Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
شہر میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں طویل دورانئے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر اراکین سندھ اسمبلی ایم کیوایم کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے شہر میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں طویل دورانئے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ رمضان المبارک میں کے ۔ الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے دعوے جھوٹے ثابت ہوگئے ہیں ۔اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں شہریوں کو لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا رکھنا اور انہیں اس ضمن میں دعوؤں کے باوجود ریلیف فراہم نہ کرنا سراسر ظلم ہے
Read More
Posted on:
19 Jun 2015
جون 1992ء کے ریاستی آپریشن کے شہید کارکنوں کو قائد تحریک الطاف حسین کا زبردست خراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے کہا ہے کہ 19جون 1992ء پاکستان کی تاریخ سیاہ ترین دن ہے اس دن ایم کیوایم جیسی امن پسند ، محب وطن اور سیاسی جماعت کے خلاف بھیانک ریاستی آپریشن شروع کیا گیا ۔19جون 1992ء کے شہداء کی 23ویں برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سندھ کی 72بڑی مچھلیوں، ڈاکوؤں اوراغوابرائے تاوان کی وارداتوں کے خلاف ہونے والے آپریشن کا رخ ایم کیوایم کی جانب موڑ دیا گیا ۔ ایم کیوایم کے خلاف شروع کئے گئے ریاستی آپریشن کے
English
Read More
Posted on:
19 Jun 2015
ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین کی جانب سے پاکستانی مسلمانوں سمیت پوری مسلم امہ کو ماہِ صیام کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستانی مسلمانوں سمیت تمام مسلم امہ کو ماہِ صیام کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ روزہ دین اسلام کا اہم رکن اورتزکیہ نفس کا بہترین ذریعہ ہے ۔
English
Read More
Posted on:
18 Jun 2015
ایم کیوایم صوبہ پنجاب تحصیل ننکانہ ضلع ننکانہ کی ایڈھاک کمیٹی کے رکن خرم شہزاد رانا کی ہمیشرہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم صوبہ پنجاب تحصیل ننکانہ اور ضلع ننکانہ کی ایڈ ھاک کمیٹی کے رکن خرم شہزاد رانا کی ہمشیرہ محترمہ حرا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Jun 2015
ایم کیو ایم امریکہ کا سالانہ کنونشن 2015 ء ،ڈیلاس میں منعقد کیا جائے گا۔
ایم کیو ایم امریکہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق رواں سال ایم کیو ایم امریکہ کا سالانہ کنونشن ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں ۳۱ جولائی تا ۲ اگست ۲۰۱۵ منعقد کیا جائے گا۔
Read More
Posted on:
18 Jun 2015
خالدشمیم اورمحسن نامی افراد کاایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے آج میڈیامیں آنے والی ان خبروں کی جن میں خالدشمیم اورمحسن نامی دوافرادکی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے ،وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ ان دونوں افرادکاایم کیوایم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
English
Read More
Posted on:
18 Jun 2015
قائد ایم کیوایم الطاف حسین اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اور سابق وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
English
Read More
Posted on:
18 Jun 2015
قائد ایم کیوایم الطاف حسین اورسابق صدرپاکستان آصف علی زرداری کےدرمیان ٹیلی فون پرطویل بات چیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اورسابق صدرپاکستان و پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین جناب آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پرطویل با ت چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، موجودہ پرآشوب حالات اورباہمی دلچسپی کے مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More
Posted on:
18 Jun 2015
سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے جوائنٹ سیکٹر انچارج نذر مکرم ، کورنگی سیکٹر کمیٹی کے رکن مجیب کورنگی سیکٹریونٹ 77کے انچارج محمد عالم اور شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 108کے کارکن محمد شاہد کی بلاجواز گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے جوائنٹ سیکٹر انچارج نذر مکرم ، کورنگی سیکٹر کمیٹی کے رکن مجیب اور کورنگی سیکٹر یونٹ 77کے انچارج محمد عالم کی بلاجواز گرفتاری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سرکاری اہلکاروں نے یہ معمول بنا لیا ہے کہ جب بھی ایم کیوایم کا کوئی پروگرام منعقد ہوتا ہے اس کے اختتام پر ذمہ داران ،کارکنان اور عوام جو اپنے گھر وں کو واپس جارہے ہوتے ہیں تو ان کی گاڑیوں کو روک کر تلاشی لی جاتی ہے ، ان پر تشدد کیاجاتا ہے اور انہیں گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جاتا ہے
Read More
Posted on:
17 Jun 2015
آصف زرداری کی تقریر کو ملکی اداروں کی توقیرکے منافی قراردینے والے اینکرپرسنز اور تجزیہ نگاروں کااحترام کرتے ہیں، اراکین رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سید قاسم ، سلیم دانش، محمد اظہاراور سید مصطفی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں ٹیلی ویژن کے ان تمام اینکرپرسنز ، تبصرہ نگاروں اور ٹی وی ٹاک شوز کے شرکاء کوجو 16 جون2015ء کو اسلام آبادمیں سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری کی تقریر کے بعض حصوں کو نہ صرف انتہائی برابھلا کہہ رہے ہیں بلکہ بعض حصوں کو تو ملکی اداروں کی توقیر کے منافی اور اداروں کی تذلیل قراردے رہے ہیں
Read More
Posted on:
17 Jun 2015
...
571
572
573
574
575
576
577
578
579
580
581
582
583
584
585
...
News
5821
to
5830
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us