Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان کوتباہی سے بچانے اورصحیح راستے پر ڈالنے کیلئے انقلاب فرانس کی طرزکے انقلاب کی ضرورت ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے ایک مرتبہ پھر کہاہے کہ پاکستان کوتباہی سے بچانے اورصحیح راستے پر ڈالنے کیلئے انقلاب فرانس کی طرزکے انقلاب کی ضرورت ہے۔انہوں نے یہ بات پیرکی شب آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے 35ویں یوم تاسیس کے موقع پرایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر جمع ہونے والے کارکنوں سے فون پرخطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
11 Jun 2013
اے پی ایم ایس او نے ناانصافیوں ا ورحق تلفیوں کی تاریکیوں میں ایک مشعل روشن کی۔الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ اے پی ایم ایس او پاکستان کی ایسی منفردطلبہ تنظیم ہے جس نے ایم کیوایم جیسی عوامی انقلابی تنظیم کوجنم دیا۔اے پی ایم ایس او کے 35ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے پیغام میں بانیء تحریک جناب الطا ف حسین نے کہاکہ اپنے حقوق سے محروم مہاجر طلبہ وطالبات کے حقوق کے حصول اورناانصافیوں کے خلاف11جون 1978ء کوجامعہ کراچی میں اے پی ایم ایس او یعنی آل پاکستان مہاجر اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کاقیام عمل میں آیاتھا
Read More
Posted on:
11 Jun 2013
سابق حق پرست رکن صوبائی اسمبلی اقبال قریشی کی ہمشیرہ ، ایف ایف سی کے رکن کی بھابھی اور کارکن کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق حق پرست رکن صوبائی اسمبلی اقبال قریشی کی ہمشیرہ محترمہ یاسمین، ایم کیوایم فیکس فائنڈنگ کمیٹی کے رکن سلیم شیخ کی بھابھی اورایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 123کے کارکن دلشاد احمد کے والد عبد الرحمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔
Read More
Posted on:
10 Jun 2013
ہمار ی نئی نسل کو وہ تاریخ پڑھائی جاتی ہے جس کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں۔الطاف حسین
ہمیں اپنے بچوں کواپنے ملک اورصوبوں کے بڑے بڑے اکابرین ، دانشوروں اور شاعروں کی
تاریخ پڑھاناچاہیے۔انہیں برصغیرکی تاریخ اور مشاہیرکے بارے میں پڑھاناچاہیے
تاریخ کاعلم حاصل کرنے اوراسے بیان کرنے کیلئے ہرقسم کے تعصب اور جانبداری سے بالاترہوناضروری ہے
تعصب اورجانبداری کی سوچ حقائق سے دورلے جاتی ہے ۔نائن زیروپر رابطہ کمیٹی سے فون پر گفتگو
Read More
Posted on:
10 Jun 2013
اے پی ایم ایس او کا 35واں یوم تاسیس منگل کوپاکستان سمیت دنیا بھر میں جوش و خروش سے منایا جائے گا
اے پی ایم ایس او کا 35واں یوم تاسیس منگل 11جون 2013ء کوپاکستان سمیت دنیا بھر میں انتہائی جوش و خروش سے منایا جائے گا ۔ یوم تاسیس کے سلسلے میں اندرون سندھ ، صوبہ پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیراوردنیا بھر میں قائم ایم کیوایم کے دفاتر پر یوم یاسیس کے اجتماعات منعقد ہوں گے
Read More
Posted on:
10 Jun 2013
ایم کیو ایم مرکزی الیکشن سیل کے رکن زاہد قریشی اوررکن سندھ اسمبلی ساجد قریشی کے بھائی واجد قریشی مر حوم کو مقا می قبرستان میں سپرِ دِ خاک کر دیا گیا
ایم کیو ایم مر کزی الیکشن سیل کے رکن زا ہد قر یشی اور رکن سندھ اسمبلی سا جد قر یشی کے بھا ئی وا جد قر یشی مر حوم کو مقا می قبرستان میں سپرِ دِ خاک کر دیا گیامرحوم کی نما ز جنا زہ مسجد الہدیٰ نارتھ ناظم آبا د میں ادا کی گئی
Read More
Posted on:
10 Jun 2013
نیشنل گرڈسے کراچی کو650میگاواٹ بجلی کی فراہم بندکرنے کا زاہدخان کابیان کراچی دشمنی اورقومی ہم آہنگی کے صریحاًخلاف ہے،فیصل سبزواری
سندھ اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈرفیصل سبزواری نے کہاہے کراچی کونیشنل گرڈسے 650میگاواٹ بجلی کی فراہم بندکرنے کیلئے سینیٹرزاہدخان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ زاہدخان کابیان نہ صرف کراچی دشمنی بلکہ قومی ہم آہنگی کے صراً خلاف ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کوچلانے والے شہراوراس کے شہریوں کونیشنل گرڈ سے محض 650میگاواٹ بجلی ملتی ہے جوکہ پاکستان میں پیداہونے والی کل بجلی کا5فیصدبھی نہیں ہے،
Read More
Posted on:
10 Jun 2013
ایم کیوایم مرکزی الیکشن سیل کے رکن اور سابق ایم پی اے زاہد قریشی کے بھائی واجد قریشی کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی مرکز الیکشن سیل کے رکن اور سابق حق پرست رکن صوبائی اسمبلی زاہد قریشی کے چھوٹے بھائی واجد قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
10 Jun 2013
سابق حق پرست رکن صوبائی اسمبلی اقبال قریشی کی ہمشیرہ ، ایف ایف سی کے رکن کی بھابھی اور کارکن کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق حق پرست رکن صوبائی اسمبلی اقبال قریشی کی ہمشیرہ محترمہ یاسمین، ایم کیوایم فیکس فائنڈنگ کمیٹی کے رکن سلیم شیخ کی بھابھی اورایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 123کے کارکن دلشاد احمد کے والد عبد الرحمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
10 Jun 2013
لیاری اوراس کے گردونواح میں جاری دہشتگردی میں خواتین وبچوں سمیت بے گناہ افرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لیاری اوراسکے گردونواح میں جاری دہشت گردی کے نتیجے میں خواتین اورمعصوم بچوں سمیت متعددمعصوم افراد کے جاں بحق اورزخمی ہونے پرافسوس کااظہا رکرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ لیاری کی کشیدہ صورتحال کافوری نوٹس لیاجائے اورلیاری میں بے گناہ عوام کے خون کوبہنے سے بچانے ،عوام کی جان و مال کے تحفظ اورقیام امن کیلئے فی الفور مؤثراقدامات کئے جائیں
Read More
Posted on:
10 Jun 2013
...
1186
1187
1188
1189
1190
1191
1192
1193
1194
1195
1196
1197
1198
1199
1200
...
News
11941
to
11950
of
13443
Urdu News Archive
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Vloggers in exile have dropped their national identity.
...
24 Nov 2025
I challenge all anchors, YouTubers, and vloggers who level allegations
...
23 Nov 2025
Altaf Hussain’s Vision and political manifesto:
...
23 Nov 2025
MQM leader Altaf slams coalition government of Pakistan over the passa
...
16 Nov 2025
اگر میری برسوں پہلے بیان کردہ باتوں پر توجہ دی جاتی تو نہ آئین میں 26
...
11 Nov 2025
If we examine the conduct of both the military and the political parti
...
11 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us