Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لاہور ہائی کورٹ کے بنچ کی جانب سے جمشید دستی کی سزا کو کالعدم قر ار دینے پر رابطہ کمیٹی کی مبار کباد
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لاہور ہائی کورٹ کی ملتان بنچ کی جانب سے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں تین سال قید اور پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا کو کالعد م قرار دینے پر انہیں مبار کباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ جمشید دستی نے ہمیشہ غریب و متوسط طبقے کی جدوجہد کے لئے اپنا مثبت کردار اداکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
10 Apr 2013
سابق رکن قومی اسمبلی اور معروف کالم نگار ایاز امیر کے کاغذات نامزدگی منظور پر الطاف حسین کی دلی مبارکباد ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق رکن قومی اسمبلی اور معروف کالم نگار ایاز امیر کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More
Posted on:
10 Apr 2013
ایا ز میر کے کاغذات منظور کئے جانے کا فیصلہ انصاف اورحق کی فتح ہے ،رابطہ کمیٹی
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلم لیگ ن کے رہنماء اورمعروف کالم نویس ایازا میر کے کاغذات نامزدگی منظور کئے جانا کا خیرمقدم کیا ہے اورایازامیرسمیت ملک بھرکے عوام کوحق کی فتح پر مبارکبا د پیش کی ہے ۔
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلم لیگ ن کے رہنماء اورمعروف کالم نویس ایازا میر کے کاغذات نامزدگی منظور کئے جانا کا خیرمقدم کیا ہے اورایازامیرسمیت ملک بھرکے عوام کوحق کی فتح پر مبارکبا د پیش کی ہے ۔
Read More
Posted on:
10 Apr 2013
قاسم علی رضا کی کتاب "چارہ گر الطاف حسین" شا ئع ہوگی ہے
Read More
Posted on:
10 Apr 2013
امیدواوں کے کاغذات نامزدگی کسی طے شدہ منصوبے اور اسکرپٹ کے تحت منظوریا مستردکئے جارہے ہیں، طارق جاوید
متحدہ قومی موومنٹ کے سابق سینئر وائس چیئرمین، سابق قائم مقام وزیراعلیٰ سندھ ، سابق رکن قومی اسمبلی ،رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینراوررابطہ کمیٹی کے رکن طارق جاوید نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کو منظور اور مسترد قراردینے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل مضبوط ترین اسٹیبلشمنٹ کے کسی طے شدہ منصوبے اور اسکرپٹ کے تحت کیا جارہا ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Apr 2013
صادق آباد حلقہ پی پی 297 میں ایم کیوایم کے الیکشن آفس پر پولیس کی جانب سے متعصبانہ کارروائی پر افتخار اکبر رندھاوا کا اظہار مذمت
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخاراکبررندوھاوانے صادق آباد حلقہ پی پی 297 میں ایم کیو ایم کے الیکشن آفس واقع کوٹ سبزل پر پولیس کی جانب سے متعصبانہ کارروائی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے کھلی پولیس گردی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ ایم کیوایم کے الیکشن افس پرپولیس گردی کاسنجیدگی سے نوٹس لیاجائے۔ ایک بیان میں افتخاراکبررندھاوا نے کہا کہ کوٹ سبزل تھانہ کے ایس ایچ او مسلم ضیاء نے علاقہ پولیس کے زریعے ایم کیو ایم کے الیکشن آفس کوٹ سبزل پر بلاجواز کاروائی اورغنڈہ گردی کروائی ہے اور آفس میں تھوڑ پھوڑکرنے کے بعد آفس کا سامان، ہزاروں کی تعداد میں پارٹی پرچم، ‘ بینرز اور پینافلیکس، فرنیچر اوراہم کاغذات سمیت دیگر اشیاء پولیس موبائل اور پرائیویٹ گاڑی میں ڈال کر تھانہ لے گئے اور الیکشن آفس میں موجود ایم کیو ایم کے کارکنان کو جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے اورسنگین نتائج کی کھلے عام دھمکیاں دیں۔
Read More
Posted on:
09 Apr 2013
چیئرمین سنی اتحادکونسل صاحبزادہ فضل کریم کی علالت پرجناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چیئرمین سنی اتحادکونسل صاحبزادہ فضل کریم کی علالت پر گہری تشویش اظہار کرتے ہوءےان کی جلد ومکمل صحت یابی کے لئے دعا کی ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست عوام بلخصوص ماؤں ، بہنوں، بزرگوں او رنوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اللہ تعالی کے حضور صاحبزادہ فضل کریم کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعائیں کریں۔
Read More
Posted on:
09 Apr 2013
ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں ایم کیوایم کے وفد کا جعفریہ ڈیزاسٹر سیل کے مرکزی دفتر کا دورہ،
متحد ہ قومی موومنٹ کے ایک وفد نے ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں جعفریہ ڈیزاسٹر سیل کے مرکزی دفتر واقع فیڈرل بی ایریا بلاک نمبر 20کا دورہ کیا ۔ جعفریہ ڈیزاسٹر سیل کے دفتر پر انکی ملاقات جی ڈی سی کے چےئرمین علامہ شہنشاہ حسین نقوی ، جنر ل سیکرٹری ظفر عباس ،وائس چےئر مین عادل نقوی اور پاک محرم ایسوسی ایشن اور خوجہ جماعت کے جنرل سیکرٹری سرور علی سمیت د یگر عہدیداران سے ہوئی
Read More
Posted on:
09 Apr 2013
ایم کیوایم شعبہ پی ڈبلیو ڈی (معذور افراد ) کا رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ پی ڈبلیو ڈی (معذور افراد ) کا ایک اجلاس گزشتہ روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کی جبکہ اجلاس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیر احمد ، پی ڈبلیو ڈی کے عہدیداران و ایڈوائزر نور الدین بھاوانی ، انچارج عدنان سرور ، جوائنٹ انچارجز محمد مبین ، محمد حسین کے علاوہ اراکین کے علاوہ معذور افرادنے بھی شرکت کی
Read More
Posted on:
09 Apr 2013
معروف قوال منظور احمد نیازی کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف قوال منظور احمد نیازی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کاظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے ۔ (آمین)
Read More
Posted on:
09 Apr 2013
...
1261
1262
1263
1264
1265
1266
1267
1268
1269
1270
1271
1272
1273
1274
1275
...
News
12671
to
12680
of
13531
Urdu News Archive
ABOUT ALTAF HUSSAIN- MQM CRACKDOWN - SPLINTER GROUPS
...
31 Mar 2026
It has been eleven years since the enforced ban on the leader of the m
...
28 Mar 2026
42nd Foundation Day celebration live from London
...
28 Mar 2026
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us