Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
19جون یوم ظلم، یوم سیاہ اوریوم جبر کے طورپریادکیاجاتارہے گا۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ19جون 1992ء کوفوجی آپریشن ایم کیوایم کوکچلنے اورمہاجروں کی تباہی کیلئے شروع کیا گیا تھا جوآج تک جاری ہے، 19جون یوم ظلم، یوم سیاہ اوریوم جبر کے طورپریادکیاجاتارہے گا۔ انہوں نے یہ بات 19جون 1992ء کے شہداء کی برسی کے موقع ایم کیوایم امریکہ اور کینیڈاکے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
19 Jun 2018
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین ہفتہ کارکنان وعوام بالخصوص Millennials سے وڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے،ترجمان ایم کیوایم شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات کے ترجمان نے کہا ہے کہ بروز ہفتہ بتاریخ 23جون2018ء بانی و قائد تحریک و بابائے مہاجر قوم جناب الطاف حسین وڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کارکنان وعوام بالخصوص یوتھ، Millennialsاور طلبا وطالبات سے انتہائی اہم خطاب کریں گے
Read More
Posted on:
19 Jun 2018
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا عیدالفطرکے موقع پرڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ فاروق اور صاحبزادوں عالیشان اوروجدان سے ہمدردی کااظہار
Read More
Posted on:
17 Jun 2018
19 جون 1992ء کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے منگل کوایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں شام 6 بجے قرآن خوانی کی جائے گی
Read More
Posted on:
17 Jun 2018
اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کوصحت کاملہ عطافرمائے اور ان کی عمر دراز فرمائے ۔الطاف حسین
بیگم کلثوم نوازایک باہمت خاتون ہیں جنہوں نے بڑی بہادری کے ساتھ سخت اورکٹھن حالات کامقابلہ کیا۔الطاف حسین
Read More
Posted on:
15 Jun 2018
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی جانب سے پاکستان سمیت دنیابھرکے عوام کوعیدالفطر کی مبارکباد
ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں سمیت تمام لاپتہ افرادکوبازیاب کیاجائے ، تمام سیاسی اسیروں کور ہاکیاجائے تاکہ وہ
بھی اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید کی خوشیاں مناسکیں۔ الطاف حسین
کارکنان اورہمدرد عیدالفطرکے موقع پر شہیدوں کے لواحقین، اسیروں اورلاپتہ ساتھیوں اورمصائب ومشکلات میں
مبتلاخاندانوں کوضروریادرکھیں۔ الطاف حسین
خداکرے کہ یہ عیدالفطر تمام محروم ومظلوم لوگوں کیلئے سچی خوشیوں اوردکھوں سے نجات کاپیغام لے کرآئے ۔الطاف حسین
Read More
Posted on:
14 Jun 2018
پاکستان میں مہاجروں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورذیاں کی جارہی ہیں۔ ہاشم اعظم
ایم کیوایم یوکے ساؤتھ لندن چیپٹر کے زیراہتمام ٹوٹنگ میں منعقدہ افطارپارٹی سے خطاب
Read More
Posted on:
14 Jun 2018
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام اے پی ایم ایس او کا 40واں یوم تاسیس منایاگیا
Read More
Posted on:
14 Jun 2018
پاکستان میں الیکشن کے نام پر ڈرامہ کیاجارہاہے ،الیکشن کے نتائج پہلے سے تیارشدہ ہیں۔ ڈاکٹرندیم احسان
اسٹیبلشمنٹ ایم کیوایم کوکچل کراپنے تشکیل کردہ جرائم پیشہ ٹولوں کوکراچی پر مسلط کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔سفیان یوسف
Read More
Posted on:
13 Jun 2018
پاکستان میں اپنے حقوق مانگناسب سے بڑاجرم ہے ،قاسم علی رضا
مذہبی انتہاپسندوں کی سرپرستی کرنے والے عناصر ایم کیوایم کوختم کردیناچاہتے ہیں۔منظوراحمد
Read More
Posted on:
13 Jun 2018
...
151
152
153
154
155
156
157
158
159
160
161
162
163
164
165
...
News
1561
to
1570
of
13400
Urdu News Archive
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us