Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ملالہ یوسف زئی نے دہشت گر وں کی تمام تردھمکیوں اورحملوں کے باوجود علم کی شمع کوجس طرح روشن رکھا وہ پاکستان سمیت پوری دنیاکے بچیوں اوربچیوں کیلئے مشعل راہ ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ملالہ ڈے پر اپنے خصوصی پیغام میں کہاہے کہ پاکستان سمیت دنیابھرکی لڑکیوں کو تعلیم کے زیورسے آراستہ کرکے ہی معاشرے کوتعمیروترقی کے راستے پر گامزن کیاجاسکتاہے۔
Read More
Posted on:
12 Jul 2013
کچھی مہاجرین کے بے سہارا اور فاقہ زدہ خاندانوں کی امداد کیلئے فی الفور ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے عوام سے بالعموم اور سندھ کے عوام سے باالخصوص اللہ ، رسول ﷺ اور رمضان کے مقدس مہینے کے صدقے اپیل کی ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں کے مسلسل حملوں کی وجہ سے بدین ، ٹھٹھہ ، ملیر ، بلدیہ ٹاؤن سندھ کے دیگر علاقوں میں عارضی نقل مکانی کرنیوالے کچھی برادری کے متاثرین کی ہرممکن امداد کریں
Read More
Posted on:
12 Jul 2013
کارکنان وعوام ایم کیوایم اورقائد تحریک الطاف حسین کی سلامتی ، بقاء اور حفاظت کیلئے ’’یاسلامُ‘‘ کا ورد کریں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام کارکنان وہمدردعوام سے کہا ہے کہ وہ کل ایم کیوایم اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی سلامتی ، بقاء اور حفاظت کیلئے ’’یاسلامُ‘‘ کا ورد کریں۔
Read More
Posted on:
12 Jul 2013
چکوال میں موٹروے پرسالٹ رینج کے علاقے میں بس کھائی میں گرنے کانوٹس لیاجائے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے چکوال میں موٹروے پرسالٹ رینج کے علاقے میں بس کھائی میں گرنے کے باعث خواتین اوربچوں سمیت متعددمسافروں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے اورمطالبہ کیاہے کہ قومی شاہراہوں پرحادثات کی روک تھام اورمسافروں کے جاں ومال کے تحفظ کیلئے مثبت اقدامات بروئے کارلائے جائیں۔
Read More
Posted on:
12 Jul 2013
بی بی سی پر منفی پروپیگنڈے سے واضح ہوگیا ہے کہ ایم کیوایم کیخلاف عالمی سطح پر گھناؤنی سازش کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے عالمی نشریاتی ادارے بی بی سی(BBC) کی جانب سے ایم کیوایم اورقائدتحریک جناب الطاف حسین کیخلاف منفی پروپیگنڈے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ کارکنان اورحق پرست عوام کل بھی قائدتحریک الطاف حسین پرمکمل اعتماد کرتے ہیں،آج بھی کرتے ہیں اورآئندہ بھی کرتے رہیں گے جھوٹے اورمنفی پروپیگنڈوں سے الطاف حسین کوعوام وکارکنان سے علیحدہ نہیں کیاجاسکتا۔انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
11 Jul 2013
ماہ رمضان المبارک کے موقع پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ پر افطار کا اہتمام
ہرسال کی طرح امسال بھی جمعرات کویکم رمضان المبارک کے موقع پریکمشت ہزاروں افرادنے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیرو عزیزآبادمیں افطارکیااوراپنے اپنے مسلک اورعقیدے کے مطابق روزہ کھولا۔ نائن زیروپرافطار کرنے والوں میں
Read More
Posted on:
11 Jul 2013
ایک ایک حق پرست پاکستانی کچھی برادری کے غم میں برابر کا شریک ہے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لیاری کے مختلف علاقوں میں مسلح دہشت گردوں کی جانب سے کچھی برادری کے افراد پر جدید ترین ہتھیاروں سے پے درپے حملے کرنے اور کچھی برادری کے افراد کو ہلاک وزخمی کرنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Jul 2013
کچھی برادری کے نقل مکانی کرنے والے خاندانوں کو فی الفور ان کے گھروں میں بسایا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ جرائم پیشہ دہشت گردوں کی مسلح کارروائیوں کے باعث لیاری کے مختلف علاقوں سے کچھی برادری کی نقل مکانی کا فوری نوٹس لیاجائے اور بیدخل کئے گئے خاندانوں کو فی الفور ان کے گھروں میں بسایا جائے ۔
Read More
Posted on:
11 Jul 2013
ایم کیوایم پاک کالونی سیکٹر یونٹ 191 کے کارکن خورشید بیگ کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم پاک کالونی سیکٹریونٹ 191 کے کارکن خورشید بیگ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
11 Jul 2013
ایم کیو ایم کے کارکنان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 89کے کارکن محمد عظیم خان اور ایم کیو ایم نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 137کے کارکن محمد لئیق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Jul 2013
...
1186
1187
1188
1189
1190
1191
1192
1193
1194
1195
1196
1197
1198
1199
1200
...
News
11931
to
11940
of
13672
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us