Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سانحہ شکاپور کے شہداء کے لواحقین کی کراچی آمد پر ایم کیوایم کی جانب سے لگائے گئے کیمپ پر چیئرمین شہداء کمیٹی شکار پور علامہ مقصود ڈومکی کی خصوصی آمد
سانحہ شکاپور کے شہداء کے لواحقین کی کراچی آمد پر ایم کیوایم کی جانب سے لگائے گئے کیمپ پر چیئرمین شہداء کمیٹی شکار پور علامہ مقصود ڈومکی خصوصی طور پر آئے اور کیمپ پر موجود ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج عامر خان ، رابطہ کمیٹی کے اراکین حیدر عباس رضوی ، عارف خان ایڈووکیٹ ، عبد الحسیب اور عظیم فاروقی سمیت ایم این اے سفیان یوسف ، شیخ صلاح الدین ، ایم پی اے انور رضا ، خالد بن ولایت اور افتخار عالم سے ملاقات کی ۔کیمپ پر ایم کیوایم کے سینکڑوں کارکنان نے علامہ مقصود ڈومکی کو خوش آمدید کہا
Read More
Posted on:
18 Feb 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی اسلام آباد میں امام بارگاہ قصر سکینہ میں بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں نجی ٹی وی چینل (اے آروائی نیوز)اسلام آبادکے کیمرہ مین خرم شہزادکے والدغلام حسین کی شہادت پر اظہارافسوس ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی اسلام آباد میں امام بارگاہ قصر سکینہ میں بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں نجی ٹی وی چینل (اے آروائی نیوز)اسلام آبادکے کیمرہ مین خرم شہزادکے والدغلام حسین کی شہادت پر اظہارافسوس ۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2015
مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی قائد علامہ راجہ ناصر عباس ، مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدیکا ایم کیوایم کے کیمپ کا دورہ
مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی قائد علامہ راجہ ناصر عباس ، مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی اور صدر ایم ڈبلیو ایم کراچی علی نقوی نے ایم کیوایم کے کیمپ کا دورہ کیا
Read More
Posted on:
18 Feb 2015
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی حیدری مارکیٹ کے نزدیک تاجر کریم ہاشوانی اور انکے ڈرائیور کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے حیدری مارکیٹ کے نزدیک نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں تاجر کریم ہاشوانی اور انکے ڈرائیور کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
18 Feb 2015
اسٹیوٹا کی جانب سے کوہسار ٹیکنیکل کالج حیدر آباد کی نجکاری کے فیصلے پرچیر مین اے پی ایم ایس او کا اظہار تشویش
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کیچیر مین سرفراز احمد صدیقی و اراکین مرکزی کابینہ نے اسٹیووٹا کی جانب سے کوہسار ٹیکنیکل کالج حیدر آباد کی نجکاری کے فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ایک مشترکہ بیان میں چےئر مین واراکین مرکزی کابینہ نے کہا کہ کوہسار ٹیکنیکل کالج کی نجکاری سے یہاں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کی مشکلات میں اضافہ ہوجائے گا
Read More
Posted on:
17 Feb 2015
لاہور کے علاقے پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے باہر گاڑی میں بم دھماکے پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور کے علاقے پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ کے باہر گاڑی میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے میں متعدد افراد کی شہادت اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
17 Feb 2015
خضدار اور کراچی میں بس الٹنے اور ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے خضدار کے قریب کوچ الٹنے ، کراچی کورنگی نمبر 5پربس الٹنے اور کلفٹن برج پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت متعدد افرادکے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدری کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ،۔ (آمین)علاہ ازیں کورنگی نمبر 5پر بس الٹنے کی اطلاع ملتے ہی حق پرست رکن سندھ اسمبلی شیراز احمد نے جائے حادثے پرپہنچ کر اپنی نگرانی میں زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کیا۔ انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی
Read More
Posted on:
17 Feb 2015
ایمپلائیز اولڈایج بینفٹ انسٹی ٹیویشن کے تحت ریٹائرڈملازمین کی پنشن وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق 6000روپے کی جائے،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیاہے کہ ایمپلائیز اولڈایج بینفٹ انسٹی ٹیویشن(EOBI)کے تحت غریب محنت کشوں کو پنشن میں وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق اضافہ کیاجائے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب سے ریٹائرڈمحنت کشوں کی پنشن بڑھاکر6000روپے کرنے کے باوجودریٹائرڈبزرگ مزدوروں کو پنشن کی مد میں مبلغ 3600روپے ہی ادا کیے جارہے ہیں
English Viewers
Read More
Posted on:
16 Feb 2015
قائد تحریک جناب الطاف حسین سے محبت و عقیدت کے اظہار کے لئے ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کمیٹی کی جانب سے تقریب کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد محترم جناب الطاف حسین سے محبت و عقیدت کے اظہار کے لئے سینٹر ل پنجاب کمیٹی کی جانب سے گزشتہ روز پنجاب ہاؤس لاہور میں تقریب کا انعقاد کیا گیا
Read More
Posted on:
16 Feb 2015
مذہب کے نام پر دہشت گردی کی سرپرستی وحمایت کرنے والی جماعتوں کا محاسبہ ناگزیر ہے، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے کہاہے کہ ملک سے مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے القاعدہ، طالبان اور داعش کی سرپرستی وحمایت کرنے والی جماعتوں کا محاسبہ ناگزیر ہے ۔ ایک بیان میں قاسم علی رضا نے کہاکہ یہ حقیقت پوری دنیا کے سامنے عیاں ہے کہ القاعدہ اور طالبان کے نامی گرامی دہشت گرد کس مذہبی جماعت کے رہنماؤں کے گھروں سے گرفتارکیے گئے ، یہ دہشت گرد نہ صرف بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی میں ملوث ہیں بلکہ پاکستان میں سول وملٹری تنصیبات، سری لنکن ٹیم اوردیگر مقامات پر حملوں میں بھی ملوث ہیں لیکن آج تک ان سفاک دہشت گردوں کو پناہ دینے اور ان کی سرپرستی کرنے والی جماعت کے خلاف کسی قسم کی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔
Read More
Posted on:
16 Feb 2015
...
661
662
663
664
665
666
667
668
669
670
671
672
673
674
675
...
News
6651
to
6660
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us