Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان میں ایم کیوایم کے لوگوں کے ساتھ تیسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیاجارہا ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں ایم کیوایم کے لوگوں کے ساتھ تیسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیاجارہا ہے، انہیں غیرقانونی طورپر گرفتارکرکے بہیمانہ تشدد کانشانہ بنایاجارہا ہے اور ہمیں عدالتوں سے بھی انصاف نہیں مل رہا۔ انہوں نے کہاکہ کوئی ملک مذہب، لسانیت، ثقافت، کلچریازبان کی بنیادپر اپنے لوگوں کو ظلم وستم کا نشانہ بنائے تو مظلوم قوم اپنے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرسکتی ہے ۔ آج تک ماورائے عدالت قتل میں ملوث کسی ایک فوجی اہلکار یاپولیس اہلکار کو نہ تو گرفتارکیاگیا اورنہ ہی کسی کو سزا دی گئی
Read More
Posted on:
03 Aug 2015
قائدتحریک الطاف حسین کواپنی پرخلوص برادرانہ رائے سے فوری آگاہ کریں
قائدتحریک الطاف حسین کواپنی پرخلوص رائے سے فوری آگاہ کریں قائدتحریک الطاف حسین نے کہاہے کہ میں نے ایم کیوایم یوایس اے کے کنونشن سے خطاب میں جوتاریخی حقائق بیان کئے ہیں اس پر فوج کے چند اعلیٰ حکام اور حکومت نے فیصلہ کیاہے کہ الطاف حسین کی کوئی تقریر، کوئی بیان کسی چینل پرنشرنہ کیا جائے۔ انہوں نے یہ دھمکی بھی دی ہے کہ ہم ایم کیوایم پر پابندی لگوا دیں گے اور اگرالطاف حسین قیادت سے دستبرداری کا اعلان کردیں توہم مہاجروں کے خلاف آپریشن بندکردینگے۔ میں حق پرست عوام سے سوال کرتاہوں کہ کیامجھے پارٹی اورقوم کوبچانے کی خاطرتحریک سے دستبرداری کرلینی چاہیے؟
Read More
Posted on:
03 Aug 2015
ڈیلاس میں ایم کیوایم امریکہ کا سہ روزہ ۱۹ واں سالانہ کنونشن کامیاب انعقاد کے بعد اختتام پذیرہوگیا
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے زیرِ اہتمام "نئے صوبے-مضبوط پاکستان" کے عنوان سے ڈیلاس میں جاری سہ روزہ ۱۹واں کنونشن کامیاب انعقاد کے بعد ختم ہوگیا۔ تین روزہ کنونشن میں مختلف سیشنز منعقد ہوئے جس میں ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت، رکن رابطہ کمیٹی واسع جلیل، سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن بابر غوری، سینیٹر خوش بخت شجاعت، اراکین سندھ اسمبلی ارم عظیم فاروقی اور عدنان احمد سمیت امریکہ کے ۲۲ سے زائد شہروں سے آنے والے کارکنان ، ذمہ داران اور امریکہ مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کے تیسرے اور آخری دن منعقدہ سیشنز میں ایم کیو ایم امریکہ کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا
Read More
Posted on:
03 Aug 2015
تمام حق پرست نمائندے مشترکہ طور پر اعلان کرتے ہیں کہ جناب الطاف حسین ہمارے قائد ہیں،طاہرکھوکھر
آزادکشمیرقانون سازاسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر محمد طاہرکھوکھر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر اور پاکستان کی اسمبلیوں میں موجود تما م حق پرست نمائندے مشترکہ طور پر اعلان کرتے ہیں کہ جناب الطاف حسین ہمارے قائد ہیں‘ کل بھی ان کے ساتھ تھے ‘ آج بھی ان کے ساتھ ہیں اوریہ اسمبلیوں کی رکنیت کیا چیز ہے ہم کسی بھی صورت میں الطاف حسین سے علیحدگی کا تصور نہیں کرسکتے۔
Read More
Posted on:
03 Aug 2015
سینئر مہاجراکابرین کی جانب سے لندن اور کراچی میں کوائف نامے ارسال کرنے کا سلسلہ جاری
زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سینئر مہاجراکابرین کی جانب سے سینئر مہاجرورلڈ کانگریس میں شمولیت کی خواہش کااظہار کیاجارہا ہے اور اس ضمن میں اپنے کوائف نامے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن اورنائن زیرو کراچی ارسال کیے جارہے ہیں۔
