Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کراچی میں ضمنی و بلدیاتی الیکشن، عوامی دلچسپی نظر نہیں آ رہی
Posted on: 10/12/2022
کراچی میں ضمنی و بلدیاتی الیکشن، عوامی دلچسپی نظر نہیں آ رہی
کراچی(جمشیدبخاری) کراچی میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں کے ضمنی الیکشن کی مہم کے ختم ہونے میں 72 گھنٹے سے بھی کم وقت رہ جانے اور کراچی کے 7 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن میں 11 روز رہ جانے کے باوجود انتخابی مہم میں عوامی دلچسپی نظرنہیں آرہی جبکہ قلیل وقت رہ جانے کے باوجود حلقہ این اے 237 اور این اے 239 سمت بلدیاتی انتخاب میں سیاسی جماعتوں کی بھی عدم دلچسپی نظرآرہی ہےاین اے 237ملیر میں سیلاب متاثرین کی پولنگ اسٹیشنوں میں قیام کی وجہ سے دو درجن سے زائد پولنگ اسٹیشن تبدیل کردیئے جائیں گے جبکہ 23 اکتوبر کو بلدیاتی انتخاب ہونے کی صورت میں پولنگ اسکیم میں بڑے پیمانہ پر تبدیلی کی جائے گی کیونکہ کراچی ضلع غربی ،ملیر، کورنگی،ضلع ایسٹ کے بیشتر اسکولوں میں قائم پولنگ اسٹیشنوں میں سیلاب متاثرین قیام پذیر ہیں‘ بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کی مہم جاری ہے جبکہ قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی مہم عروج پر ہے قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں میں کہیں کہیں پی پی پی اور ایم کیو ایم مہم چلاتی نظرآتی ہیں۔ادھرالیکشن کمیشن نے 16 اکتوبر کو انتخاب کرانے یا نہ کرانے کی گومگو ں کی کیفیت کو ختم کردیا اور مذکورہ تاریخ پر انتخاب کرانے کا اعلان کیا ہے‘ ذرائع کے مطابق کے پی کے میں انتخاب ملتوی ہونے کی صورت میں اے این پی کی حکومت سے علیحدگی دھمکی کے بعد حکومت کے پی کے میں انتخاب ملتوی کرانے میںدلچسپی نہیں رکھتی تھی جبکہ امن وامان اور سیکیورٹی کی فراہمی کے سلسلے میں وفاقی وزارت داخلہ اور حکومت سندھ ایک بیچ پر تھی تاہم حکومت سندھ 16 اکتوبر کو قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 237 ملیراور239کورنگی میں الیکشن ملتوی کرانے میں د لچسپی نہیں لے رہی تھی۔
Link:
https://jang.com.pk/news/1146243
9/20/2026 1:51:38 PM
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
سعودی عرب اوریمن کی جنگ میں پاکستان کی فوج کوبالکل استعمال نہ کیا جا
...
14 Sep 2026
بدقسمتی سے پاکستان میں گزشتہ 79برسوں میں بالواسطہ یابلاواسطہ فوج کی مد
...
13 Sep 2026
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us