Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم صولت مرزا کے وڈیو بیان میں لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتی ہے۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ صولت مرزا کا ڈیتھ سیل سے جو وڈیو بیان جاری کروایا گیا ہے،ایم کیوایم اس میں لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتی ہے اور اس کو ایم کیوایم کے خلاف جاری گھناؤنے میڈیا ٹرائل کا تسلسل قراردیتی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ صولت مرزا گزشتہ 17 سال سے جیل میں اسیر ہیں ، ایسے فرد کو جو سزائے موت کے فیصلے کے بعد شدید ذہنی کرب واذیت اور دباؤ کا شکار ہو،اس کے وڈیوبیان سے صاف ظاہرہوتاہے کہ اسے سزاکی معافی یامؤخرکرنے کی لالچ دے کر ایم کیوایم کے خلاف طے شدہ بیان پڑھنے پر مجبور کیا گیا تاکہ ایم کیوایم کو دنیابھرمیں بدنام کیاجائے اوراسکے خلاف مذموم مقاصد حاصل کیے جاسکیں ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2015
سرکاری اہلکاروں کے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر کے انچارج علی رضا ولد شمیم رضا کی گلستان جوہر میں واقع عارضی رہائشگاہ پر غیر قانونی چھاپے اور بلاجواز گرفتاری پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سرکاری اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر کے انچارج علی رضا ولد شمیم رضا کی گلستان جوہر میں واقع عارضی رہائشگاہ پر غیر قانونی چھاپے اور ان کی بلاجواز گرفتاری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ چھاپے و گرفتاریوں اور جھوٹے مقدمات میں ایم کیوایم کے کارکنان و ذمہ داران کو ملوث کرکے حوصلے کمزور نہیں کئے جاسکتے اور نہ ہی انہیں حق پرستی کی جدوجہد سے باز رکھا جاسکتا ہے
English
Read More
Posted on:
19 Mar 2015
گزشتہ 6روز کے دوران شہر میں سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے متعدد ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدروں کے گھروں اور ان کی عارضی رہائشگاہوں پر غیر قانونی اور بلاجواز چھاپے و گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں گزشتہ 6روز کے دوران شہر میں ایم کیوایم کے متعدد ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدردوں کے گھروں اور ان کی عارضی رہائشگاہوں پر غیر قانی اور بلاجوازچھاپے اور متعدد کی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ کراچی آپریشن کی آڑ میں سرکاری اہلکاروں کی جانب سے چادر اور چار دیوار کے تقدس کی پامالی اور قانون ، آئین اور انصاف کی دھجیاں بکھیرے جا نے کا عمل فی الفور بندکرایاجائے ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2015
ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے موقع پر جواں سال شہید سید وقاص علی شاہ کو زبر دست خراج عقیدت پیش کیاگیا
ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایم کیو ایم کی جانب سے جواں سال کارکن و مایہ ناز مقرر شہید سید وقاص علی شاہ کو زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے انکی آخری تقریر کی ریکارڈنگ چلا کر جناب الطاف حسین کو خطاب کی دعوت دی گئی
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
31ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں اتنی بڑی تعداد میں جمع ہونے پر جلسے میں شریک ، ماؤں ، بہنوں ، بیٹیوں، بزرگوں کو جناب الطاف حسین کا شاباش
ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں اتنی بڑی تعداد میں جمع ہونے پر جلسے میں شریک ، ماؤں ، بہنوں ، بیٹیوں بچوں اور بزرگوں کو خراج تحسین و سلام تحسین پیش کیا اور شاباش دی ۔اس موقع پر جناب الطاف حسین نے کہا کہ آج کے جلسے میں عوام کی بہت بڑی تعداد جمع ہے
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
اگر افواج پاکستان ایم کیو ایم سے 5ہزار نواجوان انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مانگے گی توکتنے لوگ ساتھ دیں گے؟؟، الطاف حسین کا ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس کے شرکا ء سے سوال
