Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
’’ فری کراچی ‘‘ نامی مہم سے بابائے مہاجرقوم بانی وقائدجناب الطا ف حسین اورایم کیوایم کاسرے سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔اجلاس
نظیم کے سینئر ترین کارکن ڈاکٹر ندیم احسان کو ایم کیوایم کا کنوینراورسیدقاسم علی رضا کوڈپٹی کنوینرمنتخب کرلیاگیا
رابطہ کمیٹی کے ارکان کے لئے سیدمصطفےٰ عزیزآبادی، منظوراحمد، ڈاکٹر سلیم دانش اورسفیان یوسف کاچناؤ کیاگیا
سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے لئے سینئر ارکان آصف قاضی، شاہد رضا، شاہد مصطفےٰ، عدنان نقوی اورمحمد سلیم کاانتخاب کیاگیا
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطا ف حسین نے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی توثیق کردی 
’’ فری کراچی ‘‘ نامی مہم سے بابائے مہاجرقوم بانی وقائدجناب الطا ف حسین اورایم کیوایم کاسرے سے کوئی تعلق نہیں ہے 

Read More    Posted on: 20 Jan 2018
رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اشرف نور کو سادہ لباس سرکاری اہلکاروں نے گرفتارکرلیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اشرف نور کو سادہ لباس سرکاری اہلکاروں نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر سے گرفتارکرلیاہے۔
Read More    Posted on: 20 Jan 2018
سپریم کورٹ اور قومی وسندھ اسمبلی کی جانب سے ڈاکٹرحسن ظفرعارف شہیدکے ماورائے عدالت قتل کو نظرانداز کرناقابل مذمت ہے، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے انچارج سید قاسم علی رضا نے سپریم کورٹ اور قومی وسندھ اسمبلی کی جانب سے ڈاکٹرحسن ظفرعارف شہیدکے ماورائے عدالت قتل کو نظرانداز کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ چیف جسٹس آف سپریم کورٹ نے اب تک ڈاکٹرحسن ظفرعارف کے ماورائے عدالت قتل پرازخودنوٹس کیوں نہیں لیا؟
Read More    Posted on: 19 Jan 2018
ڈاکٹر حسین ظفرعارف شہید کے قاتلوں تک پہنچنے کیلئے اقوام متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ایشیا واچ اپنی ٹیمیں پاکستان بھیجیں۔الطاف حسین
لندن۔۔۔18، جنوری 2018ء

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے مرکزی رہنما شہیدوفاڈاکٹر حسن ظفرعارف کو8، دسمبر2017ء کو بھی گرفتارکرکے آئی ایس آئی کے سیف ہاؤس میں24 گھنٹے حبس بیجا میں رکھ کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔ جناب الطاف حسین نے اقوام متحدہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ایشیا واچ سے پرزور اپیل کی کہ
Read More    Posted on: 18 Jan 2018
ایم کیو ایم امریکہ ہیوسٹن چیپٹر کے تحت شہید وفا پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف کے ایصال ثواب کیلئے قران و فاتحہ خوانی


(ہیوسٹن) : ۱۹ جنوری ۲۰۱۸: متحدہ قومی مووومنٹ امریکہ ہیوسٹن چیپٹر کے تحت ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینر شہید وفا پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی و دعائیہ تقریب منعقد کی گئی۔ دعائیہ تقریب میں سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن شاہد فرہاد، ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے انچارج عاطف شمیم، جوائنٹ انچارج محمد ظہیر، سینئر کارکن و کراچی کلب امریکہ کے جوائنٹ انچارج رمضان کعبہ سمیت کارکنان اور امریکہ مقیم پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More    Posted on: 18 Jan 2018
شہید پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفر عارف کے لہو کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا مشترکہ بیان


متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما اور ممتاز فلاسفر اور دانشور پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کا انعقاد ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر میں منعقد کیا گیاجس میں اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی محمد خورشید الحق، سید اسامہ حسن، انجم عارف کے علاوہ چیپٹر انچارج علی رضا قلی سمیت کارکنان و ہمدردوں نے شرکت کی
Read More    Posted on: 18 Jan 2018
ایم کیوایم کینیڈا کے زیراہتمام ٹورنٹو شہر میں احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
Read More    Posted on: 18 Jan 2018
ایم کیوایم اوورسیزساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام جوہانسبرگ، ڈربن ،کیپ ٹاؤن ،پیٹرمیرز برگ اورپولوکوانے میں ’’ شہید وفا ‘‘ پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے شعبہ خواتین کے زیراہتمام ڈربن میں بھی ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کااہتمام
Read More    Posted on: 17 Jan 2018
ڈاکٹر حسن ظفرعارف شہید کی صاحبزادی سے گن پوائنٹ پر جھوٹا بیان دلوایا گیا ہے ۔الطاف حسین

لندن۔۔۔17، جنوری2018ء متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر حسن ظفرعارف شہید کی صاحبزادی کے بیان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ گن پوائنٹ پر ڈاکٹر صاحب کی صاحبزادی سے جھوٹا بیان دلوایا گیا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر حسن ظفرعارف شہید کی صاحبزادی کے بیان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ گن پوائنٹ پر ڈاکٹر صاحب کی صاحبزادی سے جھوٹا بیان دلوایا گیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ آج صوبہ پنجاب بالخصوص لاہور کے عوام نے جعلی اپوزیشن کو یکسر رد کرکے جمہوریت کے خلاف ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی سازش کو ناکام بنادیا ہے
Read More    Posted on: 17 Jan 2018
شہیدوفا‘‘ پروفیسر حسن ظفرعارف شہیدکا سوئم برطانیہ میں بھی عقیدت واحترام سے منایا گیا’’
ایم کیوایم کے مرکزی رہنما اور معروف فلاسفر’’شہیدوفا‘‘ پروفیسر حسن ظفرعارف شہید کاسوئم پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی عقیدت واحترام سے منایاگیا۔ 
Read More    Posted on: 17 Jan 2018

Urdu News Archive