Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ڈیلاس میں ہونے والے ایم کیوایم امریکہ کے 19ویں تین روزہ سالانہ کنونشن کی تیاریاں مکمل ہوگئیں
ڈیلاس میں ہونے والے ایم کیوایم امریکہ کے 19ویں تین روزہ سالانہ کنونشن کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔کنونشن کاآغاز ڈیلاس کے مقامی وقت کے مطابق آج شام 6 بجے ہوگا۔ ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی اور مقامی یونٹوں کے ذمہ داران وکارکنان کنونشن کے انتظامات کوحتمی شکل دینے میں مصروف ہیں۔کنونشن میں شرکت کیلئے ایم کیوایم کے سینئرڈپٹی کنوینرندیم نصرت ،رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل لندن سے ڈیلاس پہنچ گئے ہیں
Read More
Posted on:
31 Jul 2015
رینجرز اور پولیس نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 124 کے کارکن انیس ولد حنیف، ایلڈرز ونگ کے کارکن محمد اعجاز کے داماد محمد جاوید اور انکے صاحبزادے محمد علی خان اور لیاقت آباد سیکٹر یونٹ کمیٹی کے رکن محمد آصف کو گرفتار کرلیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں کی اندھا دھند بلا جواز گرفتاری، نامعلوم مقامات پر منتقلی اور گرفتاریوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے پراسرر خاموشی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے ملک کے آئین اور قانون کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
31 Jul 2015
سینئر مہاجر ورلڈ کانگریس میں شمولیت کیلئے لندن سیکریٹریٹ رابطوں اور کوائف نامے ارسال کرنے کا سلسلہ جاری
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی اپیل پرمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سینئر مہاجراکابرین کی جانب سے سینئر مہاجر ورلڈ کانگریس میں شمولیت کیلئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن رابطوں اور کوائف نامے ارسال کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز بھی پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پروفیسرز،بیوروکریٹس ، کالم نگاروں اورزندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے سینئر مہاجراکابرین نے
Read More
Posted on:
31 Jul 2015
بلدیاتی الیکشن میں ایم کیوایم بھر پور طریقے سے حصہ لے گی، رکن رابطہ کمیٹی اسلم شاہ آفریدی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اسلم شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ آئندہ بلدیاتی الیکشن میں ایم کیوایم بھر پور طریقے سے حصہ لے گی اور بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی ، ذمہ داران و کارکنان بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں تمام کام مکمل رکھیں اور عوامی رابطے شروع کردیں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم پختون آرگنائزنگ کمیٹی کے ذمہ داران و کارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
31 Jul 2015
ایم کیوایم امریکہ کے تین روزہ کنونشن سے الطاف حسین کا خطاب انتہائی دھماکہ خیز ثابت ہوگا، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایم کیوایم امریکہ کے تین روزہ کنونشن سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا خطاب انتہائی دھماکہ خیز ثابت ہوگا۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کل بروز ہفتہ ڈیلاس میں ایم کیوایم امریکہ کے سالانہ کنونشن سے قائد تحریک جناب الطاف حسین اہم خطاب کریں گے جس میں وہ پاکستان کی موجودہ صورتحال ، ملک میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہاء پسندی کے اسباب اورپاکستان کے کرپٹ فوجی جرنیلوں کی کرپشن کے حوالہ
Read More
Posted on:
31 Jul 2015
جے یوآئی کے سربراہ مولانافضل الرحمن کا ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کوفون
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے آج ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کوفون کیااوران سے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے اورملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
وڈیو
Read More
Posted on:
30 Jul 2015
ایم کیوایم کا آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے ’’0.3 % ود ہولڈنگ ٹیکس‘‘کے خلاف کی جانے والی ہڑتال کی حمایت کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میںآل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے حکومت کی طرف سے جبری طور پر مسلط کئے جانے والے "0.3 %ود ہولڈنگ ٹیکس"کے خلاف یکم اگست 2015ء کو کی جانے والی ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ واضح رہے کہ پہلے مذکورہ ٹیکس وزراتِ خزانہ کی جانب سے 0.6کی شرح سے نافذ کیا گیا تھا لیکن ملک بھر کے تاجران کی جانب سے اس کو قبول کرنے سے انکار اور پر زور احتجاج کے بعد وفاقی
Read More
Posted on:
30 Jul 2015
پوری دنیا میں رہنے والے پاکستانی او رسچے حق پر ست عوام امریکہ کے شہرڈیلاس میں ہفتہ کو ہونے والا میرا خطاب براہ کرم غور سے سنیں۔ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پوری دنیا میں رہنے والے پاکستانیوں او رپوری دنیا کے سچے حق پر ست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکہ کے شہرڈیلاس میں ہونے والا میرا خطاب بروزہفتہ ڈیلاس کے مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے اور لند ن وقت رات 10 بجے براہ کرم غور سے سنیں
Read More
Posted on:
30 Jul 2015
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین ہفتہ کو ایم کیوایم امریکہ کے تین روزہ سالانہ کنونشن سے انتہائی اہم خطاب کریں گے
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین ہفتہ یکم اگست کی شب ایم کیوایم امریکہ کے تین روزہ سالانہ کنونشن سے انتہائی اہم خطاب کریں گے۔ اپنے اس خطاب میں جناب الطاف حسین پاکستان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں انتہائی اہم اور سنسنی خیز انکشافات کریں گے۔یہ سالانہ کنونشن امریکہ کے شہر ڈیلاس میں جمعہ سے شروع ہوگا جوتین روزتک جاری رہے گا۔
( 2nd August 2 AM PST)
Read More
Posted on:
30 Jul 2015
ایم کیوایم امریکہ کاتین روزہ 19واں سالانہ کنونشن کل بروزجمعہ امریکہ کے شہرڈیلاس میں شروع ہوگا
ایم کیوایم امریکہ کاتین روزہ 19واں سالانہ کنونشن کل بروزجمعہ 31 جولائی سے امریکہ کے شہرڈیلاس میں شروع ہوگاجوتین روزتک جاری رہے گا۔ کنونشن سے ہفتہ یکم اگست کوایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین لندن سے بذریعہ فون خطاب کریں گے۔
Read More
Posted on:
30 Jul 2015
...
586
587
588
589
590
591
592
593
594
595
596
597
598
599
600
...
News
5881
to
5890
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us