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے جلسہ گاہ میں موجود لاکھوں شرکاء سے سوال کیا کہ اگر افواج پاکستان ایم کیو ایم سے 5ہزار نواجوان انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے مانگے گی تو جلسہ گاہ میں سے کتنے لوگ فوج کا ساتھ دینے کو تیار ہوں گے
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
انشاء اللہ میر پور خاص میں نذیر حسین یونیورسٹی قائم ہوگی ،حیدر آباد کے اسپتال کو اور ماڈرن بنائیں گے ، نذیر حسین یونیورسٹی کو اور اچھی یونیورسٹی بنائیں گے، الطاف حسین کا 31ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں اعلان
ایم کیو ایم کے 31ویں یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے اعلان کیا کہ انشاء اللہ میر پور خاص میں نذیر حسین یونیورسٹی قائم ہوگی۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
تحریکی جدوجہد میں اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنے والے پہلے شہید سے لیکر وقاص علی شاہ شہید تک ایک ایک شہید کو جناب الطاف حسین کا زبردست خراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کی تحریکی جدوجہد میں اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنے والے پہلے شہید سے لیکر وقاص علی شاہ شہید تک ایک ایک شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ جناح گراؤنڈ عزیز آباد سمیت ملک بھر کے 39مقامات پر یوم تاسیس کے اجتماعات سے بیک وقت خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ شہداء کا لہو تحریک کو حرارت ، ہمت ، حوصلہ ، بہادری دیتا ہے
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
ایم کیوایم کا 31واں یوم تاسیس ، جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں مختلف ونگز ، شعبہ جات ، سیکٹر و یونٹوں کی جانب سے بڑی تعداد میں پینا فلکس اسکرینوں کی بھر مار
18مارچ 2015ء بدھ کے روزایم کیوایم کے 31ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے مختلف ونگز ،شعبہ جات اور سیکٹر و یونٹوں کی جانب سے بڑی تعداد میں پینا فلکس اسکرینیں لگائی گئیں تھیں اور ان کی جلسہ گاہ کی چاروں جانب بھر مارر دکھائی دی جن پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خوبصورت تصاویر کے علاوہ ایم کیوایم کی جدوجہد کے دوران پیش آنیوالے واقعات اور پرامن جدوجہد کی پیٹنگ کے ذریعے زبردست عکاسی کی گئی تھی
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
جناب الطا ف حسین جہاں چلیں گے وہ راستہ اور جہاں رکیں گے وہ ہماری منزل ہوگی ، رکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ڈاکٹر فاروق ستار ،حیدر عباس رضوی ، قمر منصور اور عارف خان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جناب الطا ف حسین جہاں چلیں گے وہ راستہ اور جہاں رکیں گے وہ ہماری منزل ہوگی ،ایم کیوایم کے 31ویں یوم تاسیس میں موجود لاکھوں افراد جناب الطاف حسین کی صداقت کی گواہی دے رہے ہیں، جو مائنس الطاف حسین کہتے ہیں وہ یاد رکھیں کہ دنیا کی کوئی طاقت الطاف حسین کو ایم کیوایم سے جدا نہیں کرسکتی
Read More
Posted on:
18 Mar 2015
...
661
662
663
664
665
666
667
668
669
670
671
672
673
674
675
...
News
6641
to
6650
of
13494
Urdu News Archive
اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں خودکش حملے پر لندن کے اسپتال سے وڈیو لا
...
06 Feb 2026
I strongly condemn this most heinous act of terrorism. I believe that
...
06 Feb 2026
Update: Improvement in the health of Mr @AltafHussain_90 founder of
...
03 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: founder leader of the MQM, Mr. @AltafHussain_90 has been shi
...
02 Feb 2026
Should anyone question the appeal of Altaf Hussain among the public,
...
01 Feb 2026
Altaf shows concern over Imran Khan’s health, calls for immediate fami
...
31 Jan 2026
MQM Supremo Altaf Hussain calls for 80 firefighting stations in Karach
...
26 Jan 2026
Only those who lost loved ones can fully grasp the magnitude of this s
...
25 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us