Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ڈاکٹرقدیر بہادر ہیں جنہوں نے کھل کرکہاکہ میر ے ساتھ انتقامی سلوک اسلئے کیاگیا کہ میں فرزند زمین نہیں ہوں۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے ممتازایٹمی سائنسداں ڈاکٹر قدیرکوان کی جرات پرسلام پیش کیاہے
Read More
Posted on:
18 Mar 2018
اقوام متحدہ اوراس کے ممبرممالک پاکستان میں انسانی حقوق کی یہ خلاف ورزیاں بند کرائیں۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں ریاستی اداروں کی جانب سے مہاجروں اوردیگرقومیتوں کے خلاف کی جانے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ناقابل تصورحدتک بڑھ چکی ہیں لہٰذا اقوام متحدہ اوراس کے ممبرممالک پاکستان میں انسانی حقوق کی یہ خلاف ورزیاں بند کرائیں اورفوج کے جوکرپٹ جرنیل اورافسران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں ان پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمات چلائے جائیں
Read More
Posted on:
16 Mar 2018
ضمیرفروش ٹولوں کی جانب سے ایم کیوایم کا یوم تاسیس منانے کے اعلانات انتہائی مضحکہ خیزہیں، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا نے ضمیرفروش ٹولوں کی جانب سے ایم کیوایم کا یوم تاسیس منانے کے اعلانات کو انتہائی مضحکہ خیز قراردیا ہے ۔ ایک بیان میں قاسم علی رضا نے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین سے لاتعلقی کرنے والوں کا ایم کیوایم سے کیا تعلق ہوسکتا ہے
Read More
Posted on:
15 Mar 2018
ایم کیوایم ایک ہی ہے اوروہی ہے جس کے بانی وقائدجناب الطاف حسین ہیں۔ہاشم اعظم
انشاء اللہ 17مارچ کو لندن میں ہونے والاایم کیوایم کا34واںیوم تاسیس کااجتماع تاریخی ہوگا۔ہاشم اعظم
Read More
Posted on:
14 Mar 2018
ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں 17مارچ کولندن میں ہونے والے مرکزی اجتماع کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں
ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں 17مارچ کولندن میں ہونے والے مرکزی اجتماع کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ اجتماع سے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطا ف حسین خطاب کریں گے
Read More
Posted on:
13 Mar 2018
پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظورپشتین کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج قابل مذمت ہے ، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے انسانی حقوق کے کارکن اورپشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظوراحمد پشتین اوردیگر رہنماؤں کے خلاف کوئٹہ میں ایف آئی آر کے اندراج کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
13 Mar 2018
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی برسی کے موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی برسی کے موقع پرآج ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی
Read More
Posted on:
13 Mar 2018
منظور پشتین اوردیگررہنماؤں کے خلاف مقدمات فی الفورختم کئے جائیں۔ڈاکٹرندیم احسان ،کنوینر ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹر ندیم احسان نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اوردیگررہنماؤں کے خلاف مقدمات قائم کرنے کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
13 Mar 2018
متحدہ قومی موومنٹ کے 34 واں یوم تاسیس کے سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم یوکے بریڈ فورڈ یونٹ کا اجلا س
عوام وکارکنان پہلے سے زیادہ بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہیں، محمد واصف کارکنان یوم تاسیس کے اجتما ع میں نا صرف خود شرکت کر یں بلکہ اپنے اہل خانہ و دیگر احباب کی شرکت کو بھی یقینی بنائیں ، محمد واصف
Read More
Posted on:
13 Mar 2018
یوم تاسیس کے اجتماع سے قائد تحریک الطاف حسین خطاب کرینگے، یوم تاسیس کی تیاریاں عروج پر، کارکنان میں جوش وخروش
یوم تاسیس کے اجتماع سے قائد تحریک الطاف حسین خطاب کرینگے، یوم تاسیس کی تیاریاں عروج پر، کارکنان میں جوش وخروش یوم تاسیس کے اجتماع میں شرکت کے خواہشمند وفاپرست اب بھی دعوت نامے حاصل کر سکتے ہیں،رابطہ کمیٹی یوم تاسیس کی تقریب میں سیاسی وسماجی شخصیات ، دانشوروں، تجزیہ نگاروں، شعرائے کرام اورصحافیوں کی شرکت متوقع امریکہ ، کینیڈا، ساؤتھ افریقہ، بیلجیم، جرمنی، ناروے اوردیگرممالک سے ذمہ داران وکارکنان بھی شرکت کریں گے یوم تاسیس کے سلسلے میں رابطہ کمیٹی اورایم کیوایم یوکے کی جانب سے کارکنان کے اجلاس بھی کئے جارہے ہیں
Read More
Posted on:
13 Mar 2018
...
166
167
168
169
170
171
172
173
174
175
176
177
178
179
180
...
News
1681
to
1690
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us