Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائد تحریک الطاف حسین نے ہمیشہ ملک کی اقلیتوں کے جائز حقوق کے لیے آواز بلند کی ہے، حق پرست رکن اسمبلی محمد کامران
متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی محمد کامران نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین کے نظریے کی سچائی نے ملک میں بسنے والے مختلف قومیتوں ، مذاہب اور فرقوں کے افراد کو ایک جگہ جمع کردیا ہے جس کا ثبوت آج اس تقریب میں موجود ہندو برادی کی کثیر تعداد میں شرکت ہے
Read More
Posted on:
15 May 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکے اور آتشزدگی کے نتیجے میں 274 افراد کے جاں بحق اور متعدد کے تاحال کان میں پھنسے ہونے کے واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ترکی کے مغربی علاقے سوما میں منگل کے روز کوئلے کی کان میں ہونے دھما کے اور آتشزدگی کے نتیجے میں 274 افراد کے ہلاک ہونے اورمتعدد افراد کے تاحال کان میں پھنسے ہونے کے واقعے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ ترکی میں کوئلے کی کان میں دھما کے اور آتشزدگی کے نتیجے میں اتنی بڑی تعداد میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع کا واقعہ ترکی کی تاریخ کا بڑا سانحہ ہے
Read More
Posted on:
15 May 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنا ن سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پی آئی بی سیکٹر ،یونٹ 56کے کارکن محمد زبیر کی والدہ محترمہ جیفران بی بی اور یونٹ 56کے کارکن محمد سلیم کے بھائی محمد ندیم اور کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی بن قاسم سیکٹر کے کارکن علی چنہ کے بہنوئی خدا بخش چنہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
15 May 2014
ایم کیو ایم کے شعبہ خواتین کے زیر اہتمام لاپتہ کارکنان کی جلدبازیابی کے لیے دعا ئیہ اجتماعات
متحدہ قو می موومنٹ کے شعبہ خواتین کے زیر اہتما م ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنان کی جلد بازیابی اورشہید کارکنا ن کے ایصال ثواب کے لیے شعبہ خواتین کے مختلف سیکٹرز اور یونٹس میں ’’ ان اللہ مع الصابرین ‘‘ کے نام سے دعائیہ اجتماعا ت کا آغاز کردیا گیا ہے
Read More
Posted on:
15 May 2014
قائد تحریک الطاف حسین سیاست برائے خدمت پر یقین رکھتے ہیں ،ڈاکٹر سلیم دانش
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے انچارج ڈاکٹر سلیم دانش نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم قا ئد تحریک الطاف حسین کی تعلیما ت پر عمل پیرا ہے اورایم کیوایم صرف نعروں پر نہیں بلکہ عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے کیونکہ انقلاب نعروں سے نہیں آتا بلکہ اسکے لیے عملی جدوجہد کرنا پڑتی ہے اور ایم کیو ایم پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جو سیاست برائے خدمت پر یقین رکھتی ہے
Read More
Posted on:
15 May 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حیدر آباد زون کے کارکن اسلم شور کی والدہ محترمہ زیب النساء ، گھوٹکی زون کے کارکن اشرف کی والدہ محترمہ مجیدن بی بی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
14 May 2014
شاہ فیصل کالونی سیکٹر کے کارکن ظہیر احمد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شاہ فیصل کالونی سیکٹر یونٹ 109کے کارکن ظہیر احمدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
14 May 2014
سپریم کورٹ کی جانب سے 2لاکھ 87ہزارسے زائدمحصورین کی پاکستان واپسی کے بارے میں سماعت کوالطاف حسین نے خوش آئند قراردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سپریم کورٹ کی جانب سے 2لاکھ 87ہزارسے زائدمحصورین کی پاکستان واپسی کے بارے میں سماعت اوراٹارنی جنرل پاکستان کونوٹس جاری کرنے کوخوش آئندقرار دیتے ہوئے اس کاخیرمقدم کیااورکہاہے کہ 1971ء میں بنگلہ دیش میں رہ جانے والے 2لاکھ87ہزارسے زائدمحصور پاکستانی اسی طرح محبِ وطن ہیں جس طرح پاکستان میں رہنے والے محبِ وطن ہیں
Read More
Posted on:
14 May 2014
مولانا تنویر الحق تھانوی کو بلا مقابلہ سینٹر منتخب ہو نے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے متحدہ بین المسلمین فورم کے صدر اور ممتاز عالم دین مولانا تنویر الحق تھانوی کو ایم کیوایم کے ٹکٹ پر بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکبا دپیش کی ہے۔ مولانا تنویر الحق تھانوی کی بلامقابلہ کامیابی پر آج ایم کیوایم کے مرکز نائن زیر وپر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا تنویر الحق تھانوی ایک بڑی علمی ودینی گھرانے کے چشم وچراغ ہیں او رخود بھی ایک بڑی دینی شخصیت ہیں جو اپنے علم وفہم کے ذریعے ایم کیوایم کیلئے بھی برسوں اپنی خدمات پیش کر تے آئے ہیں ۔
Read More
Posted on:
14 May 2014
جیکب آبا د کے نامور ادیب و صحافی محمد خادم بروہی کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جیکب آباد کے نامور صحافی ،ادیب ،شاعر و مصنٖف ڈاکٹر محمد خادم بروہی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
13 May 2014
...
946
947
948
949
950
951
952
953
954
955
956
957
958
959
960
...
News
9461
to
9470
of
13672
Urdu News Archive
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us