Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما محترمہ زہرہ شاہد حسین کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ڈیفنس کے علاقے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما محترمہ زہرہ شاہدحسین کے قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ یہ ایک انتہائی سفاکانہ واقعہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔جناب الطاف حسین نے قتل کے واقعہ پر محترمہ زہرہ شاہدحسین کے تمام اہل خانہ اورتحریک انصاف کے تمام رہنماؤں اور کارکنوں سے بھی دلی تعزیت اور افسوس کااظہارکیااوردعاکی کہ
Read More
Posted on:
18 May 2013
لیاری گینگ وار کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیاری کے علاقے ہنگورہ آباد یوسی 2اور ماڑی پور روڈ پرایک معصوم بچی سمیت ایم کیو ایم کے دو ہمدردوں کی ہلاکت اورایک بچے سمیت تین افراد کے زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لیاری گینگ وار کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہنگورہ آبادیوسی 2اور ماڑی پور روڈ پرایک معصوم بچی سمیت ایم کیو ایم کے دو ہمدردوں کی ہلاکت سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد نے حالیہ انتخابات میں ایم کیو ایم کی بھرپور حمایت کی تھی جس کے بعد سے ان کو مسلسل لیاری گینگ وار کے دہشت گردوں کی جانب سے دھمکیاں دی جارہی تھیں۔
Read More
Posted on:
18 May 2013
ایم کیوایم خیبر پختونخواہ میں اپنے پشتون عوام کے مسائل کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائے گی، گلفراز خان خٹک
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک نے کہاکہ ایم کیوایم خیبرپختونخواہ میں اپنے پشتون عوام کے مسائل کے حل کیلئے ہرفورم پرآوازاٹھائے گی اورانہیں کسی صورت میں تنہاء نہیں چھوڑے گی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے حق پرست عوام نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کے نامزدحق پرست امیدواروں پر بھرپور اعتمادکیاہے اورعام انتخابات 2013ء میں نامزدحق پرست امیدواروں بھاری اکثریت سے ووٹ کاسٹ کیے ہیں وہ قابل ستائش اورپشتون عوام کی
Read More
Posted on:
18 May 2013
شہر میں لوڈشیڈنگ کا فی الفور نوٹس لیا جائے اور بجلی کی فراہمی کے ذمہ دار اداروں کو پابند کیا جائے، حق پرست نو منتخب اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے حق پرست نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی نے کراچی میں گرمی کی شدت کے ساتھ بجلی کی غیراعلانیہ اورطویل دورانیہ لوڈشیڈنگ پرگہری تشویش کا اظہارکیاہے اور مطالبہ کیاہے کہ کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی شہرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ پرقابوپانے کیلئے عملی اقدامات بروئے کارلائیں۔اپنے ایک مشترکہ بیان میں نومنتخب اراکین اسمبلی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
18 May 2013
مالا کنڈ ایجنسی میں مساجد میں بموں کے دھماکوں پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے مالاکنڈایجنسی میں مساجدمیں بموں کے دھماکوں کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکوں میں متعدد افرادکے جاں بحق ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ مساجداللہ کاگھرہوتی ہیں اورجودہشت گرد عناصرمساجدکواپنی دہشت گردی کانشانہ بنارہے ہیں اورمعصوم مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں وہ نہ تو
Read More
Posted on:
17 May 2013
متحدہ قومی موومنٹ نے این اے 250، پی ایس 112 اور پی ایس 113 سے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا
متحدہ قومی موومنٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے250اورپی ایس 112اورپی ایس 113کے صرف43 پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ کروانے کے غیرآئینی ،غیرقانونی،غیرجمہوری ،غیرمنصفانہ اورغیراخلاقی فیصلے کومستردکرتے ہوئے این اے250اورپی ایس112اورپی ایس113پرنام نہاداری ری پولنگ کے بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ جمہوریت اور آئین کی نفی ہے اس قسم کی سازشوں سے ایم کیوایم مینڈیٹ کے چرایانہیں جاسکتا۔انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
17 May 2013
انتخابات 2013ء میں ایم کیوایم کے نامزد کردہ حق پرست امیدواروں کی شاندار کامیابی پر متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 17 مئی یوم تشکر کے طور پر منایا گیا
انتخابات 2013میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد کردہ حق پرست امیدواروں کی فقیدالمثال اور تاریخی کامیابی پرمتحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جمعہ 17مئی یومِ تشکرکے طورپر منایاگیابعدنمازجمعہ کراچی سمیت ملک بھرمیں شکرانے کی نفل اداکئے گئے اوراللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعائیں کی گئیں۔
تصاویر
Read More
Posted on:
17 May 2013
ایم کیوایم کے تحت الیکشن 2013 میں تاریخی کامیابی پر کراچی سمیت ملک بھر میں یوم تشکر منایا جائے گا
ایم کیوایم کے تحت آج بروز جمعہ الیکشن 2013میں تاریخی کامیابی پرکراچی سمیت ملک بھرمیںیوم تشکر منایا جاے گا۔ اس سلسلے میں یوم تشکر کا مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ عزیز آباد’’ میں یادگار حق شہداء ‘‘پر منعقد ہو گاجس میں حق پرست عوام اور ایم کیوایم کے کارکنان و ہمدرد بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔
Read More
Posted on:
16 May 2013
پشاور کے علاقے متنی میں فوج کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے پر جناب الطاف حسین اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور کے علاقے متنی میں فوج کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے کی سخت ترین الفاظ مذمت کی ہے اور اور حملے کے نتیجے میں دو اہلکاروں کے شہیدہونے پر گہرے افسوس و دکھ افسوس اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان جناب الطاف حسین نے دہشت گردی کے خلاف مسلح افواج ، سیکورٹی فورسز،قانون نافذ کرنے والے ادارے اور عوام کی قربانیاں رائیگا ں نہیں جائیں گی اور دہشت گردی کے خلاف مسلح افواج اور پوری قوم صف آرا ہے
Read More
Posted on:
16 May 2013
نو منتخب رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی رہائشگاہ پر مسلح دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے واقعے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نومنتخب حق پرست رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کے رہائشگاہ پرمسلح دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے بزدلانہ فعل قراردیتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ نبیل گبول کی رہائشگاہ پرمسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کافی الفورنوٹس لیاجائے اورذمہ دارعناصرقانون کے مطابق سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے۔
Read More
Posted on:
16 May 2013
...
1246
1247
1248
1249
1250
1251
1252
1253
1254
1255
1256
1257
1258
1259
1260
...
News
12451
to
12460
of
13753
Urdu News Archive
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us