Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
بدایونی کالج کی زمین پر لینڈ مافیا کے قبضے کے بعددرسگاہ کو آگ لگا کرکالج کی عمارت پر قبضہ کرنے کی کوشش پر مستعفی ارکان سندھ اسمبلی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے مستعفی اراکین سندھ اسمبلی نے بدایونی کالج کی زمین پر لینڈ مافیا کے قبضے کے بعددرسگاہ کو آگ لگا کرکالج کی عمارت پر قبضہ کرنے کی کوشش کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ بدایونی کالج کی زمین پر سے لینڈ مافیا کا قبضہ فی الفور چھڑایا جائے
Read More
Posted on:
02 Oct 2015
ایم کیوایم بلدیاتی انتخابات کو جمہوریت کی نرسری سمجھتی ہے،وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسیم اخترنے کہا ہے کہ ایم کیوایم بنیادی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے اور بلدیاتی انتخابات کو جمہوریت کی نرسری سمجھتی ہے جسکے ذریعے سے عوام کے بنیادی مسائل کو انکی دہلیز پر حل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن بد قسمتی سے گذشتہ سات برسوں سے برسراقتدارجماعتوں نے عوام کو ان کے اس بنیادی حق سے محروم رکھا ہوا تھااوراب جبکہ سپریم کورٹ کے حکم پرکراچی سمیت سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں تو ایم کیوایم نے بلدیاتی انتخابات کے لئے بھر پور تیاری کر رکھی ہے ۔
ویڈیو
Read More
Posted on:
01 Oct 2015
ایم کیو ایم شعبہ ویڈیو سیکشن کے جوائنٹ انچارج عادل چشتی کے والد بشیر چشتی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے ایم کیو ایم شعبہ ویڈیو سیکشن کے جوائنٹ انچارج عادل چشتی کے والد بشیر چشتی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
01 Oct 2015
ایم کیو ایم کی جانب سے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں بلدیاتی امیدواران کے انٹرویز کا سلسلہ جاری ہے
حالیہ بلدیاتی انتخابات برائے سال 2015ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے حق پرست بلدیاتی امیدواران کے انٹرویوز کئے جارہے ہیں۔ ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل کے اراکین نے حق پرست بلدیاتی امیدواران کے کوائف کی جانچ کی اور انٹرویوز کررہے ہیں اور میرٹ پر پورا اترنے والے بلدیاتی امیدواران کی فہرستیں مرتب کررہے ہیں۔
Read More
Posted on:
01 Oct 2015
ایم کیو ایم شعبہ ویڈیو سیکشن کے جوائنٹ انچارج عادل چشتی کے والد بشیر چشتی کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور شعبہ اطلاعات کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم شعبہ ویڈیو سیکشن کے جوائنٹ انچارج عادل چشتی کے والد بشیر چشتی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے عادل چشتی سمیت تمام سوگوار لواحقین کو صبر کی تلقین کی اور مرحوم بشیر چشتی کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔
Read More
Posted on:
01 Oct 2015
نوز شریف کی جمہوری حکومت نے محب وطن مہاجرقوم اورانکی نمائندہ جماعت کے ساتھ متعصبانہ اور آمرانہ سلوک روا رکھا ہے ،
کراچی میں مہاجروں اور ایم کیوا یم کے کارکنان کے ساتھ نا انصافیوں کے خلاف گزشتہ روز ایم کیو ایم کے زیر اہتمام اقوام متحدہ کے دفتر سامنے مظاہرہ کیا گیا ۔ اس مظاہرے میں امریکہ کے بیشتر ریاستوں میں رہائشی ایم کیو ایم کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور بھرپور احتجاجی مظاہرہ کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ۔
Read More
Posted on:
01 Oct 2015
کرپشن کے خلاف کارروائی کے نام پر کراچی کے بلدیاتی اداروں اورمحکموں کے افسران اورملازمین کوہراساں کرنے کاسلسلہ بندکیاجائے ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ کرپشن کے خلاف کارروائی کے نام پر کراچی کے بلدیاتی اداروں اورمحکموں کے افسران اورملازمین کوہراساں کرنے کاسلسلہ بندکیاجائے ۔
Read More
Posted on:
01 Oct 2015
سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کی والدہ کے انتقال پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے سوگواران کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور سوگوار اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے ۔
Read More
Posted on:
01 Oct 2015
سابق گورنر اسٹیٹ بینک اور ڈین آئی بی اے ڈاکٹر عشرت حسین کی والدہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے سابق گورنر اسٹیٹ بینک و انسٹیٹیو ٹ آف بزنس مینجمنٹ کے ڈین ڈاکٹر عشرت حسین کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
01 Oct 2015
کراچی میں مہاجرقوم اور کارکنان کے ساتھ نا انصافیوں کے خلاف ایم کیو ایم کا اقوام متحدہ کے باہر بڑا احتجاجی مظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے کراچی میں مہاجر قوم اور ایم کیوا یم کے کارکنان کے ساتھ رینجرز کی ناانصافیوں کے خلاف اقوام متحدہ کے سامنے بدھ کے روز بڑا عوامی احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔
مزید تصاویر
Read More
Posted on:
30 Sep 2015
...
526
527
528
529
530
531
532
533
534
535
536
537
538
539
540
...
News
5251
to
5260
of
13452
Urdu News Archive
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us