Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی مومنٹ کی وضاحت
قائدتحریک الطاف حسین نے آج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپرکارکنوں سے خطاب میں تین تلوار کے حوالے سے ایک بات کہی جو بعض میڈیاپر توڑ مروڑ کراورانتہائی غلط طریقے سے پیش کی جارہی ہے جو کو بنیاد بناکر بعض عناصر ایم کیوایم کے خلاف منفی پرو پیگنڈے کر رہے ہیں ۔ قائدتحریک جناب الطاف حسین نے اپنے خطاب میں جو بات کہی اس کے اصل الفاظ یہ تھے،
’’ میں لڑائی جھگڑانہیں چاہتاورنہ تومیں اپنے ساتھیوں کو کہوں تووہ تین تلوارپرپہنچ کر تلواروں کواصل شکل دیدیں گے ‘‘۔
Read More
Posted on:
13 May 2013
ایم کیو ایم کے قائدجناب الطاف حسین کی جانب سے آئی جی بلوچستان کے گھر کے قریب خود کش دھماکے میں دو افراد کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے کوئٹہ میںآئی جی بلوچستان مشتاق سکھیرا کے گھر کے قریب خود کش دھماکے پر اپنے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے خود کش دھماکے نتیجے میں دو افرادکی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
12 May 2013
ایم کیوایم اقتدار میں آکر قائد اعظم اور علامہ اقبال کے وژن کا پاکستان بنائے گی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم کا پیغام بتدریج پورے ملک میں پھیل رہا ہے ۔ ایم کیوایم نے پنجاب ،سرحد اور بلوچستان میں سینکڑوں حلقوں سے حق پرست امیداور امیدوا نامز د کئے جن میں چند نے دس ہزار تک ووٹ حاصل کئے ،انشاء اللہ وہ وقت بھی آئیگا جب ایم کیوایم اقتدار میں آکر پاکستان کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کے وژن کا پاکستان بنائے گی ۔انہوں نے کہاکہ بعض متعصب عناصر کراچی اور اس کے عوام کے خلاف گھناؤنا کھیل کھیل رہے ہیں انہیں یادرکھنا چاہئے کہ الطاف حسین کا چاہنے والا خواہ کوئی بھی زبان بولتا ہو وہ اپنی گردن کٹانا پسند کرے گا لیکن ہرناکردہ گناہ کاالزام ، ایم کیوایم کے سرتھوپنے کاعمل ہرگز پسند نہیں کرے گا۔انہوں نے کہاکہ ہم نے بہت الزامات برداشت کرلئے لہٰذا میں کہتا ہوں کہ کراچی کے عوام سے نفرت کی آگ کاکھیل نہ کھیلیں اس عمل کوکسی بھی طرح پاکستان کیلئے سود مند قرارنہیں دیاجاسکتا۔
Read More
Posted on:
12 May 2013
نواب شاہ میں سیاسی جماعت کے دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیوایم نوابشاہ زون یونٹ 8-Bکی کمیٹی کے رکن غلام رسول کے بہیمانہ قتل اور4کارکنان کو زخمی کئے جانے کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کا شدید اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نوابشاہ میں سیاسی جماعت کے دہشت گردوں کی شدید فائرنگ کے باعث ایم کیوایم نوابشاہ زون یونٹ 8-Bکی یونٹ کمیٹی کے رکن غلام رسول کے بہیمانہ قتل اور 4کارکنوں سلمان ، اللہ رکھا ، یاسین اور اختر کو زخمی کئے جانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
12 May 2013
نوابشاہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نوابشاہ یونٹ کمیٹی کے رکن غلام رسول کی شہادت اور 4کارکنان کے زخمی ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نوابشاہ میں دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیوایم نوابشاہ زون یونٹ 8-Bکی کمیٹی کے رکن غلام رسول کی شہادت اور 4کارکنان سلمان ، اللہ رکھا ، یاسین اور اختر کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
12 May 2013
پنجابیوں کی نمائندہ جماعت پاکستان مسلم لیگ کوانتخابات میں کامیابی پرمبارکباد پیش کرتا ہوں،الطاف حسین
نواز شریف نے بیس سال قبل جو نعرہ لگایا تھاکہ آج انہیں اس نعرے کا پھل مل گیا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبہ پنجاب سے پنجابیوں کی نمائندہ جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) 2013ء کے الیکشن میں کامیاب ہوئی ہے اور میاں نواز شریف پنجابیوں کے مستند لیڈر قرارپائے ہیں۔
Read More
Posted on:
11 May 2013
منگھوپیر روڈ پر رینجرز کی گاڑی پر خودکش بم حملے پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے منگھو پیر روڈ پر رینجرز کی گاڑی پر خود کش بم حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور خود کش حملے میں دو رینجرزاہلکاروں کی شہادت اور متعدد کے شدید زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
11 May 2013
این اے 250، پی ایس 112اور 113پر دوبارہ پولنگ اور الیکشن کرائے جائیں ، ڈاکٹر محمد فاروق ستار کا مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور قومی اسمبلی کے حلقہ 249کی نشست پر نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے قومی اسمبلی کراچی کے حلقہ 250اور پی ایس 112اور پی ایس 113پر دوبارہ پولنگ اور الیکشن کرانے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ این اے 250پر دوبارہ پولنگ اور الیکشن کے ذریعے ہی حلقہ کے عوام کے جمہوری حق کو محفوظ بنایاجاسکتا ہے ۔
Read More
Posted on:
11 May 2013
ایم کیوایم کے امیدواربرائے قومی وصوبائی اسمبلی حلقہ این اے248،پی ایس108اورپی ایس109لیاری سے الیکشن کابائیکاٹ کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے نامزدحق پرست امیدواران برائے قومی اسمبلی وصوبائی اسمبلی نبیل گبول،محمدسلیم اوراظہرالسلام نے لیاری میں65سے زائدپولنگ اسٹیشنوں میں گینگ وار کے دہشت گردوں کی جانب سے بدترین دھاندلی اورووٹرزاورپولنگ عملے کویرغمال بناکرپولنگ اسٹیشنوں پرقبضے کرنے پرحلقہ این اے248لیاری ، حلقہ پی ایس 108اورپی ایس 109سے الیکشن کابائیکاٹ کردیاہے اورپرزورمطالبہ کیاہے
Read More
Posted on:
11 May 2013
این اے 249اور این اے 248لیاری کے پولنگ اسٹیشنوں پر بد ترین دھاندلی کی جارہی ہے جبکہ ایسی صورتحال قومی اسمبلی کراچی کے حلقوں 253، 250، 240، 251اور 255میں بھی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینرا ور این اے 249کی نشست پر نامزد امیدوار ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کراچی کے حلقہ این اے249اور این اے 248لیاری کے پولنگ اسٹیشنوں پر بد ترین دھاندلی کی جارہی ہے ، جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخصوص پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کی رفتار کو حیلے بہانوں کے ذریعے سست کیاجارہا ہے
Read More
Posted on:
11 May 2013
...
1216
1217
1218
1219
1220
1221
1222
1223
1224
1225
1226
1227
1228
1229
1230
...
News
12261
to
12270
of
13531
Urdu News Archive
ABOUT ALTAF HUSSAIN- MQM CRACKDOWN - SPLINTER GROUPS
...
31 Mar 2026
It has been eleven years since the enforced ban on the leader of the m
...
28 Mar 2026
42nd Foundation Day celebration live from London
...
28 Mar 2026
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us