Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کھارادر میں جرائم پیشہ دہشت گردوں کی جانب سے بھتہ نہ دینے پر دکان پر دستی بم سے حملہ پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے کھارادر میں جرائم پیشہ بھتہ خور دہشت گردوں کے ہاتھوں بھتہ نہ دینے کی پاداش میں دکان پر دستی بم سے حملہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دستی بم حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
21 Apr 2013
الطاف حسین کی تقریر ملک کے تمام سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کیلئے ایک مشعل راہ ہے، عوامی تاثرات
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے طالبان کو ہتھیار پھینک کر امن کا راستہ اختیار رکرنے کی تلقین اور تمام سیاسی جماعتوں سے افہام تفہیم کی اپیل پرملک بھر سے تمام مکافت فکر کے افراد کی جانب سے بھر پور پذیر ائی کی جارہی ہے ۔ایم کیوایم کے مرکزی دفتر نائن زیر و کراچی اورانٹر نیشنل سیکر یٹریٹ لندن کے ساتھ ساتھ پاکستان میں زون ،سیکٹر اور مقامی دفاتر میں ٹیلی ٖفون ،فیکس اور ای میل پر موصول ہونے والے پیغامات کا سلسلہ کل شام سے شروع ہوگیا تھا جو اب تک جاری ہے۔
Read More
Posted on:
21 Apr 2013
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر دہشت گردوں کے بم دھماکہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے شمالی وزیر ستان میں پاک فوج کے قافلے پر دہشت گردوں کے بم دھما کہ کی شدید مذمت کی ہے او را س میں چارجوانوں کی شہادت پر گہر ے دکھ کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Apr 2013
جماعت اسلامی کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی اور ایک دوسرے کے خلاف نعرہ بازی پر محمد اشفاق، قاسم علی رضا اور مصطفی عزیز آبادی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان محمد اشفاق ،قاسم علی رضا اور مصطفی عزیز آباد ی نے اپنے ایک بیان میں جماعت اسلامی کی قیادت سے ان کے اپنے جلسے میں جماعت اسلامی کے کارکنوں کے درمیان ہاتھا پائی اور ایک دوسرے کے خلاف نعرہ بازی پر اظہار افسوس کیا اور جماعت اسلامی کی قیادت سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے کارکنوں کی جائز شکایات دور کریں
Read More
Posted on:
21 Apr 2013
پی پی 209 پر نامزد حق پرست امیدوار راؤ محمد تسلیم کو کارکنان کے ہمراہ انتخابی دفتر جاتے ہوئے مقامی پولیس و انتظامیہ کی جانب سے ہراساں اور کارکنان کو کرگرفتار کرکے جھوٹی ایف آئی آر کاٹنے پر رابطہ کمیٹی رکن افتخار رندھاوا کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن افتخار اکبررندھاوا نے پنجاب اسمبلی کے صوبائی حلقہ پی پی 209کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوار راؤ محمد تسلیم کو کارکنان کے ہمراہ انتخابی دفتر جاتے ہوئے تھانہ کہروڑ سٹی میں مقامی پولیس و انتظامیہ کی جانب سے بلاجواز ہراساں کرنے اورکارکنان کو کرگرفتار کرکے جھوٹی ایف آئی آرکاٹنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
21 Apr 2013
عام انتخابات 2013ء کیلئے ملک بھر کے قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابی حلقوں پر میرٹ پر پورا اترنے والے غریب و متوسط طبقے کے سندھی، پنجابی، بلوچی اور پختون حق پرست امیدواروں کی نامزدگی کا زبردست خیر مقدم
مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے عام انتخابات 2013ء کیلئے صوبہ سندھ ،پنجاب ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے قومی وصوبائی اسمبلی کے انتخابی حلقوں سے ایم کیوایم کی جانب سے میرٹ پر پورا اترنے والے غریب و متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے671امیدواران کی نامزدگی کا زبردست خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک میں انقلاب اور مثبت تبدیلی کا واحد راستہ میرٹ پر پورا اترنے والی غریب ومتوسط طبقہ کی حکمرانی میں ہی مضمر ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Apr 2013
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے امیدوار سمیت کراچی میں 10 ذمہ داران و کارکنان کا بہیمانہ قتل اور ایم کیوایم کے دفاتر پر بلاجواز چھاپے اور گرفتاریاں ایم کیوایم کی آزادانہ انتخابی مہم میں رکاوٹ پیدا کرنے اور اس کے پر کاٹنے کی سازش ہے، سابق حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی
سابق حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں ایم کیوایم کے انتخابی امیدوار فخر الاسلام اور اور کراچی میں ایک ہفتے کے دوران 10ذمہ داران و کارکنان ، ہمدردوں کے بہیمانہ قتل کی وارداتیں اور کارکنان کے گھروں پر بلاجوازچھاپے اور گرفتاریاں اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ منظم سازشی منصوبہ بندی کے تحت ایم کیوایم کے پر کاٹے جارہے ہیں اور اس کی آزادانہ انتخابی مہم میں رکاوٹیں پیدا کی جارہی ہیں۔
Read More
Posted on:
21 Apr 2013
سندھ دھرتی کا وارث ہونے کیلئے مجھے کسی کے سرٹیفکیٹ کی قطعی ضرورت نہیں ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ صوبہ سندھ میری دھرتی ماں ہے اور سندھ دھرتی کا وارث ہونے کیلئے مجھے کسی کے سرٹیفکیٹ کی قطعی ضرورت نہیں ہے۔ یہ بات انہوں نے اتوار کی شام ایم کیوایم نواب شاہ زونل کمیٹی کے ارکان ،علاقائی ذمہ داران اورکارکنان سے ٹیلی فون پرخطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
21 Apr 2013
ایک ہی دن ایک ہی دائرے میں ملک بھرکے نامزدامیدواروں کے ناموں کاایک ساتھ اعلان کرنے کااعزاز اگرکسی جماعت کوحاصل ہواتووہ ایم کیوایم ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہی دن ایک ہی دائرے میں ملک بھرکے نامزدامیدواروں کے ناموں کاایک ساتھ اعلان کرنے کااعزاز اگرکسی جماعت کوحاصل ہواتووہ صرف ایم کیوایم ہے۔
Read More
Posted on:
21 Apr 2013
میٹھادر میں ایم کیوایم کے کارکن محمد عمیر کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم رنچھوڑلائن سیکٹر یونٹ یوسی 3-بی کے جواں سال کارکن محمد عمیرولد محمد فیروزالدین کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اورشہید کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
20 Apr 2013
...
1261
1262
1263
1264
1265
1266
1267
1268
1269
1270
1271
1272
1273
1274
1275
...
News
12701
to
12710
of
13672
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us