Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
دہشت گردی کی بدترین کاروائیوں کے باوجود ایم کیوایم کے حوصلے آج بھی بلند ہیں ، اشفاق منگی ، ساجد احمد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و PS-127کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوار اشفاق منگی اور NA-257کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوار ساجد احمد نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ایم کیوایم کو انتخابی سرگرمیوں سے بم دھماکے ،دہشت گردی اور قتل و غارتگری کا عمل کرکے روکنے کی گھناؤنی سازش ملک کی سا لمیت کے خلاف سنگین اقدام ہے
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
ملک میں جمہوریت کے تسلسل اورپرامن انتخا بات کے انعقاد کی خاطر ایم کیوایم دہشت گردی ، قتل و غارتگری اور اپنی انتخابی سرگرمیوں میں رکاوٹ پیدا کرنے کی گھناؤنی کارروائیوں پر صبر و ضبط اور تحمل کا مظاہرہ کررہی ہے ، سابق حق پرست ارکان قومی اسمبلی
سابق حق پرست ارکان قومی اسمبلی نے نارتھ ناظم آباد نصرت بھٹو کالونی اور پیپلزچورنگی پر ایم کیوایم کے انتخابی دفاتر پر بم دھماکوں کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکوں میں ایم کیوایم کے متعدد کارکنان کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
پاکستان عوامی تحریک کے وفدکی ایم کیوایم کے مرکزآمد ، اراکین ر ابطہ کمیٹی سے ملاقات
پاکستان عوامی تحریک کے وفدنے ڈاکٹر رحیق احمد عباسی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے مرکزنائن زیروعزیزآبادکا دورہ کیا اور رابطہ کمیٹی کے ارکان وسیم آفتاب اورکنور خالد یونس سے ملاقات کرکے پیپلز چورنگی اور نصرت بھٹوکالونی میں واقع ایم کیوایم کے بندانتخابی دفاترپربم حملوں سمیت فائرنگ اوردہشت گردی کے دیگر واقعات میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں،کارکنان اور ہمدردوں کی المناک شہادتوں پرڈاکٹرطاہرالقادری اوراپنی جماعت کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
پاکستان تحریک انصاف حیدرآبادضلع کے صدراصغرراجپوت نے دیگرسینئرعہدیداران کے ہمراہ ایم کیوایم میں شمولیت اختیارکرلی
پاکستان تحریک انصاف حیدرآبادضلع کے صدراصغرراجپوت ودیگرعہدیداران نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے فکروفلسفے اورقیادت پرمکمل اعتمادکااظہارکیاہے اورایم کیو ایم کی عملی جدوجہد اورپالیسیوں سے متاثرہوکراپنے دیگرساتھیوں کے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ میں باقاعدہ غیرمشروط شمولیت اختیارکرلی
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
ایم کیوایم گلبہار سیکٹر انچارج فیصل کی والدہ محترمہ کی علالت پر جناب الطاف حسین اظہار تشویش
متحد ہ وقومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم گلبہار سیکٹر انچارج فیصل کی والدہ محترمہ کی علالت پر گہری تشویش اظہار کر تے ہوئے انہیں کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی۔
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
نوابشاہ میونسپل ہائی اسکول گراؤنڈ میں ایم کیوایم کے انتخابی جلسہ عام کی تیاریوں اور انتظامات کو مکمل کرلیا گیا ، اسٹیج کی تیاری حتمی مراحل میں ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام آج نوابشاہ میں میونسپل ہائی اسکول گراؤنڈ میں ہونے والے انتخابی جلسہ عام کی تیاریوں اور انتظامات کومکمل کرلیا گیا جبکہ اسٹیج کی تیاری اپنے آخری مراحل میں ہے ۔ جلسہ عام کے سلسلے میں میونسل اسکول گراؤنڈ اور اس کے اطراف کے علاقوں میں ایم کیوایم کے پرچموں کی رنگا رنگ بہار دکھائی دے رہی ہے جبکہ بڑی تعداد میں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تصاویر اور خوش آمدیدی بینروں سے جلسہ گاہ اور اطراف کے علاقوں کو سجایا گیا ہے ۔
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
علامہ باقر حسین زیدی پر قاتلانہ حملہ کھلی دہشت گردی ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں شیعہ عالم علامہ باقرحسین زیدی پر قاتلانہ حملہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور قاتلانہ حملے میں باقرحسین زیدی کے محافظ کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
متحدہ قومی موومنٹ ہرقیمت پر انتخابات میں حصہ لے گی، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کے حملوں ،دھمکیوں اورقتل وغارتگری کے باوجود ہمارے حوصلے انتہائی بلند ہیں اور دہشت گردوں کی تمام ترسازشوں کے باوجود ایم کیوایم کسی قیمت پر اپنے جمہوری حق سے دستبردار نہیں ہوگی اور ہرقیمت پر انتخابات میں حصہ لے گی۔
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
جعفریہ الائنس کے رہنماء سیدباقرحسین زیدی کو کارپرفائرنگ زخمی کرنے اورمحافظ کوہلاک کرنے پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دہشت گردوں کی جانب سے جعفریہ الاننس کے رہنماعلامہ سیدباقرحسین زیدی کی کارپرفائرنگ کرکے قاتلانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورفائرنگ کے نتیجے میں علامہ سیدباقرحسین زیدی کے زخمی اوران کے محافظ قاسم جعفری کی ہلاکت پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اور اسے شہرکاامن خراب کرنے کیلئے فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کی گھناؤنی سازش قراردیاہے
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
رابطہ کمیٹی ارکان کے ہمراہ ایم کیوایم کے وفد کا نصرت بھٹو کالونی اور عباسی شہید اسپتال کا دورہ زخمیوں کی عیادت
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان وسیم آفتاب،ڈاکٹرصغیراحمد،حق پرست سینیٹربابرخان غوری اورایم کیوایم کے ذمہ داران پرمشتمل وفدنے ہفتے کی شام نصرت بھٹوکالونی نارتھ ناظم آباد اور عباسی شہیداسپتال کادورہ کیااورگذشتہ شب نصرت بھٹوکالونی میں ایم کیوایم کے بند انتخابی دفترکے قریب بم دھماکے میں زخمی ہونیوالے ایم کیوایم کے کارکنان اور ہمدردوں کی عیادت کی
Read More
Posted on:
27 Apr 2013
...
1246
1247
1248
1249
1250
1251
1252
1253
1254
1255
1256
1257
1258
1259
1260
...
News
12481
to
12490
of
13531
Urdu News Archive
ABOUT ALTAF HUSSAIN- MQM CRACKDOWN - SPLINTER GROUPS
...
31 Mar 2026
It has been eleven years since the enforced ban on the leader of the m
...
28 Mar 2026
42nd Foundation Day celebration live from London
...
28 Mar 2026
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us