Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
تین دن گزر جانے کے باوجود سانحہ عباس ٹاؤن میں دھماکہ کرنے والے دہشت گرد وں کو گرفتارنہیں کیاگیا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ میں نے اپنے گزشتہ بیان میں حکومت سندھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ عباس ٹاؤن میں دھماکہ کرنے والے دہشتگرد وں کو اگر تین دن میں گرفتار نہ کیاگیا تو پھر تادم اختتام دہشت گردی تمام کاروبار بند رکھا جائے گا ۔
Read More    Posted on: 05 Mar 2013
عمران خان عرف طالبان خان کو ایم کیو ایم کے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے کم از کم اپنے دیگر ساتھیوں سے مشورہ کرلینا چائیے
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی سلیم شہزاد نے اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان عرف طالبان خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہی کہ گزشتہ روز آپ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ایم کیو ایم سے کوئی اتحاد نہیں  
Read More    Posted on: 05 Mar 2013
رفیق انجینیئر آزمائش کے وقت پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دینے والے گنتی کے چند ایک لوگوں میں سے خدمات کے طور پر صف اول کی پوزیشن رکھتے تھے ۔
جناب الطاف حسین نے کہا کہ میں اس بات سے واقف ہوں کہ لیاری گینگ وار کے ہاتھوں انہیں ذہنی و جسمانی اذیتیں دی گئیں جس کی وجہ سے وہ شدید ذہنی دباؤ اور انتشار کا شکار تھے اور شاید یہی مستقل ذہنی دباؤ ان کی موت کا سبب بنا ۔
Read More    Posted on: 05 Mar 2013
مخیر حضرات سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی بحالی کے لئے امدادی سامان کے کے ایف کے مرکزی دفتر یا نائن زیرو عزیز آباد میں جمع کرائیں، الطا ف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے فلاحی ادارے خد مت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر میں سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کے لئے امدادی کیمپ قائم کر دیا گیا ہے۔قائد تحریک الطاف حسین مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی بحالی کے لئے امدادی سامان ایم کیوایم کے فلاح ادارے خد مت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفترفیڈ رل بھی ایریا بلاک 14یا ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروہ عزیزآبادمیں جمع کرائیں۔
Read More    Posted on: 05 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن میں سابق رکن قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی کی بھابھی، بھانجے اورڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلارضا کے عزیزوں کی شہادت جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سانحہ ء عباس ٹاؤن میں سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی حیدر عباس رضوی کی بھابھی،کم سن بھانجے اور ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی محترمہ شہلا رضا کے قریبی عزیزوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 04 Mar 2013
کراچی کی چیخ وپکار تحریر :ارشد حسین
کراچی کوگزشتہ کئی برسوں سے ایک سازش کے تحت آگ و خون میں نہلا یا جارہا ہے یہا ں کے معصوم عوام کوجن میں خواتین ،بزرگ ،نوجوان ،حتیٰ کہ معصو م وشیر خوار بچے تک شامل ہیں بے دری سے قتل کیا جارہا ہے اس سلسلے کا تازہ واقع رواں ماہ میں بھی ہوا ۔ جہاں عباس ٹاؤن ابوالحسن اصفہانی روڈ پر بم دھماکا کیا گیا جس میں 50سے زائد افراد منٹو ں میں لقمہ اجل بن گئے اور 150کے قریب شدید زخمی ہوئے ۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریبی عمارتوں میں بھی آگ تک لک گئی اور دکانوں سمیت دیگر املا ک کو نقصان پہنچا لیکن سب 
Read More    Posted on: 04 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن کراچی مہاجر شیعہ کمیونٹی کی نسل کشی اور انہیں مسلک اور فرقہ کے نام پر تقسیم در تقسیم کرنے کی منظم سازش کاحصہ ہے،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمدفارو ق ستار نے کہا ہے کہ سانحہ عباس ٹاؤن کراچی مہاجر شیعہ کمیونٹی کی نسل کشی انہیں مسلک اور فرقہ کے نام پر تقسیم در تقسیم کرنے کی منظم سازش کاحصہ ہے،کراچی میں فرقہ واریت کا عوامی سطح پر کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ نام نہاد سیاسی ومذہبی جماعتیں کراچی کے حق پرست عوام کو مسلک اور فرقہ کی بنیاد پر تقسیم کرکے دراصل ایم کیوایم اور اس کے ووٹ بینک کو تقسیم کرنا چاہتی ہیں لیکن ان سازشی عناصر کو ہم بتا دینا چاہتے ہیں کہ آج کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہری علاقوں کے مہاجر عوام ہی نہیں بلکہ دیگر زبانیں بولنے والے حق پرست عوام بھی ماضی کی نسبت قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ کے پلیٹ فارم پرپہلے سے کہیں زیادہ متحد،منظم اور متحرک ہیں ۔
Read More    Posted on: 04 Mar 2013
عوام خصوصاً مخیر حضرات عباس ٹاؤن کے متاثرین کے لئے زیادہ سے زیادہ بستر، چادریں، کمبل، بچوں کے لئے دودھ اور کھانے پینے کا سامان پہنچائیں ، الطاف حسین کی اپیل
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ سانحہ ء عباس ٹاؤن میں بے گھر ہونے والے افراد کے لئے زیادہ سے زیادہ تعداد میں بستر ،چادریں ، کمبل بچوں کے لئے دودھ ، فیڈر اورکھانے پینے کا سامان پہنچائیں ۔انہوں نے کہا کہ دہشت گر دی کے اس بھیانک واقعہ میں سینکڑوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں جن کی مدد کرنا تما م پاکستانیوں کا انسانی ، مذہبی اور قومی فر یضہ ہے ۔
Read More    Posted on: 04 Mar 2013
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین نے سانحہ عباس ٹاؤن میں شہید ہونیوالے افراد کے لواحقین سے ان کے گھر وں پر جاکر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
متحدہ قومی موومنٹ کی اراکین رابطہ کمیٹی کے ارکان شاہد لطیف اور جاوید کاظمی نے گذشتہ روز سانحہ عباس ٹاؤن میں شہید ہونے والے افراد کے گھر جاکرایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے تعزیت کی اور شہداء کے بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔
Read More    Posted on: 04 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن میں شہادتوں پر ایم کیوایم کے زیر اہتمام پیر کے روز آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں پرامن یومِ سوگ منایا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی اپیل پرایم کیوایم کے زیراہتمام سانحہ عباس ٹاؤن میں40سے زائدافرادکی افسوسناک شہادتوں پرپیرکے روز آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھرمیں پرامن یومِِ سوگ منایاگیا اور شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب اورزخمیوں کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے تمام صوبائی،ضلعی اورزونل دفاترمیں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات بھی منعقدکیے گئے۔
Read More    Posted on: 04 Mar 2013

Urdu News Archive