Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 6/3/2013 1
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔ 3 جون،2013ء
متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پی آئی بی سیکٹریونٹ56کے کارکن سید حید رامام کے والد محمد سعید،سکھر زون یونٹ21روہڑی کے کارکن امتیاز قریشی کی والدہ محترمہ زبیدہ بیگم ،کراچی مضا فاتی کمیٹی سیکٹرگڈاپ سیکٹر یونٹ NEKفلٹر پلانٹ کے کارکن محمد عد نا ن کی اہلیہ محترمہ ثنا ء عدنان اوربلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ112/ Bکے کمیٹی ممبرمحمد زبیر پیرزادہ کے بھائی محمد جبران کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تما م سو گوا ر لو احقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا رکیا۔رابطہ کمیٹی نے اللہ تعا لیٰ کے حضو ر دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو مین کو اپنی جواررحمت میں اعلی مقا م عطا فرما ئے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ بردا شت کرنے کا حوصلہ عطا کرے (آمین)

12/8/2016 1:51:33 AM