Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان کی مضبوطی اور استحکام کیلئے ضروری ہے کہ پاکستان میں مزید صوبوں کا قیام عمل میں لایا جائے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائم مقام کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ پاکستان کی مضبوطی اوراستحکام کیلئے ضروری ہے کہ پاکستان میں مزید صوبوں کاقیام عمل میں لایاجائے ، اسی طرح سندھ میں شہری صوبہ وقت کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے یہ بات امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ایم کیوایم امریکہ کے واشنگٹن چیپٹر کے ذمہ داران و کارکنان کی ایک تنظیمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ نشست سے ایم کیوایم کے سینئررہنما ڈاکٹر فاروق ستارنے بھی خطاب کیا ۔ نشست میں ایم کیو ایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین توصیف خان، کامران حیدر اور متین یوسف سمیت واشنگٹن چیپٹر کے ذمہ داران و کارکنان شریک ہوئے۔ ندیم نصرت نے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
19 Oct 2015
محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ اور عبد القادر خانزادہ کی معروف عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی اور ممتاز عالم دین حاجی حنیف طیب سے علیحدہ علیحدہ ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ اور عبد القادر خانزادہ نے محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کے فروغ کیلئے گزشتہ روز معروف عالم دین علامہ ضمیر اخترنقوی اور ممتاز عالم دین حاجی حنیف طیب سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی اور محرم الحرام کے دوران امن وامان کے قیام اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے پر تبادلہ خیال کیا ۔
Read More
Posted on:
19 Oct 2015
ہم صحافتی اصولوں کا احترام کرتے ہیں لیکن زرد صحافت کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی، محمد حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سائٹ ٹاؤن میں قائم نجی نیوز چینل کے ہیڈ آفس کے سامنے پیر کی شام بڑا عوامی احتجاج کیا گیا ۔احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوا یم کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان ،ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ ، ارکان رابطہ کمیٹی ، حق پرست اراکین سینیٹ ، قومی وصوبائی اسمبلی ، تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران،خواتین ، بچوں ، بزرگوں ، نوجوانوں اور طالبعلموں سمیت شہر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پرشرکاء نے
تصاویر
Read More
Posted on:
19 Oct 2015
ایم کیوایم کے بیگناہ کارکنان کی گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے بیگناہ کارکنا ن کے گھروں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بلا جواز چھاپوں اور گرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارکر نہ صرف ان کو ہراساں کیا جارہا ہے بلکہ رینجرز جانب سے ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنان کو بلاجواز گرفتار کرکے
Read More
Posted on:
19 Oct 2015
انقلابی تحریک سے وابستہ لوگوں کا طرز عمل تحریک کی نیک نامی اور بدنامی کا باعث بنتاہے۔ ڈپٹی کنوئنر سید شاہد پاشا
انقلابی تحریک سے وابستہ لوگوں کا طرز عمل تحریک کی نیک نامی اور بدنامی کا باعث بنتاہے ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوئنر سید شاہد پاشا نے ایم کیوایم حیدرآباد زونل آفس پر بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ا
Read More
Posted on:
19 Oct 2015
کوئٹہ میں سریاب روڈ پر زائرین کی بس میں خوفناک بم دھماکے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کوئٹہ میں سریاب روڈپرمسافر بس میں خوفناک بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ محرم الحرام کے دوران مسافر کی بس کونشانہ بنانے والے کوگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ مسافر بس میں بم دھماکے کا مقصد ملک کو انتشار کا شکار کرنا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
19 Oct 2015
کوئٹہ سریاب روڈ پر مسافر بس میں بم دھماکہ کھلی دہشت گردی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں سریاب روڈپر مسافر بس میں بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے کھلی دہشت گردی قراردیتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں متعددافراد کے جاں بحق وزخمی ہونے پردلی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مطالبہ کیا کہ سریاب روڈ پر
Read More
Posted on:
19 Oct 2015
ماضی کے ترقیاتی کام اس بات کے گواہ ہیں کہ حق پرست قیادت ہی شہر کراچی اور اس کے عوام سے مخلص ہے ، رابطہ کمیٹی رکن ذرین مجید
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں عوامی رابطہ مہم کا سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم ملیر سیکٹر کے زیراہتمام ملیر آر سی ڈی گراؤنڈ میں بڑی کارنر میٹنگ ہوئی جس سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی رکن محترمہ ذرین مجید ، ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسیم اختر ، حق پرست رکن قومی اسمبلی ساجدا حمد اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی ندیم رازی نے خطاب کیا
Read More
Posted on:
19 Oct 2015
گہوارہٗ ادب کے زیر اہتمام کینیڈا کے چار شہروں میں عالمی مشاعروں کا اہتمام
گہوارہٗ ادب کے زیر اہتمام کینیڈا کے چار شہروں میں عالمی مشاعروں کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان ،ہندوستان ، امریکہ ، کینیڈا سے شعرائے کرام نے شرکت کی ان میں پاکستان سے سینیر ترین گرج دار لہجے کے شاعر منظر ایوبی ، شعلہ بیاں شاعرہ گلنار آفرین، ہندوستان سے وضع دار قلب کو گرما دینے والی شاعری کے خالق منظر بھوپالی کی شرکت نے انہیں شمالی امریکہ کے کامیاب ترین مشاعروں کی فہرست میں لا کھڑا کیا ۔
Read More
Posted on:
19 Oct 2015
شکار پور کی بااثر شخصیت کی جانب سے کراچی کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ سے تین نوجوان لڑکیوں کو اغواء کے بعد حراست میں رکھنے پر ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج و رکن قومی اسمبلی کشور زہرا کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج اور رکن قومی اسمبلی کشو ر زہرہ نے شکار پور کی بااثر شخصیت کی جانب سے کراچی کے علاقے بھنگوریہ گوٹھ سے تین نوجوان لڑکیوں کو اغواء کے بعد حراست میں رکھنے کی مذمت کی ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں کشور زہرہ نے کہاکہ سندھ میں وڈیروں، جاگیرداروں اور بااثر شخصیات کی جانب سے مظلوموں
Read More
Posted on:
18 Oct 2015
...
526
527
528
529
530
531
532
533
534
535
536
537
538
539
540
...
News
5301
to
5310
of
13621
Urdu News Archive
فرسودہ جاگیردارانہ نظام اورموروثی سیاست کے خاتمے کیلئےغریبوں کی حکمرا
...
15 Jun 2026
کشمیریوں کوحق دینے کے بجائے گولیاں اورلاشیں دی جا رہی ہیں، یہ ظلم دی
...
15 Jun 2026
حق مانگنے پر کشمیریوں کوغدار،ملک دشمن اورانڈین ایجنٹ قراردیناشرمناک ہے
...
14 Jun 2026
بلوچوں، پشتونوں اور کشمیریوں پر جوظلم وستم ڈھایاجارہا ہے کیا اس سے پا
...
14 Jun 2026
اے پی ایم ایس اونے پاکستان کے فرسودہ نظام کوللکارا اور اسٹیٹس کوتوڑا۔
...
14 Jun 2026
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us