Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائدتحریک جناب الطا ف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے متحدہ قومی موومنٹ اتوار25مئی کو تبت سینٹرپرعظیم الشان’’یکجہتی ریلی‘‘کا انعقاد کریگی
قائدتحریک جناب الطا ف حسین سے اظہاریکجہتی کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام اتوار25مئی سہ 3بجے ایم اے جناح روڈتبت سینٹرپرعظیم الشان’’یکجہتی ریلی‘‘کا انعقادکیاجائے گا۔یکجہتی ریلی میں ایم کیوایم ذمہ داران،کارکنان اورمختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے حق پرست عوام قائدتحریک الطاف حسین سے بھرپور اظہاریکجہتی کا مظاہرہ کرینگے۔
Read More
Posted on:
20 May 2014
برطانیہ میں 22 مئی کو لوکل کونسل اور یورپین الیکشن میں اپنے ووٹ کا بھرپور استعمال کریں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے برطانیہ میں آباد پاکستانیوں اورکشمیری بھائیوں سے پرذوراپیل کی ہے کہ وہ برطانیہ میں 22مئی کولوکل کونسل اوریورپیئن الیکشن میں جس جماعت یاامیدوارکوووٹ دیناچاہیں اسے ضرورووٹ دیں لیکن اس بات کاخود بھی 100فیصد اپنے آپ سے وعدہ کریں اوراس کے ساتھ ساتھ اپنے اہل خانہ دوست احباب کوبھی اس بات پر قائل کریں کہ پاکستانی کمیونٹی 22مئی کوہونے والے لوکل کونسل اوریورپیئن انتخابات میں اپنے ووٹ کابھرپور استعمال کرے۔جناب الطاف حسین نے پاکستانی اور
Read More
Posted on:
20 May 2014
کورنگی سیکٹر کے کارکن سید حسن مہدی کے قتل پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر یونٹ72کے کارکن سید حسن مہدی کے قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
20 May 2014
کورنگی سیکٹرکے کارکن سید حسن مہدی کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر یونٹ72کے کارکن سید حسن مہدی کو شہید کئے جانے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
20 May 2014
اورنگی ٹاؤن میں بھتہ مافیاکی جانب سے بھتہ نہ دینے پردو بھائیوں کوفائرنگ کرکے قتل کرنے پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن میں بھتہ مافیاکی جانب سے بھتہ نہ دینے پردوسگے بھائیوں امان الحق اورامین الحق کوفائرنگ کرکے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ کراچی میں کاروباری افرادکوجاں ومال کاتحفظ فراہم کرنے کے لئے بھتہ مافیاکے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے
Read More
Posted on:
20 May 2014
مختار جنجوعہ کے بھائی حکیم غلام نازک کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پنجابی سرائیکی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج مختار جنجوعہ کے بھائی حکیم غلام نازک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
20 May 2014
کوئی بھی قانون شکن فرد ایم کیوایم کی صفوں میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے واضح اوردوٹوک الفا ظ میں کہاہے کہ کوئی بھی قانون شکن فردایم کیوایم کی صفوں میں برداشت نہیں کیا جائے گا اوراگریہ اطلاع ملی کہ کچھ عناصر ایم کیوایم کی صفوں میں شامل ہوکرقانون ہاتھ میں لے رہے ہیں توایسے عناصر کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی اوران کے خلاف تنظیمی نظم وضبط کے مطابق سخت انضباطی کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے تنظیمی شعبہ جات کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی لندن پاکستان، کراچی تنظیمی کمیٹی ،پختون آرگنائزنگ کمیٹی اوردیگرشعبہ جات کے ارکان نے شرکت کی ۔ جناب الطا ف حسین نے اس اہم اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا کہ
Read More
Posted on:
20 May 2014
مفتی منیب الرحمن کے صاحبزادے ضیاء الرحمن کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف عالم دین مفتی منیب الرحمن کے صاحبزادے ضیاء الرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
20 May 2014
ملیر میں فیکٹری کی چھت گرنے کے باعث دو افراد کے جاں بحق اورمتعدد کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ملیرمیں فیکٹری کی چھت گرنے کے نتیجے میں دو افراد کے جاں بحق اور متعدد افراد کے زخمی ہوجانے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
20 May 2014
قائد تحریک الطاف حسین کا سینئر صحافی افتخاراحمد سے ٹیلی فون پر رابطہ
فتخاراحمد کی علالت پر تشویش کااظہار اور صحت یابی کی دعا کی خیریت دریافت کرنے پرافتخاراحمد کا الطاف حسین سے اظہارتشکر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف اینکرپرسن اور سینئر صحافی افتخاراحمد سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ۔ جناب الطاف حسین نے افتخار احمدکی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا
Read More
Posted on:
20 May 2014
...
946
947
948
949
950
951
952
953
954
955
956
957
958
959
960
...
News
9501
to
9510
of
13753
Urdu News Archive
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us