Read More
Posted on:
03 Aug 2015
سراج الحق صاحب کوایم کیوایم کی فکر میں دبلا ہونے کی قطعی ضرورت نہیں ہے، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضانے جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ سراج الحق صاحب کوایم کیوایم کی فکر میں دبلا ہونے کی قطعی ضرورت نہیں ہے اور، ایم کیوایم ،جناب الطاف حسین کی قیادت میں آج بھی متحد ومنظم ہے۔
Read More
Posted on:
03 Aug 2015
اسپیکر تو ہاوٰس کا رکھوالا ہوتا ہے۔ تحریر : طارق جاوید
اسپیکر تو ہاوٰس کا رکھوالا ہوتا ہے۔ تحریر : طارق جاوید
شکریہ: روزنامہ جنگ
Read More
Posted on:
03 Aug 2015
پرویزرشیدجیسے لوگ پاکستان کی سرزمین پر بوجھ ہیں۔مصطفےٰ عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشیدکے بیان کوسراسر بیہودہ قراردیتے ہوئے کہاہے کہ پرویزرشیدجیسے لوگ پاکستان کی سرزمین پر بوجھ ہیں جوایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل اورمظلوم مہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر تو مجرمانہ خاموشی اختیارکرتے ہیں
Read More
Posted on:
03 Aug 2015
سینیٹر مشاہد اللہ خان سب سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، اظہار احمد خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اظہار احمد خان نے مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگی رہنما سب سے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔
Read More
Posted on:
03 Aug 2015
ایم کیوایم امریکہ کے 19ویں سالانہ کنونشن سے قائدتحریک الطاف حسین کاخطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دنیامیں تیزی سے تبدیلیاں آرہی ہیں، گریٹربلوچستان بنے گا، گریٹرپختونستان بھی بنے گا اور گریٹرپنجاب بھی ہوگاجس کا ہیڈکوارٹر کراچی ہوگااسی لئے اسٹیبلشمنٹ کے متعصب لوگوں نے فیصلہ کرلیاہے کہ اپنے حقوق کی بات کرنے والے کراچی کے مہاجرنوجوانوں کومارواورجوباقی بچیں ان سے غلامی کراؤ ۔انہوں نے ایم کیوایم امریکہ کے کارکنوں سے کہاکہ آپ اقوام متحدہ جائیں اورنیٹوکے ہیڈکوارٹر جائیں ، وہاں جاکرانہیں مہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کریں اوران سے کہیں کہ وہ کراچی میں اقوام متحدہ یانیٹوکی فوج بھیجیں تاکہ وہ وہاں معلوم کریں کہ کس نے قتل عام کیااورکون کون اس کاذمہ دارتھا۔
تصاویر
وڈیو
Read More
Posted on:
02 Aug 2015
...
571
572
573
574
575
576
577
578
579
580
581
582
583
584
585
...
News
5771
to
5780
of
13586
Urdu News Archive
کچھ عرصہ کے لئے ایم کیوایم سے علیحدگی کے فیصلے پر بانی وقائد جناب الط
...
24 May 2026
”واسع جلیل بیٹا! اللہ تعالیٰ تم پر اپناکرم فرمائے اورتمہیں آخری سانس
...
24 May 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین اور اراکین رابطہ کمیٹی نے واس
...
24 May 2026
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتا ہوں
...
23 May 2026
پاکستان میں فوج کی حکومت ہے،ملک میں سویلین وزیراعظم توہے لیکن ملک میں
...
23 May 2026
بلوچستان کی داستانِ غم اورتاریخ (3)
...
23 May 2026
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے سات کارکنوں کی گرفتاریاں ریاستی ظلم وبربری
...
22 May 2026
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ہفتہ23مئی کوامریکہ کے شہر ہیوسٹن میں انتہائ
...
21 May 2026
کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے کیمپس میں پولیس اسٹیشن منتقل کر نا
...
20 May 2026
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں مسجد پر فائرنگ اورشہ
...
19 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us