وز اپیل کی ہے کہ وہ تھر کے متاثرین کیلئے زیاد ہ سے زیادہ عطیات ایم کیوایم کے فلاحی ادار خدمت خلق فاؤنڈیشن میں جمع کرائیں
Read More
Posted on:
18 Mar 2014
ایم کیوایم کا30واں یوم تاسیس مجموعی خبر
ایم کیوایم کا30واںیوم تاسیس ہرسال کی طرح امسال بھی 18مارچ کو ملک بھرمیں پورے جوش وجذبے کے ساتھ منایاگیااس سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ملک بھرمیںیوم تاسیس کے اجتماعات منعقدکیے گئے جن سے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے انتہائی اہم ٹیلی فونک خطاب کیاجناب الطاف حسین کاخطاب پاکستان بھرمیں37سے زائدمقامات پربیک وقت سناگیا
Read More
Posted on:
18 Mar 2014
ایم کیوایم 30واں یوم تاسیس جھلکیاں
* ایم کیوایم پاکستان کی بقاء وسلامتی کی آخری امیدہے،الطاف حسین
* ایم کیوایم پاکستان کی بقاء وسلامتی کی آخری امیدہے خداراایم کیوایم کاساتھ دو،الطاف حسین * ایم کیوایم کی 30سالہ جدوجہدمیں شہیدہونیوالے ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کیلئے الطاف حسین کی خصوصی دعا * ملک بھرمیں 30ویںیوم تاسیس کے اجتماعات منعقدکرنے پررابطہ کمیٹی ، زون،سیکٹرزاوریونٹ کمیٹیوں کے ذمہ داران وکارکنان کوالطاف حسین کاخراج تحسین ۔ * سندھ کے علاقے تھرمیں قحط سے متاثرہ افرادکی امدادکیلئے مخیرحضرات آگے آئیں اورمتاثرین کی مددکریں،الطاف حسین کی اپیل۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2014
قائدتحریک الطاف حسین کی ہدایت کی روشنی میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت تھرپارکرمیں قحط ذدہ عوام کی امداد کاسلسلہ جاری ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت کی روشنی میں فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے تھرپارکرمیں قحط سالی سے متاثرہ عوام کی امدادکاسلسلہ جاری ہے .اس سلسلے میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کی خشک اجناس،روزمرہ زندگی کی اشیاء صرف اورجان بچانے والی ادویات ٹرکوں کے ذریعے تھرکے عوام تک پہنچائی جارہی ہے
Read More
Posted on:
18 Mar 2014
ممتازعالم وتبلیغی جماعت کے امیرمولانازبیرالحسن کے علالت کے باعث انتقال پرایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ممتازعالم وتبلیغی جماعت کے امیرمولانازبیرالحسن کے علالت کے باعث نئی دہلی میں انتقال پرگہرے رنج وغم اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2014
ایم کیوایم، پاکستان کی بقاء وسلامتی اور ترقی وخوشحالی کی آخری امید ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم، پاکستان کی بقاء وسلامتی اور ترقی وخوشحالی کی آخری امید ہے اورانشاء اللہ ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد دنیا بھرکے مظلوم ومحروم عوام کیلئے مشعل راہ ثابت ہوگی ۔ یہ بات انہوں نے ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے موقع پر منگل کی صبح ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآباد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان ، منتخب عوامی نمائندوں اور ایم کیوایم کے مختلف شعبہ جات کے ارکان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2014
ذرا سنیئے ۔۔۔ غور سے سنیئے ۔۔۔ وسعت اللہ خان کے آڈیو کالم بمہ کردار ان کی اپنی آواز میں
ذرا سنیئے ۔۔۔ غور سے سنیئے ۔۔۔ وسعت اللہ خان کے...
by
MQMOfficial
Read More
Posted on:
18 Mar 2014
حکمراں خدارا پاکستان کو شیعہ سنی جنگ میں نہ الجھائیں اور پاکستان کی غیرت وحمیت کاسودانہ کریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ آج پوری دنیامیں شیعہ اورسنی کی بنیادپر تصادم کرایاجارہاہے اورہم سے کہاجارہاہے کہ اس لڑائی میں شریک ہونے کیلئے مسلح لشکر عراق بھیجو، بحرین بھیجو، شام بھیجو، سعودی عرب بھیجو۔ حکمراں خدارا
Read More
Posted on:
18 Mar 2014
پاکستان بچانے کے چیلنج کو 30ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایم کیوایم قبول کرتی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ ایم کیوایم پاکستان میں مستقل تبدیلی کیلئے تیاری اور فیصلہ کن جدوجہد کے مرحلے میں داخل ہورہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو بنانا ایک چیلنج تھا لیکن آج بچانا بھی چیلنج ہے اور پاکستان بچانے کے چیلنج کو ایم کیوایم اپنے 30ویں یوم تاسیس کے موقع پر قبول کرتی ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کے روز جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ ایم کیوایم کے 30ویں یوم تاسیس کے مرکزی جلسہ کے ہزاروں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Read More
Posted on:
18 Mar 2014
کڑوی حقیقتیں۔۔۔۔۔ سچ کیا ہے؟ جھوٹ کیا ہے؟ لیکچر۔۔۔قائد تحریک جناب الطاف حسین
Read More
Posted on:
18 Mar 2014
...
961
962
963
964
965
966
967
968
969
970
971
972
973
974
975
...
News
9691
to
9700
of
13458
Urdu News Archive
MQM founder leader Altaf Hussain calls on PEMRA to take immediate acti
...
30 Dec 2025
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us