Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ڈاکٹر حسن ظفرعارف کی شہادت غیرطبعی ہے ،ان کے قتل میں آئی ایس آئی ، رینجرز اور راؤ انوار کا قاتل ٹولہ ملوث ہے ۔ الطاف حسین
لندن۔۔۔24، جنوری2018ء متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے معروف دانشور، فلاسفر اور ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر حسن ظفرعارف شہید کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈاکٹر حسن ظفرعارف کی شہادت غیرطبعی ہے اور اس قتل میں آئی ایس آئی ، رینجرز اور راؤ انوار کا قاتل ٹولہ ملوث ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مہاجروں ، بلوچوں اور قبائلیوں کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث عناصر Truth and reconciliation کے تحت اللہ تعالیٰ اورمظلوم عوام سے خلوص دل سے معافی مانگیں ۔
Read More    Posted on: 24 Jan 2018
وزیراعظم ٹریسامے ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کانوٹس لیں اوران مظالم کوبندکرانے کے لئے اپنااثررسوخ استعمال کریں


متحدہ قومی موومنٹ کے ایک وفد نے آج لندن میں برطانیہ کی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گا ہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ جاکر پارٹی کے بزرگ رہنمااورپاکستان کے ممتازاستاد، فلاسفر، مفکر، دانشور،پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف شہید کے بہیمانہ قتل کے بارے میں وزیراعظم مس ٹریسامے کے نام ایک پٹیشن پیش کی
Read More    Posted on: 24 Jan 2018
قائدتحریک الطاف حسین کل بروز بدھ سوشل میڈیا کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے ، اعلامیہ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کل بروز بدھ سوشل میڈیا کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے
Read More    Posted on: 23 Jan 2018
پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف شہیدکی لاش کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ کو مکمل طورپرمستردکرتے ہیں۔ڈاکٹرندیم احسان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے ملک کے ممتازاستاد،فلاسفر،دانشور، پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف شہیدکی لاش کی کیمیائی تجزیاتی رپورٹ میں موت کی وجہ تبدیل کئے جانے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے اسے مکمل طورپرمستردکردیاہے
Read More    Posted on: 23 Jan 2018
وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اوروزیرداخلہ احسن اقبال صحافی فوادحسن کی حراست اورتشددکے واقعہ کی تحقیقات کرا ئیں تمام صحافیوں، بلاگرزاورانسانی حقوق کیلئے کام کرنے والے افراد کوتحفظ فراہم کیاجائے۔الطاف حسین

لندن۔۔۔22، جنوری2018ء متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایکسپریس ٹربیون کے نوجوان صحافی فوادحسن کی گرفتاری اورانہیں حراست میں تشددکانشانہ بنائے جانے کے واقعہ کی شدیدمذمت کرتے ہوئے ہوئے کہاہے 
Read More    Posted on: 22 Jan 2018
صحافی فوادحسن کی گرفتاری اورجبری گمشدگی کا واقعہ ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے ۔ ڈاکٹرندیم احسان


متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے انگریزی روزنامہ ’’ ایکسپریس ٹربیون ‘‘ کے نمائندے فوادحسن کی گرفتاری اورجبری گمشدگی کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے اورکہاہے کہ یہ واقعہ ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے
Read More    Posted on: 22 Jan 2018
ڈاکٹرحسن ظفرعارف کے ماورائے عدالت قتل ،مہاجرکارکنان کی گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں کے خلاف ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے تحت بدھ کواحتجاجی مظاہرہ ہوگا
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے تحت مورخہ 24،جنوری 2018ء بروز بدھ پریٹوریا میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے ایم کیوایم کے مرکزی رہنما’’ شہید وفا‘‘ ڈاکٹر حسن ظفرعارف شہید کے ماورائے عدالت قتل، ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں کی غیرآئینی وغیرقانونی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں ، مہاجروں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اورمہاجرقوم پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا

Read More    Posted on: 22 Jan 2018
ساؤتھ افریقہ کے مقامی چیپٹرز کے زیر اہتمام شمع روشن کی گئیں شہید وفا پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
 ایم کیو ایم کے کارکنان و ہمدردوں ان کے اہل خانہ اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور شہید وفا پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف بھائی کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر حسن ظفر عارف بھائی کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

Read More    Posted on: 21 Jan 2018
9، رکنی سپریم کونسل سمیت ایم کیوایم کا تمام تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کیاجاچکاہے ، اجلاس میں فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ کی نومنتخب رابطہ کمیٹی کا اجلاس ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہوا ۔ اجلاس کی صدارت رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان نے کی
Read More    Posted on: 21 Jan 2018
پروفیسر حسن ظفرعارف کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے ایم کیوایم کا احتجاجی مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ یونٹ کے تحت ایم کیوایم کے مرکزی رہنما پروفیسرڈاکٹر حسن ظفرعارف کے ماورائے عدالت قتل ، غیرقانونی گرفتاریوں،جبری گمشدگیوں اور مہاجروں پر ریاستی مظالم کے خلاف لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ 10، ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔
Read More    Posted on: 20 Jan 2018

Urdu News Archive