Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لیاری سے نقل مکانی کرکے ملیر کھوکھراپار آنے والی کچھی برادری کے متاثرہ خاندانوں کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت طبی و امدادی کیمپ لگایا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیرا ہتمام اتوار کے روز ملیر کھوکھرا پار کے علاقے ای ون ای ٹو ایریا میں طبی و امدادی کیمپ لگایا گیا جس میں لیاری سے بے سرومانی کے عالم میں نقل مکانی کرکے آنے والے کچھی کمیونٹی کے خاندانوں میں غذائی اجناس اور امدادی سامان بھی تقسیم کیا گیا ۔ طبی و امدادی کیمپ میں ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے 1200سے زائد کچھی کمیونٹی کے متاثرہ نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین اور بچوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور انہیں بھاری مالیت کی ادویات فراہم کیں ۔طبی و امدادی کیمپ میں ایم کیوایم کی
Read More
Posted on:
14 Jul 2013
اب تک نیوز چینل کے کیمرہ مین، رپورٹر اور ٹیم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے میں ملوث DHA کے سیکورٹی گارڈز کے خلاف کارروائی کی جائے، انچارج و اراکین شعبہ اطلاعات ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات کے انچارج و اراکین نے ڈی ایچ اے کے سیکورٹی گارڈز کی جانب سے اب تک نیوزچینل کے کیمرہ مین محسن ، رپورٹرانعم مشکور اور ٹیم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے اور کیمرہ چھین کر توڑ دینے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ DHAسیکورٹی گارڈز نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کا بھی احساس نہیں کیا اور اب نیوزتک
Read More
Posted on:
14 Jul 2013
سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ 130کے کارکن محمد رفیق کے والد محمد نذیر ، حیدرآباد زون سیکٹر ایف یونٹ 12-Aکے کارکن اکرم کے چھوٹے بھائی شکیل احمدکے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ
Read More
Posted on:
14 Jul 2013
سابق رکن سندھ اسمبلی رشید بھیا کے بھائی اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر ندیم احسان کے چچا کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی و ایم کیوایم الیکشن سیل کے رکن رشید بھیا کے بھائی شکیل احمد اور ایم کیوایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر ندیم احسان کے چچا اکرام احمدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے
Read More
Posted on:
14 Jul 2013
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ڈرون حملے پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے شمالی وزیر ستان کے علاقے میر علی ڈرون حملے کی سخت ترین میں الفاظ مذمت کی ہے اور اسے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف قرار دیا ہے ۔ ایک بیان جناب الطاف حسین نے ان ڈرون حملوں میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے پر صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ اور وفاقی حکومت کے سربراہ میاں نواز شریف سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ
Read More
Posted on:
13 Jul 2013
ایم کیوایم کے زیر اہتمام ملک بھر میں ایم کیوایم اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی سلامتی، بقاء اور حفاظت کیلئے ’’یا سلامُ‘‘ کا ورد
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ملک بھرمیں ایم کیوایم اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت وسلامتی ، بقاء اور حفاظت کیلئے ’’یاسلامُ‘‘ کا ورد کیا گیا ۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم شعبہ خواتین کے زیر اہتمام ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آبادمیں مرکزی اجتماع منعقد ہوا ۔ جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی ارکان نسرین جلیل ممتاز انور ، شعبہ خواتین کی انچارج ورکن قومی اسمبلی کشورزہرہ ، اراکین شعبہ خواتین، حق پرست ارکان اسمبلی ، مائیں بہنیں اور ایم کیوایم کے کارکنان و ہمدروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔اس مو قع پر اجتماعی دعا کی گئی جس میں
Read More
Posted on:
13 Jul 2013
پاکستان سے محبت اور تعمیر و ترقی کیلئے جدوجہد کرنا قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کا جرم بن گیا ہے، رکن رابطہ کمیٹی خالد سلطان
پاکستا ن سے محبت اور تعمیرو ترقی کیلئے جدوجہد کرنا قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کا جرم بن گیا ہے اور اس پاداش میں جناب الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے خلاف ایک بار پھر ملکی و غیر ملکی سازشی عناصر کی جانب سے گھناؤنی سازشیں کی جارہی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن خالد سلطان نے ایم کیوایم حیدرآباد زونل آفس پر جنرل ورکرزاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں
Read More
Posted on:
13 Jul 2013
تنظیمی نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزی پر ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 88-بی کے جوائنٹ انچارج محمد آصف خان، کارکنان راشد انیس احمد، رضوان، ضمیر الحسن، انور خان، جاوید شیخ اور فرحان کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی اورغیرتنظیمی ومجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بناء پرایم کیو ایم لانڈھی سیکٹر88-Bیونٹ کے جوائنٹ یونٹ انچارج محمدآصف خان ولدچنوخان،کارکنان راشدانیس ولدانیس احمد،رضوان ولدعرفان علی ،ضمیرالحسن ولدمنیرالحسن ،انورخان ولدغلام سرور،جاویدشیخ ولدنورمحمداورفرحان ولدفضل اللہ کوتنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیاہے۔
Read More
Posted on:
13 Jul 2013
تنویر ضمیر کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
wمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ136-Aکے کارکن تنویر ضمیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ
Read More
Posted on:
12 Jul 2013
کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم محمود آباد سیکٹر یونٹ یوسی3کے کارکن محمد نثار کے والدعبد الصمد ،کورنگی سیکٹر یونٹ75 کے کارکن سفیر عمران اور نارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ134-Aکے کارکن عرفان اصغر کے والد حاجی محمد اصغر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
12 Jul 2013
...
1186
1187
1188
1189
1190
1191
1192
1193
1194
1195
1196
1197
1198
1199
1200
...
News
11921
to
11930
of
13672
Urdu News Archive
Altaf Hussain Condemns Harassment of Journalists, Slams Pakistan's Ban
...
06 Aug 2026
Kashmir is bleeding, but the government has no remorse for it. Instead
...
04 Aug 2026
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us