Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
حقیقت پسندی اور عملیت پسندی کے تقاضے (بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کا کلیدی لیکچر)۔
حقیقت پسندی کی تعریف کو سمجھنے میں اکثر اوقات انسان کے ذہن میں طرح طرح کے خیالات جنم لیتے ہیں اور وہ تذبذب کا شکار ہو جاتا ہے۔ اگر ہم سورج کے وجود کو تسلیم کرتے ہوئے اس حقیقت کو پہچانیں کہ سورج روشنی فراہم کرتاہے تو یہ حقانیت(حقیقت پسندی)کہلاتا ہے۔ جب سورج کی اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں تو یہی عمل حقیقت پسندی کہلاتا ہے لیکن اب ا س کی عملی تاویل کیا ہوگی سورج ایک حقیقت ہے اب اس کا عملی طور پر کیا کیا جائے؟ اس سوال کا جواب کیلئے حقیقت پسندی کی اصل روح کو ہم نہیں سمجھیں گے
Read More    Posted on: 03 Jun 2013
بابر شہید کے قاتلوں کو گرفتارکرکے سخت ترین سزا دی جائے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ماڑی پور میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم کی کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ماڑی پورسیکٹر کمیٹی کے رکن محمد بابر کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ حالیہ انتخابات میں ماڑی پورکے حق پرست عوام نے ایم کیوایم کے نامزد امیدوار کو ووٹ دیکر کامیاب بنایا جس کی پاداش میں مسلح دہشت گرد ،ماڑی پور کے کارکنان وہمدردوں کو انتقام کا نشانہ بنارہے ہیں جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
Read More    Posted on: 03 Jun 2013
نارتھ ناظم آباد کے شادی ہال مالکان کو بھتہ وصولی کیلئے ٹیلی فون کالز اور بھتہ نہ دینے کی پاداش میں شادی ہالوں پر دستی بموں سے حملے اور اہلخانہ کو قتل کرنے کی سنگین نتائج کی دھمکیوں کا سنجیدگی سے نوٹس لیاجائے ، حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی کا اظہار مذمت
حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی نے نارتھ ناظم آباد کے شادی ہال مالکان کو بھتہ وصولی کیلئے ٹیلی فون کالز اور بھتہ نہ دینے کی پاداش میں شادی ہالوں پر دستی بموں سے حملے اور اہل خانہ کو قتل کرنے کی سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ جرائم پیشہ بھتہ خور دہشت گردوں سے شادی ہال مالکان کوجان و مال کا فی الفور تحفظ فراہم کیاجائے ۔
Read More    Posted on: 03 Jun 2013
ارباب اختیار، کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن ایاز حسن کی زندگی بچانے کیلئے فوری اقدامات کریں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ارباب اختیار سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کی کراچی تنظیمی کمیٹی (KTC ) کے رکن ایاز حسن کی زندگی بچانے کیلئے فوری اقدامات کریں۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایاز حسن ایم کیوایم کی کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن ہیں ۔ 
Read More    Posted on: 03 Jun 2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹریونٹ56کے کارکن سید حید رامام کے والد محمد سعید،سکھر زون یونٹ21روہڑی کے کارکن امتیاز قریشی کی والدہ محترمہ زبیدہ بیگم ،کراچی مضا فاتی کمیٹی سیکٹرگڈاپ سیکٹر یونٹ NEKفلٹر پلانٹ کے کارکن محمد عد نا ن کی اہلیہ محترمہ ثنا ء عدنان اوربلدیہ ٹاؤن سی
Read More    Posted on: 03 Jun 2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنا ن سے رابطہ کمیٹی کا اظہا ر تعز یت
متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹریونٹ56کے کارکن سید حید رامام کے والد محمد سعید،سکھر زون یونٹ21روہڑی کے کارکن امتیاز قریشی کی والدہ محترمہ زبیدہ بیگم ،کراچی مضا فاتی کمیٹی سیکٹرگڈاپ سیکٹر یونٹ NEKفلٹر پلانٹ کے کارکن محمد عد نا ن کی اہلیہ محترمہ ثنا ء عدنان اوربلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ112/ Bکے کمیٹی ممبرمحمد زبیر پیرزادہ کے بھائی محمد جبران کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے۔ 
Read More    Posted on: 03 Jun 2013
ایم کیوایم خیرسگالی کے تحت وزارت عظمیٰ کیلئے میاں محمد نواز شریف کی غیرمشروط حمایت کرے گی،الطاف حسین
قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی
میں اور میری جماعت اور اس کے لاکھوں چاہنے والے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ نئی آنے والی حکومت کو
ملک کو درپیش خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے میں کامیابی دے
رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے مشترکہ اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب
Read More    Posted on: 03 Jun 2013
قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے رہنماؤں کی مسلم لیگ ن کے رہنماؤں سے ملاقاتوں کی خبریں بے بنیاد ہیں ، ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے موقع پر منعقدہ اجلاس کے دوران ایم کیوایم کے رہنماؤں کی مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں سے ملاقات کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ان میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔
Read More    Posted on: 03 Jun 2013
ایم کیوایم جنوبی پنجاب کمیٹی کے تحت کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کی بلا جواز گرفتاریوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف عظمت وسطی روڈ پر مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ جنوبی پنجاب کمیٹی کے زیر اہتمام کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی بلاجواز گرفتاریوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف عظمت وسطی روڈ پر مظاہرہ کیا گیا۔مظاہر ین نے پاکستان اور ایم کیوایم کے پرچم جناب الطاف حسین کی تصاویر کے علا وہ مختلف پلے کار ڈ ز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر کارکنوں کے بہیمانہ قتل ، ٹارچر ، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور دہشت گردی کے خلاف مختلف کلمات اور مطالبات درج تھے ۔اس موقع پر مظاہر ین نے 
Read More    Posted on: 02 Jun 2013
ایم کیوایم کے کارکنان کی بلا جواز گرفتاریوں، عدم بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف پیر کو سپریم کورٹ اسلام آباد کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا، اعلامیہ ایم کیوایم
ایم کیوایم کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں ، عدم بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف کل بروز پیر سہ پہر3:00بجے سپریم کورٹ اسلام آباد کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔ ایم کیوایم کے ایک اعلامیہ کے مطابق احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، حق پرست ارکان قومی اسمبلی ، لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ، اسلام آباد اور پنڈی کے ذمہ داران ، کارکنان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی ۔
Read More    Posted on: 02 Jun 2013

Urdu News Archive